تارکی ڈیم سے پانی کا بہاؤ جاری، مقامی آبادی کا احتجاج
سوراب میں زیر تعمیر تارکی ڈیم میں پڑنے والا شگاف پُر نہ کیا جاسکا ، پانی کا بہاؤجاری ہے ، ڈیم کے قریب آبادعلاقوں کو مکمل خالی کرا لیا گیا، اقدامات نہ کیے جانے پر مقامی آبادی نے احتجاج کرتے ہوئے قومی شاہراہ کو بند کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر…
امریکا کو اڈے نہ دینے کا فیصلہ اٹل ہے: شیخ رشید
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ امریکا کو اڈے نہ دینے کا عمران خان کا فیصلہ اٹل ہے، پاکستان افغانستان کے خلاف کسی کارروائی کے لیے کوئی بیس نہیں دے گا، پاکستان پر کوئی دباؤ نہیں ہے، پاکستان کو دنیا کی کوئی پاور نظر انداز نہیں کر…
امریکہ میں مزید ریکارڈ توڑ گرمی کی تنبیہ جاری
امریکہ میں گرمی کی لہر: کیلیفورنیا اور نیواڈا کی ریاستوں میں ریکارڈ توڑ گرمی کی پیش گوئیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ میں گرمی کی شدت میں انتہائی اضافے کے بعد کی مغربی ریاستوں کیلیفورنیا اور نیواڈا میں ریکارڈ درجہ حرارت کی…
صدام حکومت کو چکمہ دے کر فرار ہو جانے والے عراقی اولمپیئن کی داستان
صدام حسین حکومت کو چکمہ دے کر فرار ہو جانے والے عراقی اولمپیئن کی داستانایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images’صدر کلنٹن کی طرف نہ دیکھیں۔‘یہ ہدایات امریکہ کے شہر اٹلانٹا میں سنہ 1996 میں ہونے والی اولمپکس کھیلوں میں شریک عراقی اتھلیٹ…
شیخ رشید کا افغانستان امن سے متعلق اہم بیان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=6pEwyGAj0qU
ہندوستانی زیر انتظام کشمیر: 12 سال جیل میں – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=B5OCq3kGUS8
پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیا
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔اس کے علاوہ سندھ کے شہروں سانگھڑ، تھرپارکر اور عمر کوٹ…
مظفر گڑھ: 7 سالہ بچی سے زیادتی، 60 سالہ ملزم گرفتار
جنوبی پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں 60 سالہ شخص نے 7 سالہ معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقے شہر سلطان میں 7 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ…
بلوچستان میں زیر تعمیر تارکی ڈیم میں شگاف
بلوچستان کے شہر سوراب میں زیر تعمیر تارکی ڈیم میں شگاف پڑ گیا، ڈیم کے قریب آبادی کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ڈپٹی کمشنر سوراب عبدالقدوس اچکزئی کے مطابق ہفتے کو ہونے والی بارش کے سبب ڈیم میں پانی آنا شروع ہوا جس کے باعث زیر…
کوئٹہ: BMC میں ڈاکٹر غائب، بچہ فوت
کوئٹہ کے بولان میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں کی مبینہ عدم موجودگی کے باعث 45 روز کا نومولود بچہ انتقال کر گیا۔بچے کے انتقال سے قبل اسے بی ایم سی کے نیورو سرجری وارڈ لانے اور ڈاکٹروں کی عدم موجودگی کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔صوبائی محکمہ صحت کے…
لاہور: آوارہ کتے کا حملہ، گردن پر کاٹنے سے بچہ جاں بحق
لاہور کے یاسمین پارک میں کتے کے کاٹنے سے 6 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا، آوارہ کتے نے متوفی بلال کو گردن پر کاٹا تھا جو اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گیا۔پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما خرم شیر زمان بلدیہ ٹاؤن میں کتے کے کاٹنے سے جاں بحق ہونے…
