جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسرائیل، فلسطین تنازع: جنگ کے پانچویں روز بھی غزہ پر شدید بمباری

اسرائیل، فلسطین تنازع: غزہ پر شدید ترین بمباری، فلسطینیوں کے استعمال میں سرنگیں نشانے پر، حماس کے راکٹ جاری2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہReutersاسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان حالیہ تنازع کے پانچویں روز اسرائیل کے غزہ پر حملوں میں شدت آ گئی ہے…

اسرائیلی، فلسطینی ماؤں کا المیہ: ’آپ روتے چیختے بچوں کی آوازوں کے عادی نہیں ہو سکتے‘

غزہ اور اسرائیل کی لڑائی میں پھنسی مائیں اپنے روتے، چیختے بچوں کو کیسے دلاسہ دیتی ہیں؟جیک ہنٹربی بی سی نیوز2 گھنٹے قبل،تصویر کا کیپشنبی بی سی نے دو ماؤں سے بات کی ہے، ایک فلسطینی اور ایک یہودی اسرائیلی جو کہ کئی برسوں کی بدترین کشیدگی میں…

اسرائیل کادفاعی نظام آئرن ڈوم کیا ہے؟

اسرائیل غزہ تنازع: اسرائیل کا دفاعی نظام آئرن ڈوم کیا ہے؟29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ان کے دفاعی نظام آئرن ڈوم کی کامیابی کی شرح تقریباً 90 فیصد ہےاسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان حالیہ…

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 119 ہلاک، اقوام متحدہ کا اجلاس اتوار کو طلب

اسرائیل، فلسطین تنازع: غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری جاری، اقوام متحدہ نے اتوار کو اجلاس طلب کر لیا28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesغزہ کی پٹی پر اسرائیل کی جانب سے بمباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ جمعے کی صبح ہونے والے دھماکوں نے غزہ شہر…

’والد لاپتہ ہوئے تو ایک بہن کے سسرال والوں نے رشتہ ہی توڑ دیا‘

غلام قادر: رائیل نیوی آف عمان کے لاپتہ پاکستانی انجنینئر، جن کے بچے نو سال سے انھیں تلاش کر رہے ہیںمحمد زبیر خانصحافیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہNaveed Anjum،تصویر کا کیپشنغلام قادر 1988 سے عمان نیوی میں بطور مکینکل انجنیئیر خدمات سرانجام…

غزہ پر جاری اسرائیلی بمباری سے 119 ہلاکتیں، اقوام متحدہ نے اتوار کو اجلاس طلب کر لیا

اسرائیل، فلسطین تنازع: غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری جاری، اقوام متحدہ نے اتوار کو اجلاس طلب کر لیا28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesغزہ کی پٹی پر اسرائیل کی جانب سے بمباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ جمعے کی صبح ہونے والے دھماکوں نے غزہ شہر…

ٹیسلا نے ماحولیاتی تحفظات پر بٹ کوائن لینے سے انکار کردیا

برقی کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا نے کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کو وصول کرنے سے انکار کردیا ہے۔ جس کے بعد بٹ کوائن کی قیمت میں کمی ہوگئی ہے۔ کمرشل خلائی پروازیں شروع کرنے والی کمپنی اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے ٹوئٹر اکاؤنٹ…

ایریزونا میں ابھی تک ووٹوں کو کیوں گنا جا رہا ہے؟

امریکی انتخابات ایریزونا میں ریپبلکن ابھی تک ووٹوں کی گنتی کیوں کر رہے ہیں؟انتھونی زورکربی بی سی شمالی امریکہ نامہ نگار45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ میں صدارتی انتخاب ہوئے اب مہینوں بیت چکے ہیں۔ بے شک ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی شکست…