جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فردوس عاشق، سلیم بریار کو شوکاز نوٹس جاری

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں ہونے والے آج کے انتخاب کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر سیالکوٹ نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور مسلم لیگ ق کے رہ نما چوہدری سلیم بریار کو شوکاز نوٹس جاری…

ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی فتح ہوگی، علی اسجد ملہی

سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے امیدوار علی اسجد ملہی نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی فتح ہوگی۔پی ٹی آئی امیدوار علی اسجد ملہی نے سٹی کے مختلف پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ کیا اور اس…

نوشین افتخار کا ڈسکہ کے سب سے بڑے گینگ سے مقابلہ ہے، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ نوشین افتخار کا ڈسکہ کے سب سے بڑے گینگ سے مقابلہ ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ خادمہ جی کی ڈسکہ جانے اور اپنی…

کرپشن کے الزام میں تین سرکاری اہلکار گرفتار

اینٹی کرپشن پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے کرپشن کےالزام میں تین سرکاری اہلکار گرفتار کرلیے ہیں۔اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ ایم ایس ڈی ایچ کیو بہاولنگر کو 25 ہزار رشوت وصولی کے الزام میں گرفتار کیا گیا،شیخوپورہ سےپٹواری سعید زاہد کو…

ہم خیال PTI ارکان کا وزیرِ اعظم سے ملاقات کا فیصلہ

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ہم خیال ارکانِ پارلیمنٹ نے وزیرِ اعظم عمران خان کو ملاقات کے لیے درخواست دینے کا فیصلہ کر لیا۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی راجہ ریاض نے وزیرِاعظم عمران خان سے ملاقات کی…

شہزادہ فلپ کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ملکہ برطانیہ کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا شہزادہ فلپ کی موت پر شاہی خاندان اور برطانیہ کے لوگوں سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ ڈیوک آف ایڈن…

شفاف انتخابات کیلئے سازگار ماحول دیا گیا ہے، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ این اے 75 ڈسکہ کے لیے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں، شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے لئے سازگار ماحول دیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کے مطابق نوشین افتخار اور علی اسجد ملہی کو ٹیلی…

الیکشن کمیشن کی پابندی کے باوجود لیگیMPA انتخابی حلقے پہنچ گئے

سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن کی پابندی کے باوجود نون لیگ کے ایم پی اے ذیشان رفیق  انتخابی حلقے پہنچ گئے۔پولنگ اسٹیشن بوبکانوالہ میں پی ٹی آئی کارکنان نے لیگی ایم پی اے کی گاڑی کا گھیراؤ…

نوشین افتخار نے ووٹ ڈالا، اپنے پولنگ ایجنٹ سے سوال کر دیا

حلقہ این اے 75 میں مسلم لیگ نون کی امیدوار نوشین افتخار نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا، جب کہ اس وقت دلچسپ صورتِ حال پیدا ہو گئی جب انہوں نے اپنے ہی پولنگ ایجنٹ پر سوال داغ دیا۔سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کے…

جہانگیر ترین کیساتھ آج کون کون عدالت آیا؟

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین کے ساتھ آج بھی پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی بڑی تعداد میں عدالت پہنچے۔جہانگیر ترین کے ہمراہ ایم این اے سمیع گیلانی، ریاض مزاری، خواجہ شیراز، مبین عالم انور،…

صادق سنجرانی جدّہ پہنچ گئے

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی7 رکنی وفد کے ہمراہ جدّہ پہنچ گئے۔جدّہ ایئرپورٹ پر قونصل جنرل پاکستان و دیگر نے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا استقبال کیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سعودی عرب کے 3 روزہ دورے پر ہیں.چیئرمین سینیٹ صادق…

نوشین افتخار نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا

ڈسکہ میں آج ہونے والے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ نون کی امیدوار نوشین افتخار نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔حلقہ این اے 75 میں مسلم لیگ نون کی امیدوار نوشین افتخار نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا، جب کہ اس وقت…

ڈسکہ: این اے 75 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ

سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں پولنگ کا آغاز ہو گیا، پولنگ آج صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔این اے 75ڈسکہ کے 360پولنگ اسٹیشن پرخوب گہماگہمی نظرآرہی ہے ۔لوگ بڑھ چڑھ کر حق رائے دہی استعمال…

شام کو ہم آپ کو خوشخبری دیں گے، علی اسجد ملہی کا ویڈیو پیغام

سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے امیدوار علی اسجد ملہی کا کہنا ہے کہ صبح صبح اٹھیں اور اپنا ووٹ ڈالیں، شام کو ہم آپ کو خوشخبری دیں گے۔ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کے مطابق نوشین افتخار اور علی اسجد…

آج کسی ووٹر کو روکا گیا تو انہیں پنجاب میں نوکری نہیں کرنے دیں گے، عطا اللّہ تارڑ

پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما عطا اللّہ تارڑ نے کہا ہے کہ آج کسی ووٹر کو روکا یا تنگ نہ کیا جائے، ورنہ انہیں پنجاب میں نوکری نہیں کرنے دیں گے۔مسلم لیگ نون کے رہنما عطا اللّہ تارڑ نے حساس پولنگ اسٹیشن گوندکے کا دورہ کیا۔پولنگ اسٹیشن کے…

ملک بھر میں کورونا کے 501 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں: این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے 501 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔ اس حوالے سے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے بتایا کہ گجرانوالہ میں 88 فیصد جبکہ ملتان میں 81…

پاکستان: کورونا وائرس سے 1 دن میں 100 ہلاکتیں

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

ڈسکہ الیکشن، نون لیگی امیدوار نوشین افتخار کا پولنگ اسٹیشن کا دورہ

این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ نون کی امیدوارنوشین افتخار نے پولنگ اسٹیشن 344 کا دورہ کیا ہے۔نوشین افتخار نے پولنگ اسٹیشن کے گیٹ کے درمیان پولیس اہلکار کے کھڑا ہونے پر اعتراض کیا۔نوشین افتخار نے کہا کہ پریزائیڈنگ آفیسر نے…

جہانگیر ترین کا کیس کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان کی حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر خان ترین نے اپنے خلاف قام کیس کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔لاہور کی سیشن عدالت میں پیشی کے موقع پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ…

تحریکِ انصاف کے قائد جہانگیر ترین کے ساتھ ہیں: راجہ ریاض

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و ایم این اے راجہ ریاض نے کہا ہے کہ ہم تحریکِ انصاف کے قائد جہانگیر ترین کے ساتھ ہیں۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما راجہ ریاض دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں اور جہانگیر ترین کے ہمراہ آج…