بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آسمان پر پراسرار روشنی نے شہریوں کو خوف میں مبتلا کردیا

کیلیفورنیا میں آسمان پر پھیلنے والی پُر اسرار روشنی نے شہریوں کو خوف میں مبتلا کردیا۔

آسمان پر نظر آنے والی غیر معمولی روشنیاں درآصل 60 اسٹار لنک سیٹلائٹ کی لانچنگ کی وجہ سے نمودار ہوئی تھیں ۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ ان کے ماہرین ان سیٹلائیٹس کو غائب کرنے کےلیے کوششیں کررہے ہیں تاکہ انہیں عام آنکھ سے نہ دیکھا جاسکے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.