میانمار کی فوجی قیادت انتخابی نتائج کا احترام کرے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی ڈپٹی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے ہیومن رائٹس کونسل میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ میانمار کی فوجی قیادت انتخابی نتائج کا احترام کرے۔ یو این ڈپٹی ہائی کمشنر نے کہا کہ میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد سےحکام اور کارکنان سمیت…
اتحادیوں پر کوئی شک نہیں ہے: نند کمار گوکلانی
گرینڈ ڈیموکریٹک لائنس (جی ڈی اے) کے رکنِ سندھ اسمبلی نند کمار گوکلانی کہتے ہیں کہ ہمیں اپنے اتحادیوں پر کوئی شک نہیں ہے۔گرینڈ ڈیموکریٹک لائنس (جی ڈی اے) کے رکنِ سندھ اسمبلی نند کمار گوکلانی الیکشن کمیشن پہنچ گئے جہاں انہوں نے میڈیا سے…
افغانستان: UN مشن پر حملہ، افغان پروٹیکشن سروس کے 5 اہلکار ہلاک
افغانستان میں کابل جلال آباد شاہراہ پر سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں افغان پروٹیکشن سروس ڈائریکٹوریٹ کے 5 اہلکار ہلاک ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق کابل جلال آباد ہائی وے پر سڑک کنارے نصب بم دھماکا گذشتہ رات ہوا۔دہشت گردی کے واقعے میں…
45 ممالک کی فوج کی امن مشقیں پاکستان میں منعقد ہوئی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ امن مشقیں پاکستان میں منعقد ہوئی ہیں، مشق کا مقصد منشیات، دہشت گردی کے خلاف کاوشیں کرنا ہے، مشق میں 45 ممالک کی بحری افواج نے حصہ لیا۔زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ…
میرے نام سے ٹوئٹر اور واٹس ایپ کے جعلی اکاؤنٹس بنے ہوئے ہیں، اعتزاز احسن
رحمان ملک نے کہا کہ جعلی اکاؤنٹس کا معاملہ ایف آئی اے اور پی ٹی اے دونوں کے پاس ہے۔سینیٹر شہزاد وسیم کا کہنا ہےکہ جعلی اکاؤنٹس کا معاملہ ٹوئٹر انتظامیہ کے سامنے اٹھایا جائے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین رحمان ملک کا کہنا…
حفیظ کے نزدیک کامیابی کے گُر کیا ہیں؟
انہوں نے کہا کہ پلاننگ اور ٹارگٹ سیٹ کیے بغیر کامیابی حاصل نہیں کی جاسکتی، سخت محنت اور واضح وژن کے ساتھ آگے بڑھنے کی کوشش کرنی چاہئے۔نامور آل راونڈر نے مزید کہا کہ کامیابی محنت سے ملتی ہے اس کے لیے قربانی دینے سے گھبرانا نہیں چاہئے،…
ایم کیوایم کی جانب سے تاحال سینیٹ ٹکٹس کا فیصلہ نہ ہوسکا
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی جانب سے تاحال سینیٹ انتخابات میں ٹکٹ دینے کا فیصلہ نہیں ہو سکا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ایم کیو ایم پاکستان 10 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جنرل…
پی ایس ایل 2021 کے لیے میچ آفیشلز کا تقرر کردیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ 2021 کے لیے میچ آفیشلز کا تقرر کردیا ہے۔ 20 فروری سے 22 مارچ تک جاری رہنے والے ایونٹ کے میچز کراچی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے۔آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز میں شامل علیم ڈار، رچرڈ ایلنگ ورتھ اور…
افغانستان سے فوجی تنصیبات پر حملے قابل مذمت، دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ افغانستان سے مسلسل پاکستانی فوجی تنصیبات پر سرحد پار حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔دفتر خارجہ نے اس دوران افغانستان سے اس معاملے میں موجودہ میکنزم کے ذریعے اسلام آباد سے تعاون کا مطالبہ کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ…
ن لیگی رہنما عطا اللّٰہ تارڑ کی گرفتاری و رہائی
ن لیگی رہنما کی گرفتار پر پارٹی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عطا تارڑ کو بغیر کسی وجہ کے گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عطا تارڑ ضمنی اتنخاب کی مہم کے لیے بہت زیادہ متحرک تھے۔ مریم اورنگزیب نےعطا تارڑ کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ…
سندھ حکومت کا مردم شماری کی عبوری رپورٹ پر بلدیاتی انتخابات کرانے سے انکار
سندھ حکومت نے مردم شماری کی عبوری رپورٹ پر بلدیاتی الیکشن کرانے سے انکار کردیا۔ترجمان سندھ حکومت کےمطابق الیکشن کمیشن کو بتادیا کہ مردم شماری کی عبوری رپورٹ پر حلقہ بندیاں غیر آئینی ہوں گی۔اس سے قبل الیکشن کمیشن نے زور دیا تھا کہ مردم…
بریکنگ: مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا اللہ تارڑ کو گرفتار
https://www.youtube.com/watch?v=2LkCBUD0Qjc
مفتاح اسماعیل بمقام فرخ حبیب | مہر بخاری کے ساتھ نیوز آئی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=YPwbMRLfLLo
پولو کنگ آف گلگت: بلبل جان نے پولو 17 سال اسی گھوڑے کے ساتھ کھیلا – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=UYPVgHjkGEw
سیربین 11 فروری 2021: ہندوستان اور چین کی لدخ سے فوج کے درمیان سرحدی کشیدگی کو ختم کرنا
https://www.youtube.com/watch?v=y_-R092mV_g
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 03 بجے | | اہم فیصلے پر نواز شریف اور زرداری متفق ہیں 12 فیب 2021
https://www.youtube.com/watch?v=zxNhSz4Zdgw
بریکنگ نیوز: مسلم لیگ ن کے بارے میں بری خبر | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=R2zCmu57tEc
پنجاب میں سولر پلانٹ علامہ اقبال کے نام سے منسوب کرینگے، اختر ملک
وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سولر پلانٹ شاعر مشرق علامہ اقبال کے نام سے منسوب کریں گے۔وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک سے ہالینڈ کے 7 رکنی وفد نے ملاقات کی، جس میں ہالینڈ کے وفد نے پنجاب کے سولر سیکٹر میں…
عظمت سعید تقرری کیس دوسرے بینچ کو بھیجنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے براڈ شیٹ کمیشن کے سربراہ شیخ عظمت سعید کی تقرری کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے کیس دوسرے بینچ کو بھیجنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔درخواست گزار نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کے کیس سننے…
سینیٹ الیکشن: KPK میں 65 امیدواروں نے فارمز حاصل کر لیے
خیبر پختون خوا میں سینیٹ الیکشن کے سلسلے میں امیدواروں سے کاغذاتِ نامزدگی لینے کا سلسلہ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق خیبر پختون خوا میں 65 سے زیادہ امیدواروں نے فارمز حاصل کر لیے ہیں۔اسلام آباد (طارق بٹ )ایوان بالا سینیٹ کے…