بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

 سینیٹ الیکشن میں حکومت کو پہلی شکست

اسلام آباد: سینیٹ الیکشن میں وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کا پہلے مرحلے میں حکومت کو شکست ہوگئی، پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کامیا ب ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی 169ووٹ لے کر جنرل نشست میں کامیا ب ہوگئے، حکومتی امیدوار حفیظ اللہ شیخ 164ووٹ لے کر شکست سے دوچارہوگئی۔

پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار 5ووٹ لے کر سینیٹ الیکشن کی نشست میں کامیاب قرار پائے ہیں،قومی اسمبلی میں 7ووٹ مسترد کیے گئے ہیں۔

قومی اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کا غیر حتمی نتیجہ آنے کے بعد  حفیظ اللہ شیخ نے یوسف رضا گیلانی کو کامیاب ہونے پرگلے لگ کر مبارکباد  دی۔

خیال رہے کہ قومی اسمبلی کے ایوان میں  340 ارکان میں سے 180حکومتی اتحاد کے ارکان تھے اور اپوزیشن ارکان کی تعداد 160تھی، یوسف رضا گیلانی 169ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

You might also like

Comments are closed.