معمر چینی خاتون نے حملہ آور کا مقابلہ اپنی چھڑی سے کیا
امریکہ میں معمر چینی خاتون نے حملہ آور کا مقابلہ اپنی چھڑی سے کیا48 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGOFUNDME/JOHN CHENایک 76 سالہ معمر چینی خاتون نے امریکہ میں بڑی بہادری سے ایک حملہ آور کا مقاملہ کیا جس پر چین میں ان کی ہمت کو داد دی جا رہی ہے۔…
پاکستان بار کونسل نے الیکشن کمیشن کی حمایت کردی
پاکستان بار کونسل نے الیکشن کمیشن سے استعفے کے وفاقی حکومت کے مطالبے پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے الیکشن کمیشن پر دباؤ ڈالنے اور استعفے کے مطالبے کی مذمت کی ہے۔ ایک اعلامیے میں کہا کہ الیکشن کمیشن نے ڈسکہ ضمنی انتخاب میں اپنی آئینی ذمہ…
جیل نہیں جاسکتے تو سیاست میں نہ آئیں، فضل الرحمٰن
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جیل جانے کا حوصلہ نہیں تو سیاست میں آتے کیوں ہیں، اس راستے میں جیل بھی آئے گی اور اقتدار بھی۔مولانا فضل الرحمٰن نے دو ٹوک بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک آدھ…
نیوکلیئر پاور پلانٹ کے ٹو نے باقاعدہ پیداوار کا آغاز کردیا
ترجمان ایٹمی توانائی کمیشن کے مطابق نیوکلیئر پاور پلانٹ کےٹو نے باقاعدہ پیداوارکا آغاز کردیا۔ قومی گرڈ کو 11 سو میگاواٹ ماحول دوست اور سستی بجلی دستیاب ہو گئی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ یوم پاکستان کےموقع پر ایٹمی توانائی کمیشن نے قوم کو…
چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کا استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ
چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ حکومت کے مطالبے پر چیف الیکشن کمشنر اور ممبر استعفے نہیں دیں گے۔ اجلاس میں اس بات کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور وزرا کے الزامات کا مناسب وقت پر…
زارا ہیٹ کی – 19 مارچ 2021 | لوگوں کی رائے
https://www.youtube.com/watch?v=lQlA-W2QTjk
کرو رائے – 19 مارچ 2021 | پی ڈی پی کے بغیر پی ڈی ایم کا مستقبل کیا ہے؟
https://www.youtube.com/watch?v=_Cp3KFOrm2A
خبر کے مطابق – 19 مارچ 2021 | ہندوستان اور پاکستان کے مابین بہتر تعلقات کے کتنے امکانات ہیں
https://www.youtube.com/watch?v=tBKitXxmUQE
پاکستان سمیت کئی ملکوں میں واٹس ایپ سروس کی معطلی و بحالی
پاکستان سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک میسنجر کی سروس متاثر ہوئی، جس کی وجہ سے صارفین کو رابطے کے لیے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔مذکورہ ایپس کی سروس پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں تقریباً آدھے گھنٹے…
این اے 249 کے ٹکٹ پر پی ٹی آئی میں اختلاف واضح ہوگئے
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے امیدوار کے معاملے پر حکمران جماعت تحریک انصاف میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں حلقے میں پی ٹی آئی کو کون لیڈ کرے؟ اس پر معاملے پر اختلافات نے شدت اختیار کرلی ہے۔رکن سندھ…
گوجرانوالہ: پیرصاحب کا جنازہ بڑے دھوم دھام سے نکالا گیا
گوجرانوالہ میں مذہبی شخصیت پیر سائیں سلیم انتقال کرگئے۔ عقیدت مندوں نے اپنے پیر کا جنازہ بڑے دھوم دھام سے نکالا۔پیر سائیں سلیم کی تدفین ڈھول اور بینڈ باجے کے ساتھ ہوئی۔عقیدت مندوں نے اس دوران دھمال ڈالی اور نوٹ بھی نچھاور کیے۔بشکریہ…
