جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان میں سیاحت کیلئے بہترین مقامات ہیں: برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان آ کر بہت خوش ہوں یہاں سیاحت کے لیے بہترین مقامات ہیں۔جین میریٹ نے اسٹاک مارکیٹ میں خطاب کے دوران کہا ہے کہ 15 لاکھ کے قریب پاکستانی برطانیہ میں مقیم ہیں۔انہوں نے کہا کہ کراچی وہ شہر ہے…

مصری سرمایہ کار کا کا ریکوڈک منصوبے میں 7 ارب ڈالرز سرمایہ کاری کا جائزہ

مصری سرمایہ کار نجیب سوارس نے ریکوڈک منصوبے میں 7 ارب ڈالرز سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے۔امریکی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ نجیب سوارس کا شمار مصر کے ارب پتی سرمایہ کاروں میں ہوتا ہے۔بلوم برگ نے کہا کہ ریکوڈک سے سالانہ 2 لاکھ ٹن تانبا،…

نیب کے سامنے دیانتدارانہ بیان دوں گا: علی محمد خان

رہنما پاکستان تحریکِ انصاف علی محمد خان کا کہنا ہے کہ نیب کے سامنے اپنی طرف سے دیانتدارانہ بیان دوں گا۔رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف بیان دینا سمجھ سے باہر ہے۔ان کا کہنا ہے کہ نیب نے…

نیب کے سامنے دیانتدارانہ بیان دوں گا: علی محمد خان

رہنما پاکستان تحریکِ انصاف علی محمد خان کا کہنا ہے کہ نیب کے سامنے اپنی طرف سے دیانتدارانہ بیان دوں گا۔رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف بیان دینا سمجھ سے باہر ہے۔ان کا کہنا ہے کہ نیب نے…

ورلڈ کپ: آسٹریلیا کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 14 ویں میچ میں آسٹریلیا کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔ورلڈ کپ کے 14 ویں میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سری لنکا کے…

آئی فون خریدنے بھکاری سکوں سے بھری بوری لیکر دکان پہنچ گیا، ویڈیو وائرل

بھکاری آئی فون خریدنے کی خاطر سکوں سے بھری بوری لیے دُکان پر پہنچا تو اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بھکاری سکوں…

اسرائیل کی غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی کی تردید

اسرائیل نے غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی کی تردید کر دی ہے۔عرب میڈیا مطابق اسرائیلی وزیرِ اعظم آفس نے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کے انخلاء کے بدلے غزہ میں فی الحال کوئی انسانی امداد  اور جنگ بندی نہیں کی۔اس سے قبل مصر کے سیکیورٹی…

کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان ٹیم آج آرام کرے گی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے بھارت میں موجود  پاکستان ٹیم آج آرام کرے گی۔بنگلورو کے ہوٹل میں پاکستانی کھلاڑی ہلکی پھلکی جم ٹریننگ کریں گے۔قومی کرکٹ ٹیم ایک روز مکمل آرام کے بعد کل گراونڈ کا رخ کرے گی، پاکستان ٹیم کا…

سعودی عرب کے سفیر کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے سعودی سفیر نے ملاقات کی۔ترجمان  نے بتایا ہے کہ سعودی سفیر نے سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل…

اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس 50 ہزار سے 254 پوائنٹس کی دوری پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس آج اپنے عروج پر پہنچ گیا، 100 انڈیکس 50 ہزار سے 254 پوائنٹس کی دوری پر ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 253 پوائنٹس کے اضافے سے 49 ہزار 746پر آ گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 49…

شیر کی 48 ہزار سال قبل کی باقیات کا معائنہ، دلچسپ انکشافات

برلن: جرمنی میں ملنے والی تقریباً 48,000 سال پہلے کے ایک شیر کی باقیات کے معائنے سے پتہ چلا کہ اسے یوروایشیا میں بسنے والے قدیم انسانوں ’نینڈرٹلز‘ نے اس کے پیٹ میں لکڑی کا نیزہ مار اسے ہلاک کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی کی یونیورسٹی…

غزہ کا شہر خان یونس: جہاں بھوک و افلاس کے باعث ایک نئے انسانی بحران کا خطرہ موجود ہے

غزہ کا شہر خان یونس: جہاں بھوک و افلاس کے باعث ایک نئے انسانی بحران کا خطرہ موجود ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنخان یونس میں پانی کے لیے قطارمضمون کی تفصیلمصنف, رشدی ابو علوفعہدہ, نمائندہ بی بی سی نیوز، خان یونس، غزہ 2 گھنٹے

9 مئی مقدمات:اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی ضمانت میں توسیع

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی ضمانت میں 31 اکتوبر تک توسیع کر دی۔اے ٹی سی جج ارشد جاوید نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں اور اسد…

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی ٹرائل روکنے کی درخواست، لطیف کھوسہ کے دلائل

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ٹرائل روکنے اور مقدمے کے اخراج کی درخواست پر سماعت کے دوران ان کے وکیل لطیف کھوسہ نے دلائل دیے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق سماعت کر رہے ہیں۔سماعت کے آغاز میں ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر…

خواہش ہے نواز شریف آئیں اور الیکشن لڑیں: اسد عمر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ یہ نواز شریف کا ملک ہے انہیں واپس آنا چاہیے، میری خواہش ہے کہ وہ آئیں اور الیکشن لڑیں۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ن…

لوگوں کو باہر نکلنے کے لیے کال کا انتظار نہیں کرنا چاہیے: علیمہ خان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کو باہر نکلنے کے لیے کال کا انتظار نہیں کرنا چاہیے۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگ اپنے ضمیر کی…

کراچی میں آج مطلع ابر آلود رہے گا

کراچی میں آج دن بھر مطلع کبھی جزوی اور کبھی مکمل ابر آلود رہنے  کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سےکم درجۂ حرارت 24.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 32 سے 34…

لاہور: وحدت کالونی میں فائرنگ، بہن بھائی قتل

لاہور کے علاقے وحدت کالونی میں قتل کا بدلہ لینے کے لیے کی گئی فائرنگ سے بہن بھائی جاں بقح ہو گئے۔پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت نعمان اور انوشہ کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ نعمان نے کچھ عرصہ قبل ملزم کے بھائی کو قتل کر دیا…

توشہ خانہ ریفرنس، یوسف رضا گیلانی کیخلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی رخصت کے باعث سماعت ملتوی کی گئی۔عدالت نے یوسف رضا گیلانی…

غزہ میں 10 لاکھ افراد کے بھوک سے مرنے کا خطرہ ہے: پی پی اے کا اقوام متحدہ کو خط

پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ غزہ میں 10 لاکھ سے زائد افراد کے بھوک سے مرنے کا خطرہ ہے۔یہ بات پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن نے فلسطین کی صورتِ حال پر اقوام متحدہ کو لکھے گئے خط میں کہی ہے۔پی پی اے نے خط میں کہا ہے کہ غزہ میں…