کورونا: پاکستان سمیت 20ممالک پر سعودی عرب آمد پر پابندی
کورنا وائرس سے بچنے کے لیے پاکستان ، بھارت اور امریکا سمیت 20ممالک سے شہریوں کی سعودی عرب آمد پر پابندی عائدکردی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزرات داخلہ نے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا ہے کہ سفارتکار ہیلتھ ورکرز اور ان کی فیملیز…
ترکی نیٹو کا اہم اتحادی ہے، جرمنی وزیر دفاع
جرمنی کی وزیر دفاع اینرگریت کریمپ کیرن بائیور کا کہنا ہے کہ ترکی نیٹو کا ایک اہم اتحادی ہے اور رہے گا۔
جرمنی کی وزیر دفاع اینرگریت کریمپ کیرن بائیور نے ترک وزیر دفاع ہلوسی آکار سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی نیٹو کا اہم اتحادی ہے۔…
کراچی: انکل سریا فائرنگ معاملہ، پولیس کی بے حسی کی ویڈیو سامنے آگئی
فائرنگ کے بعد وڈیو میں فوری طور پر موقع پر پہنچنے والی پولیس پارٹی کی بے حسی دیکھی جا سکتی ہے۔فائرنگ سے زخمی ہونیوالے افراد کو سڑک اور گاڑی میں تڑپتے دیکھا جاسکتا ہے۔ موقع پر موجود پولیس اہلکار زخمیوں اسپتال منتقل کرنے کی بجائے مشوروں…
ٹی ٹین لیگ: کھلاڑی ٹی شرٹ بدلتا رہ گیا، گیند باؤنڈری پار کرگئی
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
ثمر ہارون بلور نے صحت پلس کارڈ کے پمفلٹس پھاڑ دیے
انہوں نے کہا کہ صحت کارڈ کے اجراء پر اپوزیشن قیادت کے خلاف پروپیگنڈا کیا گیا، سوشل میڈیا پر اپوزیشن قائدین کی تصاویر لگا کر ان کا مذاق اڑایا گیا۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل ہیک کرلیا گیا، سپریم کورٹ کا اعلامیہ
سپریم کورٹ اعلامیے میں کہا گیا کہ ہیکرز جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل نمبر مذموم مقاصد کیلئے استعمال کرسکتے ہیں۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
امریکا: ریاست اوکلو ہاما میں فائرنگ سے 5 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
اوکلاہاما: امریکی ریاست اوکلوہاما میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 5 بچوں سمیت 6 افراد کو قتل اور ایک خاتون کو زخمی کردیا۔
امیرکی میڈیا کے مطابق ریاست اوکلوہاما میں مسلح شخص نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہاں موجود 4 بچے اور ایک…
پی ایس ایل 6شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری
لاہور: شائقین کو اسٹیڈیم میں میچز دیکھنے کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے،شائقین کی اسٹیڈیم آمد کے لیے ایس او پیز طے کیے جارہےہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی حکام ایس اوپیز تیار کرکے حکومت کو بھجوائیں گے،جس کے بعد 25سے 30فیصد…
پاکستان کے سفارتی طور پر تنہا ہونے کا تاثر درست نہیں،وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سفارتی طور پر تنہا ہونے کا تاثر درست نہیں، ہمیں حکومت ملی تو پاکستان دیوالیہ ہونے کے قریب تھا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ اس وقت دوست ممالک اگر…
آسٹریلیا : کورونا وائرس کا ایک کیس رپورٹ ہونے پر سخت لاک ڈاؤن
آسٹریلیا کی ریاسٹ ویسٹ آسٹریلیا میں کورونا وائرس کا ایک کیس سامنے آنے پر 20 لاکھ افراد پر سخت لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔ حکام نے پرتھ میں 5 روزہ لاک ڈاؤن کا حکم دیا جہاں مقامی ہوٹل کے ایک سیکیورٹی گارڈ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی…
کورونا وائرس کی نئی علامت دریافت
