بھارتی قیادت اور میڈیا جوکر چلا رہے ہیں: فواد چوہدری
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارتی قیادت اور میڈیا جوکر چلا رہے ہیں، بھارت کا مجھ پر بھارت مخالف مہم چلانے کا الزام بیہودہ ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مخالف بھارتی میڈیا میں نشر کی جانے والی رپورٹ…
پی ایس ایل6، ٹریفک پولیس کا متبادل راستوں کا پلان جاری
ٹریفک پولیس کی جانب سے پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچوں کے دوران متبادل راستوں کا پلان جاری کردیا گیا ہے۔ 20 فروری سے 7مارچ تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل کےمیچ کھیلےجائیں گے۔کراچی…
کراچی ضمنی انتخاب: PTI ،PPP ،TLP کارکنوں میں کشیدگی
کراچی کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 88 ملیر میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں جاری پولنگ کے دوران ملیر اولڈ تھانو میں واقع پولنگ اسٹیشن میں کشیدگی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔مذکورہ پولنگ اسٹیشن پر پاکستان تحریکِ انصاف، (پی ٹی آئی) پاکستان…
فٹنس بہتر کرنے کیلئے 32 کلو وزن کم کیا ہے: اعظم خان
پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے کرکٹر اعظم خان کا کہنا ہے کہ فٹنس بہتر کرنے کے لیے کافی کام کر رہا ہوں اور اسی کیلئے 32 کلو وزن کم کیا ہے۔ اعظم خان نے کہا کہ کوشش ہے کہ قومی ٹیم کے لیے درکار فٹنس معیار پر پورا…
کراچی: لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، پولیس کو CCTV فوٹیج مل گئی
کراچی کے علاقے گلشنِ حدید کی رہائشی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعے میں پولیس نے ڈیفنس کی مبینہ جائے واردات کی ایک سی سی ٹی وی ویڈیو حاصل کر لی۔واقعے کی تحقیقات کرنے والے حکام کے مطابق ویڈیو مبینہ جائے واردات کے قریب ایک گھر سے…
مختلف ممالک میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ویکسینیشن جاری
دنیا بھر کے مختلف ممالک میں عالمی وباء کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ویکسینیشن لگوائے جانے کا عمل جاری ہے۔خبرایجنسی کے مطابق میکسیکو میں60 سال سے زائد عمر کے افراد کو ویکسین لگائی جا رہی ہے، چلی میں20 لاکھ سے زائد افراد کو کورونا وائرس سے…
کینیڈا کی سپریم کورٹ ایک لطیفے پر مقدمے کی سماعت کیوں کر رہی ہے؟
معذوری کے بارے میں ایک لطیفہ جو کینیڈا کی سپریم کورٹ تک پہنچانسل اور مذہب پر کئی لطیفوں کے ساتھ انھوں نے اپنے صوبے میں ان معروف شخصیات کو بھی ہدف بنایا جو ان کے مطابق ’مقدس گائے‘ کا درجہ رکھتی ہیں۔ ان کے مطابق ایسے لوگ اپنے پیسے یا طاقت کی…
بغداد کی وہ بغاوت جس کے بعد امریکہ پاکستانی فوج پر مہربان ہوا
پاکستان، امریکہ تعلقات: بغداد کی وہ بغاوت جس نے پاکستانی فوج کے لیے امریکی امداد کی راہ ہموار کیٹائم میگزین کے رپورٹر نے اس بغاوت کا آنکھوں دیکھا حال کچھ یوں بیان کیا۔ ’خاموشی سے اور ایک بھی گولی چلائے بغیر فوج نے شہر کے تمام اہم ٹھکانوں…
برطانیہ، کورونا لاک ڈاؤن ختم کرنے کا روڈ میپ اگلے ہفتے جاری ہوگا
برطانیہ میں کورونا لاک ڈاؤن ختم کرنے کا روڈ میپ اگلے ہفتے جاری کیا جائے گا۔وزیراعظم بورس جانسن کہتے ہیں کوشش ہے کہ یہ لاک ڈاؤن آخری ہو۔ برطانیہ میں کورونا سے 230 اموات ہوئیں اور 9 ہزار 765 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ادھر کورونا پابندیوں کے…
انڈونیشیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے 10 افراد ہلاک
انڈونیشیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے 10 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے۔ انڈونیشیا میں مسلسل بارش کی وجہ سے انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 16 لاپتہ ہوگئے۔حکام کا کہنا ہے کہ بارشوں اور خراب موسم کے باعث…
