ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ، مہنگائی کی شرح 17اعشاریہ 21فیصد تک پہنچ گئی
محکمہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 17 اعشاریہ21 فیصد پر پہنچ گئی۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے تحت ملک میں چینی کی فی کلو اوسط قیمت نے ایک بار پھر سنچری کرلی۔رپورٹ کے مطابق…
پشاور میں فائرنگ، باپ جاں بحق، دو بیٹے زخمی
پشاور کے علاقے بورڈ بازار تاج آباد میں فائرنگ سے باپ جاں بحق اور دو بیٹے زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص مدرسے میں پڑھاتا تھا، مقتول کی لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) کینٹ ڈویژن…
آکسفورڈ یونیورسٹی، پاک بھارت مباحثہ پاکستانی طلبہ نے دو تہائی اکثریت سےجیت لیا
آکسفورڈ یونیورسٹی میں پاک بھارت مباحثہ پاکستانی طلبہ نے دو تہائی اکثریت سے جیت لیا، دونوں ممالک کے آکسفورڈ یونیورسٹی کے طلبہ نے اپنا اپنا نقطہ نظر پیش کیا۔اسٹوڈنٹس یونین کے موجودہ صدر موسیٰ ہراج نے پاکستانی ٹیم کی قیادت کی، بھارتی طلبہ…
صارفین کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی ترجیح ہے، اویس لغاری
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں تمام شعبوں میں بہتری کے اقدامات جاری ہیں، صارفین کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی ترجیح ہے۔انھوں نے یہ بات صارفین کی سہولت کیلئے اسلام آباد میں 118 سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب…
ملک میں سونے کا بھاؤ 2 روز سے ایک ہی نرخ پر برقرار
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کا بھاؤ 2 روز سے مستحکم ہے اور ایک ہی نرخ پر برقرار ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج بھی فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 38 ہزار 862 روپے روپے ہے، اسی طرح 10 گرام سونے کا…
ضمنی الیکشن مجموعی طور پر مناسب طریقے سے منظم تھے، فافن
فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے 23 نومبر کے ضمنی انتخابات سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے۔فافن رپورٹ میں کہا گیا کہ ضمنی الیکشن مجموعی طور پر مناسب طریقے سے منظم تھے، مبصرین نے پولنگ بوتھوں پر انتخابی عمل کو منظم اور پرامن پایا…
سہیل آفریدی کو اپنے صوبے کے عوام کی مشکلات سے کوئی لینا دینا نہیں، عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام کی مشکلات سے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو کوئی لینا دینا نہیں ہے۔پنجاب اسمبلی لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی ہماری اتحادی ہے، جہاں…
بھارت: دولہا کا جہیز لینے سے انکار، 31 لاکھ دلہن کے والدین کو واپس کر دیے
بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں شادی کے موقع پر دولہا نے جہیز لینے سے انکار کرتے ہوئے 31 لاکھ روپے کی رقم دلہن کے والدین کو واپس کر دی۔بھارت میں جہیز سے متعلق تشدد اور ہراسانی کے واقعات اکثر سامنے آتے رہتے ہیں، تاہم مظفر نگر…
ارشد شریف قتل کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر
وفاقی آئینی عدالت نے صحافی ارشد شریف قتل کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔وفاقی آئینی عدالت کا جسٹس عامر فاروق اور جسٹس روزی خان پر مشتمل 2 رکنی بینچ 3 دسمبر کو سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف کے قتل پر ازخود نوٹس لیا تھا۔27ویں…
پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل کے سامنے ٹریفک حادثہ، طالبعلم اور گارڈ جاں بحق
پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل کے سامنے ٹریفک حادثے میں طالبعلم اور گارڈ جاں بحق ہوگئے۔ لاہور سے پولیس کے مطابق تیز رفتار کار کی ٹکر سے طالبعلم اور گارڈ جاں بحق جاں بحق ہوئے۔ ترجمان کے مطابق رجسٹرار پنجاب یونیورسٹی نے 7 اکتوبر کو چیف ٹریفک آفیسر…
