جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ترقی کا سفر نہ روکا جاتا تو ہم دنیا کی ساتویں بڑی معیشت ہوتے: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ترقی کا سفر نہ روکا جاتا تو ہم دنیا کی ساتویں بڑی معیشت ہوتے۔ایکسپو سینٹر کراچی میں میری ٹائم ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری ٹائم ایکسپو میں تمام…

کراچی: سائٹ ٹاؤن میں مزید 14 بچوں کے ایچ آئی وی سے متاثر ہونے کا انکشاف

کراچی کے علاقے سائٹ ٹاؤن میں مزید 14 بچوں کے ایچ آئی وی سے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق متاثرہ 2 بچے انتقال کر چکے ہیں، متاثرہ بچوں کا تعلق پٹھان کالونی سائٹ ٹاؤن سے ہے۔ بچوں کو علاج کے لیے مختلف اسپتالوں کو ریفر…

اینویڈیا نے ایپل اور مائیکروسافٹ کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کی پہلی 4 ٹریلین ڈالر مالیت کی عوامی کمپنی…

معروف امریکی چپ ساز کمپنی اینویڈیا نے ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے دنیا کی پہلی 4 ٹریلین ڈالر مالیت رکھنے والی پبلک کمپنی کا اعزاز حاصل کر لیا۔ بدھ کے روز اسٹاک مارکیٹ میں حصص کی قیمت میں اضافے کے بعد کمپنی نے عارضی طور پر 4 ٹریلین ڈالر…

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے قائم مقام ڈپٹی گورنر ڈاکٹر عنایت حسین کا انتباہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے قائم مقام ڈپٹی گورنر ڈاکٹر عنایت حسین نے کہا ہے کہ خدشہ ہے کہ لوگ ایک بار پھر حوالہ ہنڈی جیسے غیر رسمی ذرائع کی طرف جا سکتے ہیں۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں اسٹیٹ بینک کو…

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس: انور مجید اور دیگر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسپیشل جج بینکنگ کورٹ کراچی نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں انور مجید، نمل مجید اور علی مجید کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت میں حسین لوائی اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے ایف آئی اے کی…

یوٹیوبرز کیلئے بُری خبر آگئی، اب پیسے کمانا ہوا مشکل

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے مونیٹائزیشن سے متعلق اپنی پالیسی تبدیل کر دی، جس کا اطلاق 15 جولائی سے ہو رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب نے اپنی پارٹنر پروگرام مونیٹائزیشن پالیسی مزید سخت کر دی، اب 15 جولائی 2025 سے غیر…

کیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن کا نوبیل انعام حاصل کر سکتے ہیں؟

اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزد کیا ہے جو کسی فرد یا تنظیم کو دیا جانے والا سب سے بڑا بین الاقوامی اعزاز ہے۔نیتن یاہو نے نوبیل کمیٹی کے نام لکھے خط کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا…

قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ نے سول سرونٹس ترمیمی بل 2024ء کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ نے سول سرونٹس ترمیم بل 2024 کی منظوری دے دی۔ چیئرمین ملک ابرار کی زیر صدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کا اجلاس ہوا، جس میں سول سرونٹس ترمیمی بل 2024ء کی منظوری دی…

اسد قیصر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے اسد قیصر کو بری کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف تھانہ کوہسار میں…

وزیراعظم کی نیشنل ٹیرف کمیشن کی ہنگامی بنیادوں پر تنظیم نو کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ٹیرف کمیشن کی قانونی، انتظامی اور دیگر ادارہ جاتی اختیارات و فرائض کی ہنگامی بنیادوں پر تنظیم نو کی ہدایت کر دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ٹیرف کمیشن کی کارکردگی پر جائزہ اجلاس ہوا۔اجلاس میں …

