جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اہل کراچی کا ”حماس“کی مزاحمت کو سلام: شاہراہ فیصل پر تاریخ ساز ”فلسطین مارچ“

کراچی:جماعت اسلامی کے تحت شاہراہ فیصل ہونے والا عظیم الشان اور تاریخی ”فلسطین مارچ“کراچی کا تاریخی مارچ اور اتحاد امت کا بھرپور مظہر ثابت ہوا، شرکاء نے امریکی و یہودی سازشوں و کوششوں کے خلاف اور فلسطینی…

مسلم حکمران غزہ کے ملبے کا ڈھیر بننے کا انتظار نہ کریں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مسلم حکمران غزہ کے ملبے کا ڈھیر بننے کا انتظار نہ کریں۔شارع فیصل کراچی پر غزہ کے محصور اور مظلوم فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کےلیے جماعت اسلامی نے مارچ کیا، جس سے سراج الحق نے خطاب کیا۔انہوں…

افغانستان کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو اپ سیٹ شکست

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو شکست دے کر ایونٹ کا پہلا اپ سیٹ کردیا۔دہلی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، افغان ٹیم 49 اعشاریہ 5 اوورز میں…

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس چیف اسماعیل ہنیہ اور امیر قطر سے ملاقات

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان قطر کے دارالحکومت دوحہ  پہنچے ہیں جہاں ان کی حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں اور حماس کی طرف سے شروع کیے گئے’طوفان الاقصیٰ‘…

کراچی ایئر پورٹ پر دبئی سے آئے مسافر سے 39 قیمتی فونز برآمد

کراچی ایئر پورٹ پر دبئی سے آنے والے مسافر سے 39 قیمتی موبائل فونز برآمد کرلیے گئے۔کسٹمز انٹیلی جنس نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کی اور نجی ایئر لائن سے آنے والے مسافر سے قیمتی موبائل فونز برآمد کرلیے۔کسٹمز ترجمان کے مطابق مسافر خود…

کراچی میں گزشتہ ماہ بجلی چوری کے 24 ہزار واقعات رپورٹ ہوئے، کے الیکٹرک

 کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف کارروائیوں میں تیزی آگئی ہے،  ماہ ستمبر میں بجلی چوری کے 24,000 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ  نگراں وزیر توانائی کی جانب سے بجلی چوری کے خلاف ملک گیر مہم کے اعلان کے…

مراد سعید پولیس چھاپے سے چند منٹ پہلے فرار ہوگئے، ایس پی ورسک

پشاور پولیس نے پشاور کے علاقے ورسک میں  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے لیے چھاپا مارا۔پولیس کا کہنا ہے کہ  مراد سعید پولیس چھاپے سے چند منٹ پہلے فرار ہوگئے، انہیں  فرار کروانے پر ان کے برادر نسبتی سمیت…

مراد سعید پولیس چھاپے سے چند منٹ پہلے فرار ہوگئے، ایس پی ورسک

پشاور پولیس نے پشاور کے علاقے ورسک میں  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے لیے چھاپا مارا۔پولیس کا کہنا ہے کہ  مراد سعید پولیس چھاپے سے چند منٹ پہلے فرار ہوگئے، انہیں  فرار کروانے پر ان کے برادر نسبتی سمیت…

ایک شخص ملک میں انتشار پھیلاتا رہا، ملک احمد خان

مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان نے عمران خان کا نام لیے بغیر تنقید کے تیر چلادیے کہا ایک شخص ملک میں انتشار پھیلاتا رہا ہے۔قصور میں ن لیگی جلسے سے خطاب میں ملک احمد خان نے کہا کہ نواز شریف اور  شہباز شریف نے ملک کو خوبصورت بنایا۔انہوں…

اسرائیلی فوج دھوکے بازی پر اتر آئی، امریکی میڈیا نے پول کھول دیا

اسرائیلی فوج دھوکے بازی پر اتر آئی، شمالی غزہ سے نقل مکانی کرنے والوں کو محفوظ راستہ دکھایا، مہلت کے دوران نہتے فلسطینیوں پر بارود برسا دیا، خواتین اور بچوں سمیت250  فلسطینی راستے میں ہی شہید ہوگئے۔امریکی نشریاتی ادارے نے اسرائیل کے…