امریکہ میں مزید ریکارڈ توڑ گرمی کا تنبیہ جاری
امریکہ میں گرمی کی لہر: کیلیفورنیا اور نیواڈا کی ریاستوں میں ریکارڈ توڑ گرمی کی پیش گوئیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ میں گرمی کی شدت میں انتہائی اضافے کے بعد کی مغربی ریاستوں کیلیفورنیا اور نیواڈا میں ریکارڈ درجہ حرارت کی…
پنڈی کی 83 مخدوش عمارتوں کے مکینوں کو نوٹس
مون سون بارشوں کے پیش نظر راولپنڈی انتظامیہ نے اندرون شہر 83 مخدوش عمارتوں کے مکینوں کو نوٹسز جاری کردیے۔راولپنڈی انتظامیہ نے نوٹس میں عمارتوں کی فوری مرمت یا انہیں خالی کرنے کی ہدایت کی ہے۔رواں سال مون سون کے موسم میں معمول سے زائد…
کین سائنو کا کلینیکل ٹرائل، پاکستان نے 1 کروڑ ڈالر کمائے
پاکستان نے چینی ویکسین کین سائنو کے فیز تھری کلینیکل ٹرائل سے ایک کروڑ ڈالر کمائے۔قومی ادارہ صحت کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر میجر جنرل عامر اکرام نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے کئی ممالک اپنی ویکسین کے فیز تھری کلینیکل…
سی پیک پر پاک چین مشترکہ تعاون کمیٹی کا اجلاس 16 جولائی کو ہوگا
سی پیک پر پاک چین مشترکہ تعاون کمیٹی کا اجلاس 16 جولائی کو ہوگا، چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ اجلاس وڈیو لنک سے ہوگا۔عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر اسد عمر اور وائس چیئرمین این ڈی آر سی کریں…
اسلام آباد، سی ڈی اے کا عملہ گھر گھر جا کر کوڑا اٹھائے گا
اسلام آباد میں سی ڈی اے کا عملہ گھر گھر جا کر کوڑا اٹھائے گا، تمام سیکٹرز میں سڑک کے کنارے بھی کوڑے دان لگا دیے گئے۔چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد کہتے ہیں شہریوں کے تعاون کے بغیر ماحولیاتی آلودگی کا مکمل خاتمہ ممکن نہیں۔عامر علی احمد…
پاک انگلینڈ دوسرا ون ڈے میچ آج لارڈز میں ہوگا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ آج لارڈز میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر 3 بجے شروع ہوگا۔ دوسرے ون ڈے کیلئے پاکستان ٹیم کارڈف سے لندن پہنچ گئی ہے۔ کھلاڑی آج نیٹ پریکٹس سیشن میں حصہ نہیں لیں…
کراچی، اورنگی ٹاؤن کے گودام میں آتشزدگی
کراچی میں اورنگی ٹاؤن کے علاقے طوری بنگش کالونی میں پرانے کپڑے اور جوتے کے گودام میں لگنے والی آگ پر تقریباً 3 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا۔آگ پر قابو پانے کے بعد گودام میں کولنگ کا عمل جاری ہے۔ فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیوں نے آگ بجھانے کے…
4 ٹیموں کے درمیان ہاکی سیریز آج سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ہوگی
جونیئر ورلڈکپ اور جونیئر ایشیا کپ کی تیاری کے سلسلے میں چار ٹیموں کے درمیان ہاکی سیریز آج سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں شروع ہوگی۔سیریز میں پاکستان جونیئر، واپڈا، نیوی اور سوئی سدرن گیس کی ٹیمیں شامل ہیں۔پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کا…
بلاول بھٹو زرداری آج رات امریکا روانہ ہوں گے
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نجی دورے پر آج رات امریکا روانہ ہوں گے۔پیپلز پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری خصوصی پرواز سے رات 3:45 پر امریکا روانہ ہوں گے۔بلاول بھٹو دورۂ امریکا کے دوران دو الگ…