سانگھڑ اور پشین میں بھی ضمنی انتخابات، پولنگ شروع
سندھ میں سانگھڑ کے حلقہ پی ایس 43 اور بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 20 پشین 3 میں بھی ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔سانگھڑ کے حلقہ پی ایس 43 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بین کٹنگ کو شادی کی مبارکباد
آسٹریلوی کرکٹر اور پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے بین کٹنگ اور کرکٹ پریزینٹر ایرن ہالینڈ کی شادی پر پاکستان سُپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مبارکباد دی ہے۔بین کٹنگ اور اُن کی اہلیہ ایرن ہالینڈ نے سوشل…
شہزادہ ہیری اور میگھن کے ہاں جلد دوسرے بچے کی آمد متوقع
برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے ہاں دوسرے بچے کی آمد جلد متوقع ہے۔شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے برطانوی شہزادے ہیری اور اہلیہ میگھن مارکل کا پہلا پوڈ کاسٹ شو جاری کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادہ ہیری اور…
منظور وسان کیخلاف نیب انکوائری، پیشرفت رپورٹ طلب
سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما منظور وسان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے معاملے میں نیب انکوائری پر پیش رفت رپورٹ طلب کر لی۔دورانِ سماعت نیب پراسیکیوٹر نے عدالتِ عالیہ کو آگاہ کیا کہ منظور وسان کے خلاف…
حادثے میں 4 ہلاکتیں، کشمالہ طارق کے بیٹے کے لائسنس کی تصدیق کا حکم
اسلام آباد میں 4 افراد کی ٹریفک حادثے میں ہلاکت کے معاملے پر سابق رکنِ قومی اسمبلی اور موجودہ وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسانی کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان کی عبوری درخواستِ ضمانت پر سماعت کے دوران اسلام آباد کی عدالت نے ملزم کے ڈرائیونگ…
کیوی کے حیرت انگیز فوائد
کیوی بظاہر چیکو کی طرح نظر آتا ہے لیکن ذائقے میں یہ اسٹابیری سے ملتا جلتا ہوتا ہے، اس پھل کی ابتداء نیوزی لینڈ سے ہوئی ہے اسی لیے اس کا نام نیوزی لینڈ کے ایک ’کیوی‘ نامی پرندے سے منسوب کر کے ’ کیوی پھل‘ رکھا گیا ہے۔اکثر لوگ اس پھل کے…
سپریم کورٹ: 3 مقدمات لسٹ سے ہٹا دیئے گئے
سپریم کورٹ آف پاکستان میں 3 مقدمات لسٹ سے ہٹا دیئے گئے ہیں۔عدالتِ عظمیٰ میں 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کا مقدمہ ڈی لسٹ کر دیا گیا۔کراچی، نارووال، اسلام آباد (اسٹاف...سپریم کورٹ آف پاکستان میں بھارت کی جانب سے پانی روکنے کےخلاف…
کراچی: پی ایس 88 ملیر میں ضمنی انتخابات، پولنگ کاآغاز
کراچی کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 88 ملیر میں آج ضمنی انتخابات ہے جس کے سلسلے میں پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔پی ایس 88 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 40 کے بوتھ نمبر 1 میں اس ضمنی انتخابات کا پہلا ووٹ کاسٹ کیا گیا، پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک…
ڈسٹرکٹ اسپتال فیصل آباد میں زیرِ علاج قیدی فرار
فیصل آباد کے ڈسٹرکٹ اسپتال میں زیرِ علاج قیدی فرار ہو گیا، جس کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ڈسٹرکٹ جیل سے 2 قیدی فرار ہوگئے، قیدیوں کی تلاش جاری ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق اخلاق…
نوازشریف کا پاسپورٹ ختم مگر علاج شروع نہیں ہوا، بابر اعوان
مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ مفرور نواز شریف کا پاسپورٹ ختم ہو گیا مگر علاج شروع نہیں ہوا۔انہو ں نے کہا کہ سزا یافتہ بیٹی کو پاکستان کے اسپتال اور سرجن پسند نہیں۔مشیر پارلیمانی امور کا کہنا تھا کہ مال لندن میں ہو تو علاج…