جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پشمینہ دھاگوں کے دیس کی آدھی بیوائیں

لکڑی کے دروازے کو توڑتے ہوئے اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے گھروں میں گھس کر عورتوں کی بے حرمتی کرنا اور جوانوں کو عقوبت اور زندان خانوں میں محبوس کرنا ہندوستان کی بزدل افواج کا جنگی ہتھیار بن چکا ہے۔ برسہا برس کے ہزاروں لاپتا…

راولپنڈی ٹیسٹ سے شہریوں کی پریشانی میں اضافہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام راولپنڈی میں پاکستان اور جنوبی افریقا کی شیڈول ٹیسٹ میچز کی وجہ سے راولپنڈی شہر کے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی اور…

اوپن بیلٹ پر ہنگامے سے اپوزیشن بے نقاب ہوگئی، شاہ محمود قریشی

 قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ سُنا ہے آج ایک بیٹھک ہوگی، ایک نیا اعلان کیا جائے گا، کرلیں لانگ مارچ، قوم دیکھ رہی ہے کہ جمہوریت کو ڈی ریل کرنے…

کویت: 7 فروری سے دو ہفتوں تک غیر کویتی باشندوں کے داخلے پر پابندی

کویت کی حکومت نے 7 فروری سے دو ہفتے کے لیے ملک میں غیر کویتی باشندوں کے داخلہ پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کویت کی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ کویتی شہریوں کو عام حالات میں سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔ انتہائی ضرورت کی…

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس پانچ گھنٹوں سے اسلام آباد میں جاری

اجلاس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز، احسن اقبال، مریم اورنگزیب اور رانا ثناء اللّٰہ شریک ہیں۔پیپلز پارٹی کی جانب سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، یوسف رضا گیلانی ، راجہ پرویز اشرف، شیری رحمان، قمر زمان کائرہ، فرحت اللّٰہ بابر بھی…

سندھ میں کورونا وائرس سے 23 افراد انتقال کرگئے

صوبہ سندھ میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 23 افراد انتقال کرگئے جبکہ مزید 579 کیسز سامنے آئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورنا وائرس کی صورتحال پر بیان میں بتایا کہ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں11125 ٹیسٹ میں 579 مثبت…

ہم استعفوں پر سینیٹ انتخابات کے بعد بات کریں گے، مولانا فضل الرحمان

 پی ڈی ایم اجلاس کے بعد اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سینیٹ انتخابات مل کر لڑرہے ہیں، سینٹ انتخابات کے بعد تحریک عدم اعتماد کافیصلہ کریں گے۔فضل الرحمان نے کہا کہ کل مظفر آباد میں کشمیریوں کے ساتھ…

اس بار دھرنا ہم مل کر کریں گے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ  اس بار دھرنا ہم مل کر کریں گے، عمران جیسے نااہل لوگ 22 کروڑ عوام کی زندگیوں سے کھیلتے ہیں۔اسلام آباد میں پی ڈی ایم اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جو بھی…

حکومت مخالف آواز دبانے کیلئے مودی سرکار کی ٹوئٹر کو دھمکی

مودی حکومت سے تنقید برداشت نہ ہوسکی، مخالفین کی آواز دبانے کے لیے دھمکیوں پر اتر آئی۔بھارتی حکومت نے ٹوئٹر کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسان احتجاج کی حمایت کرنے والے ٹوئٹر صارفین کو بلاک کیا جائے ورنہ ٹوئٹر ملازم کو جیل بھیج دیا جائے…

ترک صدر کی یونیورسٹی ڈائریکٹر کی تقرری کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو وارننگ

ترک صدر رجب طیب اردوان نے یونیورسٹی میں نئے ڈائریکٹر کی تقرری کیخلاف احتجاج کرنے والوں پر سخت تنقید کی۔انھوں نے مظاہرین کو دہشتگردوں سے تشبیہہ دیتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت اس احتجاج کو حکومت مخالف احتجاج بننے کی ہرگز اجازت نہیں دے گی۔ترک…

بیلجیئم میں ایرانی مندوب کو 20 سال قید کی سزا

بیلجیئم میں ایرانی مندوب کو بم دھماکے کی منصوبہ بندی کے الزام میں 20 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ برسلز سے خبر ایجنسی کے مطابق 49  سالہ ایرانی مندوب اسد اللّٰہ اسدی پر 2018 میں اپوزیشن اجلاس پر بم حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کا الزام تھا۔خبر…

لاہور میں 21 ڈی ایس پیز کے تبادلے کردیئے گئے

لاہور میں 21 ڈی ایس پیز کے تبادلے کردیئے گئے ،آئی جی پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق فاروق سلطان ایس ڈی پی او چینیوٹ، ہاشم محمود ایس ڈی پی او ظفر وال تعینات کیا گیا ہے۔ریاض حسین کی خدمات پنجاب کانسٹبلری فاروق آباد کے…

کراچی: واٹر بورڈ کی کارروائی، لیاقت آباد و گلشن اقبال میں پانی چوری کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی واٹر بورڈ کے اینٹی واٹر تھیفٹ سیل نے لیاقت آباد اور گلشن اقبال کے علاقے میں آپریشنز کیے ہیں، جس کے دوران گلشن اقبال چورنگی کے قریب لیاری ندی سے بھی پانی چوری اور غیرقانونی سپلائی کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا ہے۔ ترجمان واٹر بورڈ کے…