hookup Roosevelt New Jersey casual encounter hookups cougar hookup in louisiana bbw hookups app emily willis hookup mature hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران خان کے لیے ایک اور سرپرائز آ رہا ہے، شرجیل میمن

رہنما پیپلز پارٹی شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے لیے ایک اور سرپرائز آ رہا ہے۔

شرجیل انعام میمن نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ایم کیو ایم کے بعد عمران خان کے لیے ایک اور سرپرائز آرہا ہے۔

شرجیل میمن نے کہا کہ مزید آفٹر شاکس پی ٹی آئی کا انتظار کر رہے ہیں۔

متحدہ اپوزیشن کے تحریک عدم اعتماد سے پہلے حکومت کے بڑا سرپرائز کے بعد شرجیل میمن کا یہ دعویٰ سامنے آیا ہے۔

اس سے قبل ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ منسٹر انکلیو میں پیکنگ اسٹارٹ ہوگئی ہے اور کچھ وزراء نے بیرونِ ملک کے لیے ٹکٹیں بُک کروالی ہیں۔

واضح رہے کہ وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے، عمران خان کھڑا ہوا ہے، آخری بال تک لڑے گا۔

شیخ رشید کے مطابق تین تاریخ کو تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.