دنیا بھر میں ہونے والی مختلف طبی تحقیق کے دوران وبا سے متعلق مسلسل نئے انکشافات سامنے آرہے ہیں، ایسے ہی اس بار نئی علامت دریافت کی گئی ہے۔کوروناوائرس کی عام علامات میں چکھنے اور سونگھنے کی حس سے محرومی، بخار، سر یا جسم میں درد اور…
امریکا میں برفانی طوفان، نظام زندگی درہم برہم
امریکا کے مشرقی ساحلی حصوں میں برفانی طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کردیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق پنسلوانیا سے نیو انگلیڈ تک ہر جانب برف ہی برف ہے، برفباری کے باعث امریکا میں 1600 سے زائد پروازیں منسوخ ہوگئیں جبکہ متعدد اسکول بند کردیے…
شعیب ملک کی سالگرہ پر مداح نے یادگار ملاقات کی یاد تازہ کردی
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
آسٹریلین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کا دورہ ملتوی کر دیا
آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی جانب سے ٹیسٹ سیریز کے لیے جنوبی افریقہ کا دورہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے اپنے آفیشل سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے دورہ افریقہ کے ملتوی کرنے کا بتایا گیا ہے۔کرکٹ…
میانمار، حکومتی تختہ اُلٹنے سے بےخبر ایروبک ٹیچر کی ورزش کے چرچے
میانمار میں حکومتی تختہ الٹنے کے دوران بھی ایک ایروبکس کی ٹیچر اپنی روز مرہ کی ورزش کرنا نہیں بھولیں اور اپنے آس پاس کے ماحول سے بے خبر اپنی ورزش جاری رکھی۔معمول کی ورزش میں مصروف ایروبکس ٹیچر کو اس بات کا اندازہ ہی نہیں کی اس کے عقب…
اسلام آباد: ٹریفک حادثہ میں جاں بحق 4 نوجوانوں کی نماز جنازہ ادا
اسلام آباد میں سری نگر ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق 4 نوجوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔اسلام آباد ٹریفک حادثہ میں جاں بحق نوجوانوں عادل اور فاروق کی نماز جنازہ پولیس گراؤنڈ میں ادا کی گئی جبکہ انیس شکیل کی نماز جنازہ…
کویت نے یکم جون سے ایئر پورٹ ٹیکس نفاذ کا اعلان کردیا
کویت نے یکم جون سے ائیر پورٹ ٹیکس کے نفاذ کا اعلان کردیا۔کویتی جریدے کے مطابق ایئرپورٹ سروس کے نام سے فیس ٹکٹ کی قیمت میں شامل ہوگی۔ ڈائریکٹر محکمہ شہری ہوا بازی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کویت سے جانے والے مسافروں سے 3 دینار ٹیکس لیا…
اینٹی باڈیز کے حامل افراد کو کورونا ویکسین کی ضرورت نہیں، ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی
ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی ڈاکٹر ندیم شیخ کا کہنا ہے کہ جن لوگوں میں اینٹی باڈیز موجود ہیں انہیں کورونا وائرس ویکسین کی ضرورت نہیں ہے۔ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی ڈاکٹر ندیم شیخ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جن لوگوں کا کوویڈ کا ٹیسٹ منفی آیا ہے وہ…
جیک ما تاجر رہنماؤں کی فہرست سے باہر
معروف آن لائن شاپنگ کمپنی علی بابا کے بانی جیک ما کو چین کے سرکاری اخبار نے کاروباری رہنماؤں کی فہرست سے باہر کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے سرکاری اخبار نے کاروباری شخصیات کی فہرست میں علی بابا گروپ کے بانی جیک ما کو شامل…
بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات: پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا حکومت کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے (بی آر ٹی) کی تحقیقات کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قراردے دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں بی آرٹی منصوبے سے متعلق…