جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پولینڈ: پہلی مصری حاملہ ممی کی دریافت

پولینڈ: سائنسدانوں کا پہلی مصری حاملہ ممی دریافت کرنے کا دعویٰ36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہWarsaw Mummy Project،تصویر کا کیپشنپولینڈ کے ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے اس دریافت کو ’بہت خاص‘ قرار دیا ہےپولینڈ کے سائنس دانوں کی ایک ٹیم کا کہنا ہے کہ…

کم درجہ حرارت پر پلاسٹک کو ایندھن میں بدلنے کا نیا طریقہ

ڈیلاویئر: امریکی ماہرین نے پلاسٹک کو ایندھن میں بدلنے کا ایک ایسا نیا طریقہ ایجاد کرلیا ہے جو نہ صرف ہر قسم کے ڈھیٹ سے ڈھیٹ پلاسٹک کےلیے کارآمد ہے بلکہ خاصے کم درجہ حرارت پر کام کرتے ہوئے توانائی بھی بہت کم استعمال کرتا ہے۔ آن لائن…

صرف ایک گھنٹے میں کھیت سے ایک لاکھ فالتو پودے تلف کرنے والا روبوٹ

 نیویارک: قیمتی فصلوں پر اگ آنے والی خودرو جھاڑیاں ان کے لیے شدید نقصان دہ ہوتی ہیں۔ انہیں دستی طور پر تلاش کرکے صاف کرنا بہت وقت طلب اور مشکل کام ہوتا ہے۔ اسی بنا پر اب ایک روبوٹ بنایا گیا ہے جو صرف ایک گھنٹے میں ایک لاکھ بوٹیاں اور…

‘مجھ سے بڑے غلط فیصلے بھی ہوجاتے ہیں’

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ  مجھ سے بڑے غلط فیصلے بھی ہوجاتے ہیں ماضی میں مجھ سے ٹکٹ دینے میں کئی غلطیاں ہوئیں  ٹکٹ دینے میں غلط فیصلے پراکثرسوچتارہتاہوں۔ گلگت بلتستان میں تقریب سے خطاب…

68 سال بعد جیل سے رہا ہونے والا شخص جس کے لیے رہائی ’نیا جنم‘ لینے جیسی ہے

جو لیگن: امریکہ میں ’سب سے طویل عرصے تک قید رہنے والا شخص‘ 68 سال بعد جیل سے رہاسوامناتھن ناٹاراجن اور لورن پوٹسبی بی سی ورلڈ سروس51 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPennsylvania Department of Corrections،تصویر کا کیپشنجو لیگن جب جیل پہنچے تو وہ 15…