پیدائش، اموات، نکاح، طلاق کی رجسٹریشن آن لائن ہو گی، وزیرِ اعلیٰ سندھ نے افتتاح کر دیا
وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بدھ کے روز سول رجسٹریشن مینجمنٹ سسٹم (سی آر ایم ایس) موبائل ایپلیکیشن کا افتتاح کر دیا۔اس ایپلیکشن کے ذریعے پیدائش، اموات، نکاح اور طلاق کی رجسٹریشن کی خدمات کو ایک آسان، کاغذ سے پاک اور ٹیکنالوجی پر…
یوکرین: اینٹی کرپشن حکام کا زیلنسکی کے چیف آف اسٹاف کے گھر پر چھاپہ
یوکرین کے انسدادِ بدعنوانی حکام نے صدر زیلنسکی کے چیف آف اسٹاف اور امن مذاکرات کے سربراہ آندرے یرماک کے گھر پر جمعہ کو چھاپہ مارا، حکام کے مطابق یہ کارروائی ایک جاری تحقیقات کا حصہ ہے۔نیشنل اینٹی کرپشن بیورو (این اے بی یو) اور اسپیشلائزڈ…
کراچی میں پی ٹی آئی کا احتجاج، حلیم عادل شیخ حراست میں لیے جانے کے بعد رہا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ سمیت دیگر کو حراست میں لینے کے بعد پولیس نے رہا کردیا۔کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرہ کرنے کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ دیگر رہنمائوں کے ہمراہ پہنچے جبکہ کئی…
انٹرنیشنل کرمنل کورٹ میں سابق فلپائنی صدر روڈریگو کی پیرول کی درخواست مسترد
عالمی فوجداری عدالت (انٹرنیشنل کرمنل کورٹ) نے فلپائن کے سابق صدر روڈریگو ڈوٹرٹے کی پیرول کی درخواست مسترد کر دی۔روڈریگو ڈوٹرٹے پر منشیات کے خلاف کارروائیوں کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات ہیں۔عدالت نے کہا کہ ان کے وکلاء کی جانب…
انٹرنیشنل کیمیکل سینٹر کی قانونی حیثیت برقرار رکھی جائے، پاکستان اکیڈمی آف سائنسز
پاکستان اکیڈمی آف سائنسز نے انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل سائنسز (آئی سی سی بی ایس) کو نجی افراد کے حوالے کرنے کے ممکنہ حکومتی فیصلے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے مطالبہ کیا ہے کہ…
نومبر میں مہنگائی کی شرح کتنی رہی؟ وزارتِ خزانہ نے بتا دیا
وزارتِ خزانہ نے نومبر 2025ء کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی جس میں بتایا گیا ہے کہ اس مہینے مہنگائی کی شرح کتنی رہی ہے۔رپورٹ میں وزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ نومبر میں مہنگائی کی شرح 5 سے 6 فیصد تک رہی، خوراک کی قیمتوں اور زرعی…
پشاور میں رواں سال 517 افراد قتل ہوئے: پولیس رپورٹ
خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں رواں سال اب تک 517 افراد قتل کیے جا چکے ہیں۔’جیو نیوز‘ کو موصول پولیس رپورٹ کے مطابق پشاور میں 517 افراد کے قتل کے ساتھ اقدام قتل کے 785 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق رواں ماہ کے پہلے 3 ہفتے…
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی پارلیمنٹ کی کارروائی نہ چلنے دینے کی دھمکی
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر پارلیمنٹ کی کارروائی نہ چلنے دینے کی دھمکی دے دی۔سہیل آفریدی نے منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا۔اڈیالہ جیل کے باہر رات…
برطانیہ کے دوسرے شہروں سمیت بریڈفورڈ کے ہوٹلوں میں مقیم پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافہ
برطانیہ میں پناہ گزینوں کو عارضی طور پر ہوٹلوں میں ٹھہرانے کا سلسلہ ایک بار پھر بڑھ گیا اور تازہ اعداد و شمار کے مطابق 3 ماہ میں اس تعداد میں 13 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ہوم آفس کے مطابق ستمبر کے اختتام تک 36,273 افراد فیصلوں کے…
خیبر پختونخوا کا نام بدل کر پختونخوا کیا جائے: اے این پی کی 28ویں آئینی ترمیم کیلئے تجویز
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی جانب سے 28 ویں آئینی ترمیم کے لیے تجاویز وفاقی حکومت کو ارسال کر دی گئیں۔اے این پی کی تجاویز میں کہا گیا ہے کہ آبی بجلی پیدا کرنے والے صوبوں پر وفاقی ٹیکس ختم کیا جائے، آبی بجلی والے صوبوں میں گھریلو…