جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

رکنیت کی معطلی کا حکم، فریال تالپور عدالت پہنچ گئیں

کتوں کے کاٹنے کے مسلسل واقعات پر اسمبلی رکنیت کی معطلی کے سکھر بینچ کے حکم کے خلاف، آصف زرداری کی بہن فریال تالپور نے سندھ ہائیکورٹ کراچی سے رجوع کرلیا۔رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور نے مؤقف اپنایا ہے کہ رکن اسمبلی شہری حکومتوں کے…

مقبوضہ کشمیر میں قائدِاعظم، عمران خان اور جنرل قمر باجوہ کے پوسٹرز آویزاں

مقبوضہ کشمیر میں یومِ پاکستان پر قائدِاعظم محمد علی جناح اور موجودہ پاکستانی سول اور عسکری قیادت کے پوسٹرز آویزاں کیے گئے۔مقبوضہ کشمیر میں 23 مارچ پر یومِ پاکستان کی مناسبت سے بانی پاکستان قائدِاعظم محمد علی جناح کا پوسٹر بھی…

یومِ پاکستان :آسٹریلیا کے رائل ملٹری بینڈ کی عمدہ پرفارمنس

یومِ پاکستان پر آسٹریلیا کے رائل ملٹری بینڈ نے دل موہ لینے والی پرفارمنس پیش کی۔آسٹریلیا کے رائل ملٹری بینڈ نے کینبرا میں پاکستانی سفارت خانے میں پرفارم کیا۔اس موقع پر انہوں نے قومی ترانہ، دل دل پاکستان سمیت پاکستانی ملی نغموں کی دھنیں…

جب ٹائمز اسکوائر پر پاکستانی پرچم جگمگایا

یومِ پاکستان کے موقع پر نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر پاکستانی پرچم روشن کردیا گیا۔امریکا میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان نے ٹوئٹر پر ٹائمز اسکور پر پاکستانی پرچم روشن کرنے کی تصویر شیئر کی۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

سمندروں کا تحفظ انسانوں کو تین گنا فوائد لوٹا سکتا ہے

یوٹاہ: سمندر دنیا کے 70 فیصد رقبے پر پھیلے ہوئے ہیں اور اب دنیا میں تحفظ کے حامل سمندری علاقوں کے مفصل نقشے سے انکشاف ہوا ہے کہ اگرسمندروں کی حفاظت کی جائے تو اس سے نہ صرف آب و ہوا میں تبدیلی کے مسائل حل ہوسکتے ہیں بلکہ عالمی غذا کی…

نیب کی چینی پر سبسڈی کی تحقیقات، چیئرمین اسکندر خان طلب

قومی احتساب بیورو (نیب) نے شوگر ملز مالکان کو چینی پر دی گئی سبسڈی کی تحقیقات کے چیئرمین اسکندر خان کو طلب کرلیا ہے۔نیب نے چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن اسکندر خان کو 25 مارچ کو طلب کیا ہے۔نیب نے اپنے نوٹس کے ذریعے چیئرمین پاکستان…

خیرپور، رینجرز موبائل پر کریکر حملہ

سندھ کے شہر خیرپور میں بڑ چوک کے قریب رینجرز موبائل پر کریکر حملے کے نتیجے میں 2 رینجرز اہلکار اور  4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو سول اسپتال خیرپور منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ رینجرز اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا…

آج کا دن 80 سال پہلے کا عہد یاد دلاتا ہے: شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا یوم پاکستان کی مناسبت سے جاری بیان میں کہنا ہے کہ آج کا دن یاد دلاتا ہے کہ کس طرح 80 سال پہلے ہم نےایک آزاد اورخودمختار ریاست کا عہد کیا۔انہوں نے کہا کہ ایسی ریاست جہاں سب کیلئے قانون ،معاشی، سماجی اور ثقافتی…

بلاول بھٹو نے کل نواز شریف سے متعلق بات کی، شبلی فراز کا دعویٰ

تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سب کو پتا ہے کل بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف سے متعلق بات کی ہے۔ایک بیان میں شبلی فراز نے دعویٰ کیا کہ گزشتہ روز بلاول بھٹو نے جو بات کہی اس کے متعلق سب کو معلوم ہے کہ وہ نواز شریف اور اُن…

پیپلز پارٹی پینترا نہیں بدل رہی، ہم نے اشاروں کا جواب دیا، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پینترا نہیں بدل رہی، ہم نے اشاروں میں کہی گئی باتوں کا جواب دیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ڈر آصف علی زرداری کی ذات کا حصہ نہیں، انہوں نے…