گورنر کے پی کی سرکاری ہیلی کاپٹر میں رشتہ داروں کے ساتھ گھومنے کی ویڈیو وائرل

گورنر خیبرپختونخوا غلام علی کی سرکاری ہیلی کاپٹر میں رشتے داروں اور پارٹی کارکن کے ساتھ دورہ سوات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔گورنر نے ماضی میں صوبے کے 2 ہیلی کاپٹرز کے غیر قانونی استعمال کے بل پر دستخط کرنے سے انکار کیا تھا۔ گورنر کے ساتھ سوات…

ایران کے غزہ کے معاملے میں براہ راست ملوث ہونے کا امکان نظر انداز نہیں کرسکتے، امریکا

امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ غزہ میں امریکی شہریوں کے انخلا کے لیے مصر سے محفوظ راستے کی فراہمی پر کام کر رہے ہیں۔امریکی میڈیا سے گفتگو کے دوران جیک سلیوان کا کہنا تھا کہ اسرائیل فلسطین تنازع میں ایران کے براہ راست…

حماس حملوں پر اسرائیل کا ردعمل دفاع کی حدوں سے باہر نکل چکا، مصری صدر السیسی

اسرائیل فلسطین کشیدگی پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے قاہرہ میں ملاقات کی۔  مصری صدر السیسی نے اس موقع پر کہا کہ حماس حملوں پر اسرائیل کا ردعمل دفاع کی حدوں سے باہر نکل چکا ہے۔ مصری صدر کا مزید کہنا تھا…

اسرائیل کا غزہ پر زمینی حملہ تنازع کو پورے مشرق وسطیٰ میں پھیلا سکتا ہے، ایران

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پر زمینی حملہ کیا تو کوئی صورتحال قابو کرنے کی ضمانت نہیں دے سکے گا۔ دوحہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کے موقع پر ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ…

کیا غزہ میں اسرائیل کی زمینی جنگ اپنے اہداف حاصل کر پائے گی؟

کیا غزہ میں اسرائیل کی زمینی جنگ اپنے اہداف حاصل کر پائے گی؟ ،تصویر کا ذریعہSAEED QAQ/ANADOLU VIA GETTY IMAGESمضمون کی تفصیلمصنف, پال کربیعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاسرائیلی قیادت کا کہنا ہے کہ اس کے زمینی آپریشن کے ذریعے دنیا سے

امریکا: ڈینور میں پارٹی کے دوران فائرنگ، 3 افراد ہلاک

امریکی ریاست کولوراڈو کے شہر ڈینور میں ایک پارٹی کے دوران فائرنگ سے  3 افرادہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔پولیس حکّام کے مطابق ابتدائی طور پر پارٹی کے دوران فائرنگ ہونے پر ایک شخص کی ہلاکت کی اطلاع ملی تھی۔  پولیس حکّام نے بتایا کہ فائرنگ سے…

مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے

ملک کے مختلف شہروں میں آج سرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے ہوئے۔پشاور میں اسلامی جمعیت طلبہ خیبر پختون خوا کے زیرِ اہتمام یک جہتیٔ فلسطین ریلی نکالی گئی۔اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظمِ اعلیٰ شکیل احمد نے ریلی سے خطاب کیا…

اسرائیل کا لبنانی سرحد پر جنگی حالت نافذ کرنے کا فیصلہ

اسرائیل لبنان سرحد پر کشیدگی کے بعد جنگی حالت کا نفاذ کر دیا گیا۔لبنانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ شہری لبنانی سرحد کے ساتھ 4 کلومیٹر کے علاقے کے اندر نہ آئیں۔اسرائیل نے لبنانی سرحد پر جنگی حالت نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا…

بابر کی سالگرہ، حسن علی کی بیٹی نے گلدستہ پیش کیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو 29 ویں سالگرہ کے موقع پر فاسٹ بولر حسن علی کی بیٹی نے احمد آباد میں گلدستہ پیش کر کے مبارکباد دی۔اس موقع پر بابر اعظم نے حسن علی کی بیٹی کو گلے لگا کر شکریہ ادا کیا اور محبت کا اظہار بھی کیا۔واضح…