جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

خود سے باتیں کرکے بہتر فیصلہ کرنے والا روبوٹ

بولونا، اٹلی: ماہرین نے روبوٹ میں تبدیلی کرکے اسے خودکلامی کے قابل بنایا جس کی بدولت وہ انسانوں سے بہتر رابطہ کرکے اپنے فیصلے بھی بہتر بناسکتا ہے۔ 21 اپریل کو اس تحقیق کی رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر روبوٹ کی سوچ کو سنا…

بہت گرمی ہے تو کیوں نہ پنکھا پہن کر گھومیں!

 نیویارک: پوری دنیا کے لوگ ماحول کی شدت اور گرمی کے بڑھتے ہوئے وار کو محسوس کررہے ہیں۔ لیکن اس حدت کو کم کرنے کے لیے اب ایک اہم ایجاد سامنے آئی ہے۔ ایئریبل کے دو پنکھوں کو کالر کی طرح پہنا جاسکتا ہے اور اسے بار بار چارج کرنے کے علاوہ…

یوٹیوب نے صارفین کے لیے بہترین فیچر متعارف کرادیا

کیلیفورنیا: ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے صارفین کا دیرینہ مسئلہ حل کرتے ہوئے ان کے لیے ایک بہترین فیچر متعارف کرادیا۔ اس نئے فیچر کے تحت اب آپ اپنے یو ٹیوب چینل کے نام اور پروفائل تصویر کو جی میل اکاؤنٹ سے منسلک کیے بغیر ہی تبدیل…

کراچی کے طلبہ نے ملک کا پہلا مائیکرو پراسیسر ڈیزائن کرلیا

 کراچی: پاکستان نے مائیکروپراسیسرز کی 500ارب ڈالر سے زائد کی گلوبل مارکیٹ میں اپنا مقام بنانے کے لیے پہلا قدم اٹھاتے ہوئے ملک کا پہلا مائیکرو پراسیسر ڈیزائن کرلیا ہے۔ گوگل کے اشتراک سے اوپن سورس ٹیکنالوجیز کو بروئے کارلاتے ہوئے 2 سسٹم…