جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈیوک آف ایڈنبرا پرنس فلپ 99 برس کی عمر میں وفات پا گئے: بکنگھم پیلس

پرنس فلپ: ملکہ برطانیہ کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا 99 برس کی عمر میں وفات پا گئے9 اپريل 2021، 16:32 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبلبکنگھم پیلس نے اعلان کیا ہے کہ ملکہ برطانیہ کے شوہر پرنس فلپ 99 برس کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔ بکنگھم پیلس کی…

سٹنگر میزائل: افغان جنگ کا فیصلہ کن ہتھیار جو روسی افواج پر قیامت بن کر ٹوٹا

سٹنگر میزائل کے حوالے سے افواہیں، سازشی نظریات اور حقائق: کیا امریکی ساختہ میزائل افغانستان میں روسی فوج کی شکست کی بنیادی وجہ بنے؟عمر فاروقدفاعی تجزیہ کار45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesغفار نے اپنی تین حملہ آور ٹیموں کو ایک دوسرے سے…

کشیدگی میں اضافہ یوکرین کے خاتمے کا آغاز ہو سکتا ہے: روس کا انتباہ

روس، یوکرین تنازع: کارروائی کی صورت میں ماسکو کا اپنے حمایت یافتہ باغیوں کا دفاع کرنے کی تنبیہایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesماسکو کے ایک اعلی اہلکار نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین میں اگر علیحدگی پسندوں کے خلاف کارروائی کی گئی تو…

عسکری قیادت کا کورونا سے نمٹنے کیلئے سول انتظامیہ کی بھرپور مدد جاری رکھنے کا عزم

راولپنڈی: آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں مسلح افواج نے کورونا سے نمٹنے کیلئے سول انتظامیہ کی بھرپور مدد جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…

روس کے پہلے انسانی خلائی مشن کے لیے خفیہ چناؤ اور تربیت کی کہانی

’کتے کے انسانی متبادل‘ کے طور پر بھرتی کیے گئے روسی خلابازوں کی ذہنی و جسمانی تربیت کیسے کی گئی؟رچرڈ ہالنگھم نامہ نگار سائنس40 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGamma Keystone/Getty Images،تصویر کا کیپشنسوویت یونین نے خلائی پروگرام میں بے پناہ وسائل…

روسی خلابازوں کو امریکیوں کے برعکس کتنی سخت اور خفیہ تربیت دی گئی؟

’کتے کے انسانی متبادل‘ کے طور پر بھرتی کیے گئے روسی خلابازوں کی ذہنی و جسمانی تربیت کیسے کی گئی؟رچرڈ ہالنگھم نامہ نگار سائنس40 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGamma Keystone/Getty Images،تصویر کا کیپشنسوویت یونین نے خلائی پروگرام میں بے پناہ وسائل…