براڈشیٹ اور نیب اسکینڈل کے معاملے میں مزید انکشافات سامنے آگئے
براڈشیٹ اور نیب اسکینڈل کے معاملے میں مزید انکشافات سامنے آگئے۔شہزاد اکبر اور کاوے موسوی کی دوسری ملاقات وکیل کلائیو اسٹرفورڈ نے کروائی تھی، براڈ شیٹ کے حق میں عدالتی فیصلے کے باوجود شہزاد اکبر 30 ملین پاؤنڈ کا ڈسکاؤنٹ چاہتے تھے۔براڈ…
کسی اور کے اپوائنٹمنٹ لیٹر پر 32 سال نوکری کرنے والا اہلکار فارغ
پولیس میں کسی اور کے اپوائنٹمنٹ لیٹر پر 32 سال نوکری کرنے والا اہلکار بالآخر گرفت میں آگیا، جسے محکمے نے جعل سازی کرنے پر فارغ کردیا۔کسی اور کے اپوائنمنٹ لیٹر پر 32 سال نوکری کرنے والا پولیس اہلکار فارغ کردیا گیا، اسلام آباد میں 1989…
صحافی اجے لالوانی کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا
سکھر میں صحافی اجے لالوانی کے قتل کا مقدمہ اس کے والد کی مدعیت میں 6 نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اجے لالوانی کے قتل کا مقدمہ تھانا صالح پٹ میں درج کیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق بدھ کے روز اجے لالوانی بھانجے…
بلوچستان میں کورونا کے 16 نئے مریض کی تشخیص، ایک کا انتقال
بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس نے ایک اور مریض کی جان لے لی۔ صوبے کے چار اضلاع سے 16 نئے مریض سامنے آئے جبکہ کورونا میں مبتلا نو مریض صحت یاب ہوگئے۔ صوبے کے تعلیمی ادارے کا ایک طالب علم کورونا کا شکار ہوگیا۔محکمہ صحت…
کڑکتی بجلی کی وجہ سے زمین پر زندگی کی ابتداء ہوئی… شاید!
نیویارک: آج سے اربوں سال قبل برقی شراروں نے زمین پر فاسفورس کی مقدار بڑھائی تھی جس سے حیات کےلیے ابتدائی سامان پیدا ہوا تھا۔
ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کڑکتی ہوئی بجلی سے زمین پر زندگی کے لیے لازمی اجزا بکھیرے تھے اور اس…
ریموٹ اسکولنگ، 24 سال پرانی کومکس کی بات سچ ثابت ہوگئی
24 برس قبل 1997 میں امریکن کومک بک پبلشر، آرچی کومکس کی اشاعت کے حوالے سے ایک ٹوئٹ نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی ہے اور مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر اس پر کافی تبصرے کیے جارہے ہیں۔آرچی کومکس کے آفیشل پروفائل پر شیئر کی جانے والی…
کورونا سے متعلق شہریوں کی آگاہی اور حفاظت کیلیےتجاویز جاری
کورونا وائرس سے متعلق شہریوں کی آگاہی اور حفاظت کے لیے محکمہ صحت نے تجاویز جاری کردیں۔ڈی ایچ او اسلام آباد ضعیم ضیا کا کہنا ہے کہ کھلی فضا بند کمروں کی نسبت محفوظ ہے، کم وقت کا ساتھ مناسب ہے، بیمار شخص کو آئسولیشن میں رکھیں، کم سے کم…
جاپانی نوجوان خاتون بائیکر کا روپ دھارنے والا 50 برس کا مرد نکلا
ایک نوجوان جاپانی خاتون بائیکر جو کہ سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر فالوونگ بھی رکھتی ہیں ان کے حوالے سے حال ہی میں ایک حیرت انگیز انکشاف ہوا ہے کہ وہ خاتون نہیں بلکہ 50 برس کی عمر کا ایک مرد ہے۔ایک برطانوی سوشل میڈیا اور انٹر ٹینمنٹ سوشل…
پولیس افسر کو قتل کرنے والا ملزم مقابلے میں ہلاک
گزشتہ سال کراچی میں ایک پولیس مقابلے کے دوران ایڈیشنل ایس ایچ او گلستان جوہر رحیم کو قتل کرنے والا مطلوب ملزم واحد بخش عرف فوجی جلبانی مارا گیا، کئی وارداتوں میں مطلوب ملزم سے دو پستول اور گاڑی برآمد ہوئی ہے۔ایس ایس پی ایسٹ ساجد سدوزئی…