میانمار: مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ، 18 افراد ہلاک, متعدد زخمی
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، کریک ڈاؤن میں مرنے والے مظاہرین کی تعداد 30 سے زیادہ ہوگئی۔میانمار کے کئی شہروں میں جمہوریت کی بحالی کے لیے احتجاج آج…
پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ویکسین لگوانے کی پیشکش
کراچی میں جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کھلاڑیوں کے کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد پی سی بی نے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ویکسین لگوانے کی پیشکش کی ہے، ویکسین کی ڈوز کل سے لگنا شروع ہوگی، تاہم ویکسین لگوانے یا نہ لگوانے کا اختیار…
یوسف رضاگیلانی کی کامیابی سلیکٹڈ حکومت کے خلاف عدم اعتماد ہے، ناصر شاہ
سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی کامیابی جمہوریت کی کامیابی ہے۔ پوری قوم کو حق کی فتح مبارک ہو۔ اپنے ایک اہم بیان میں انھوں نے کہا کہ پی ڈی ایم جماعتوں پر قومی اسمبلی اراکین کا اعتماد سلیکٹیڈ کے خلاف…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 22 رنز سے شکست دیدی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن میں پہلی مرتبہ ٹوٹل کا دفاع ہوگیا، ایونٹ کے 14ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 22 رنز سے شکست دے دی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر…
انٹرنیشنل کورٹ میں اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کا آغاز، فلسطین کا خیرمقدم
انٹرنیشنل کرمنل کورٹ نے فلسطین میں ہونے والے جنگی جرائم کی تحقیقات کا آغاز کر دیا، فلسطین نے کرمنل کورٹ کی تحقیقات کا خیرمقدم کیا ہے۔امریکا اور اسرائیل، فلسطین کے جنگی جرائم کی عالمی عدالت میں تحقیقات کے شدید مخالف رہے ہیں۔عالمی جرائم…
آصف زرداری نے یوسف گیلانی کی فتح کا مارجن کم قرار دیدیا
سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے یوسف رضا گیلانی کی فتح کے مارجن کو کم قرار دیدیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو میں آصف زرداری نے کہا کہ یوسف گیلانی کے انتخاب میں فتح کا مارجن کم…
ہرجاس سیٹھی: "میرے دل کا درد" وائرل ویڈیو کے پیچھے چہرے سے ملنا – بی بی سی یو آر ڈی…
https://www.youtube.com/watch?v=1ckHjFrD4ZI
سینیٹ الیکشن: 340 ووٹ کاسٹ، جماعت اسلامی کے رکن کا انتظار
سینیٹ انتخابات کے لیے قومی اسمبلی کے کُل 342 اراکین میں سے 340 ارکان نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا جب کہ الیکشن کمیشن کو جماعت اسلامی کے مولانا اکبر چترالی کے ووٹ کا انتظار ہے۔ ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کے باعث نشست…
سینیٹ الیکشن: پولنگ کا وقت ختم، گنتی جاری، نتائج آنا شروع
اسلام آباد: سینیٹ الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے جبکہ ووٹوں کی گنتی شروع ہوچکی ہے اور ملک کی چاروں صوبائی اسمبلیاں و قومی اسمبلی سے ایوان بالا کے لیے 37 سینیٹرز کا انتخاب کیا جائے گا۔…
سینیٹ الیکشن : کامیاب امیدوار کے نام سامنے آگئے
کوئٹہ: بلوچستان میں سینیٹ کے الیکشن میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی )ف کے رہنما مولاناعبدالغفور حیدری اور آزاد امیدوار عبدالقادر کامیاب ہوگئے۔
بلوچستان اسمبلی:
میڈیا رپورٹس کے مطابق جے یو…
سینیٹ الیکشن میں حکومت کو پہلی شکست
اسلام آباد: سینیٹ الیکشن میں وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کا پہلے مرحلے میں حکومت کو شکست ہوگئی، پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کامیا ب ہوگئے۔
میڈیا…
? براہ راست: شاہ محمود صدارت سینیٹ انتخابات پر | سینیٹ انتخابات کی تازہ ترین تازہ ترین خبریں | ڈان…
https://www.youtube.com/watch?v=T0fSTjXafZI
سینیٹ انتخابات میں یوسف رضا گیلانی کی جیت پر تقریبات | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=hX-Hdd0ASHs
بلوچستان: سینیٹ کی تمام 12 نشستوں کے نتائج مکمل
بلوچستان سے سینیٹ کی7 جنرل سمیت 12 نشستوں کے نتائج مکمل ہوگئے ہیں۔سینیٹ کی 7 جنرل نشستوں میں سے حکومتی الائنس نے 4 اور اپوزیشن کے 2 اور ایک آزاد امیدوار عبدالقادر کامیاب ہوگئے ہیں۔بلوچستان سے سینیٹ کی نشست بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے…
سندھ:11 میں 10 نشستوں کے نتائج آگئے، سیف اللّٰہ ابڑو کامیاب
سندھ میں سینیٹ الیکشن کی 11 میں سے 10 نشستوں کے نتائج سامنے آگئے ہیں، حکومتی اتحاد نے میدان مارلیا۔10 نشستوں میں سےحکومتی اتحاد نے 7 اور اپوزیشن اتحاد نے 3 نشستوں پر کامیابی اپنے نام کرلی ہے۔پیپلز پارٹی نے 5 جنرل،1 خواتین اور 1…
خیبر پختونخوا: 12 میں سے 9 نشستوں کے نتائج آگئے
خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی 12 نشستوں میں سے 9 کے غیر سرکاری نتائج آگئے۔ خیبرپختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے فرحت اللّٰہ بابر شکست کھا گئے جبکہ پی ٹی آئی اب تک 12 میں سے 8 نشستوں پر کامیاب ہوچکی ہے اور ایک نشست اے این پی کے…
کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 13ویں میچ میں بابر اعظم اور محمد نبی کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں حسبِ روایت کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی…
فیصل واوڈا کو مستعفی ہونے کے باعث نااہل قرار نہیں دیا جاسکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نااہلی کیس میں فیصلہ سنادیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے 13 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔عدالت نے فیصلے میں کہا کہ فیصل واوڈا کے مستعفی ہونے کے باعث انہیں…
یوسف رضا گیلانی کو حکومتی اتحاد کے 9 اضافی ووٹ ملے
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد سے سینیٹ کی جنرل نشست جیت کر ایوان بالا کے انتخابات میں بڑا اپ سیٹ کردیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی حمایت میں بھرپور مہم چلائی جبکہ اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) نے اپنے…
سینیٹ انتخابات میں وزیراعظم کا ووٹ بھی مسترد ہوا، نوید قمر
سینیٹ انتخابات میں قومی اسمبلی میں اراکین کے ووٹوں میں وزیراعظم عمران خان کا ووٹ بھی مسترد ہوگیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما نوید قمر نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا ووٹ مسترد ہوگیا…