چاند پر بین الاقوامی اسٹیشن کیلئے روس اور چین میں معاہدہ
ماسکو: روس اور چین کے درمیان ایک معاہدہ ہوا ہے جس میں چاند پر ایک بین الاقوامی اسٹیشن بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ معاہدہ روس کی اسٹیٹ کارپوریشن برائے خلائی سرگرمیوں Roscosmos اور چینی قومی خلائی انتظامیہ کے درمیان…