26 معطل ارکان پنجاب اسمبلی کیخلاف نااہلی ریفرنسز پر کارروائی شروع

پنجاب اسمبلی کے 26 معطل ارکان کے خلاف نااہلی ریفرنسز پر کارروائی شروع کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی حکام کا تیار کیا گیا ریفرنس اسپیکر کو موصول ہو گیا ہے۔ترجمان کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی نے 26 معطل ارکان کو مؤقف پیش کرنے کا…

الیکشن کمیشن نے عمر ایوب کے انتخاب کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کے انتخاب کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل نے الیکشن کمیشن سے استدعا کی کہ بہت…

حیدرآباد : 2 بچے سیوریج کے نالے میں ڈوب کر جاں بحق

حیدرآباد کے سائٹ ایریا کی شاہ لطیف کالونی میں دو بچے سیوریج کے نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ رات دونوں بچے گھر کے باہر کھیل رہے تھے کہ سیوریج نالے میں جا گرے، جس کے بعد دونوں بچوں کی تلاش کا کام شروع کیا گیا۔نالے سے…

یورپی یونین نے یو اے ای کو منی لانڈرنگ کے ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا

یورپی یونین نے متحدہ عرب امارات کو منی لانڈرنگ کے ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا۔یو اے ای کو منی لانڈرنگ ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ یورپی کمیشن کی سفارش پر کیا گیا ہے۔ یورپی کمیشن نے اماراتی قوانین اور ریگولیٹری نظام…

انسان کی شخصیت کا ورزش کرنے کی عادت سے کیا تعلق ہے؟

ورزش کی عادت انسان کے شخصیت کے اہم راز افشاں کرتی ہے۔یونیورسٹی کالج لندن (یو سی ایل) کی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کسی بھی شخص کی ورزش کی عادت سے اس کی شخصیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔محققین نے یہ تحقیق کرنے کے لیے انسان…

بانی پی ٹی آئی کے بیٹے پاکستان آئیں گے یا نہیں؟ جمائما گولڈ اسمتھ کا مؤقف سامنے آگیا

بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ ان کے بچوں کو اپنے والد سے فون پر بات کرنے کی اجازت نہیں۔سوشل میڈیا پر لکھے پیغام میں جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا کہ پاکستان کی حکومت نے اب کہا ہے کہ اگر بچے ان سے ملنے کے لیے وہاں…

گندم کے کاشتکاروں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: مریم نواز

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ گندم کے کاشتکاروں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا۔ اس دوران محکمۂ زراعت کے پروجیکٹس کے فیز ٹو کے آغاز کی اصولی منظوری دی گئی اور 100 ارب روپے کے بلاسود…

سعودی عرب سے 30 پاکستانی قیدی پاکستان منتقل

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کے تبادلے سے متعلق ہونے والے معاہدے پر عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔سعودیہ میں پاکستانی سفیر احمد فاروق کے مطابق سعودی عرب سے اب تک 30 پاکستانی قیدیوں کو پاکستان منتقل کیا جاچکا ہے، قانونی کارروائی…

ارشد ندیم کا سوئٹزرلینڈ کے مقابلے میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے سوئٹزرلینڈ کے مقابلے میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔اس حوالے سے ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ سوئٹزرلینڈ کا ایونٹ میں نے مس کر دیا ہے، اب میں سیدھا ٹریننگ کے لیے انگلینڈ جا رہا ہوں، انگلینڈ میں ٹریننگ کے بعد 16…

ّورلڈ باکسنگ چیلنج، پاکستان کی لاورا اکرم کو سیمی فائنل میں شکست

ورلڈ باکسنگ چیلنج میں پاکستان کی لاورا اکرم کو سیمی فائنل میں شکست ہو گئی ہے۔سیمی فائنل میں لاورا اکرم کو سیمی فائنل میں منگولیا کی میچدما ایردینڈالی نے پوائنٹس پر شکست دی، منگولین باکسر نے فتح 5-0 سے اپنے نام کی ۔جمہوریہ چیک میں جاری…