جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انتخابات میں اراکان اسمبلی کو حق ہے وہ آزادانہ ووٹ دیں، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اراکین اسمبلی کو حق ہے کہ وہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے انتخاب کے علاوہ دیگر انتخابات میں اپنی مرضی سے ووٹ دیں۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت کنفیوز حکومت ہے،…

بلوچستان: کورونا کیسز میں نمایاں کمی، آج صرف 4 مریضوں کی تشخیص

بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں نمایاں کمی ہوئی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے سے صرف چار نئے مریض سامنے آئے،   جبکہ کورونا میں مبتلا 11 مریض صحت یاب ہوگئے، جس کے بعد صوبے میں کورونا کے ایکٹیو مریض کی تعداد 101 رہ…

بلال سعید کا اپنے بھائی سے جھگڑے پر موقف سامنے آگیا

اپنے بھائی سے جھگڑے کی فوٹیج  منظرعام پر آنے  کے بعد گلوکار بلال سعید کا موقف بھی سامنے آگیا۔ اُن کا کہنا ہے کہ میرے بھائی نے میرے گھر میں توڑ پھوڑ کی تھی۔گلوکار نے کہا کہ میرے بھائی نے بہت بدتمیزی کی تھی جس پر جھگڑا ہوا۔بلال سعید کا…

حفظان صحت کی خلاف ورزی، سندھ فوڈ اتھارٹی نے کلفٹن میں تین ہوٹلز سیل کردیئے

سندھ فوڈ اتھارٹی نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں کارروائی کرتے ہوئے ناقص اشیا اور انتظامات پر تین ہوٹلز کو سیل کرکے جرمانہ عائد کردیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی شاہ زیب شیخ کے مطابق سندھ فوڈ اتھارٹی نے کلفٹن بلاک 4 میں کارروائی کی جس مین تین…

لاہور میں مخالفین نے 20 سالہ لڑکی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا

لاہور میں 20 سال کی لڑکی کو مخالفین نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ مزنگ میں 20 سال کی لڑکی سے مخالفین نے مبینہ زیادتی اور تشدد کیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کےخاندان کا مخالفین سےجائیداد پر قبضےکا تنازع چل رہا…

پچ دیکھ کر کافی کھلاڑی کنفیوژن کا شکار تھے، کیشو مہاراج

جنوبی افریقہ کے اسپنر کیشو مہاراج نے کہا ہے کہ دن کے آغاز میں پچ پر نمی سے اسپن میں مدد ملی لیکن پھر نمی ختم ہوتی چلی گئی، پچ دیکھ کر کافی کھلاڑی کنفیوژن کا شکار تھے۔پنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر جنوبی افریقی کرکٹر کیشو مہاراج…

پاکستان، جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا ٹریننگ شیڈول تبدیل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹی 20 ٹیموں کے ٹریننگ شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ہے۔ پی سی بی کے مطابق ٹیمیں اب 5 سے 8 فروری تک بیک وقت قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ کریں گی۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ…

قوم آج کشمیریوں کا ساتھ دینے کے عہد کا اعادہ کرے ، سراج الحق

لاہور(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو یقین دلاتے ہیں ، پاکستانی ان کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پوری قوم کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں ان کا ساتھ دینے کے عہد کا اعادہ کر ے۔ قومی…

مسئلہ کشمیر پر مربوط پالیسی اور جرأتمندانہ آواز بلند کی جائے ، لیاقت بلوچ

 لاہور( نمائندہ جسارت )نائب امیر جماعت اسلامی و قومی کشمیر کانفرنس کے کوآرڈی نیٹر لیاقت بلوچ نے منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکا اور لاہور میں کشمیریوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ قومی کشمیر کانفرنس میں پوری قومی قیادت نے…

سیاسی جماعتوں میں بھی آمریت ہے‘ چیف جسٹس

اسلام آباد(آن لائن+صباح نیوز)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ سیاسی جماعتوں میں بھی جمہوریت نظر نہیں آتی ، سیاسی جماعتوں کو بھی اپنے اندر جمہوری رویے اپنانے چاہییں،سیاسی جماعت کے سربراہ کو بھی ڈکٹیٹر نہیں ہونا چاہیے…

حافظ نعیم نے مردم شماری میں کراچی کی آبادی کم دکھانے کیخلاف عدالت عظمیٰ پٹیشن دائر کردی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے عدالت عظمیٰ میں کراچی کی مردم شماری کے حوالے سے کراچی کی آبادی کم دکھانے کے خلاف پٹیشن دائر کردی۔حافظ نعیم الرحمن نے اپنی درخواست میں استدعا کی ہے کہ کراچی میں کرائی جانے…

دنیا بھارت کو غیر ذمے دار ملک قراردے‘ صدر علوی

اسلام آباد (خبر ایجنسیاں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیر کے ساتھ کھڑا رہے گا جبکہ بھارت عالمی برداری سے کیے گئے وعدوں سے پیچھے ہٹ رہا ہے، دنیا کو تسلیم کرلینا چاہیے کہ بھارت ایک غیر ذمے دار جوہری ملک ہے۔اسلام آباد…