اگر شوکاز واپس ہونا چاہئے تو لیڈر آف دی اپوزیشن بھی واپس ہونا چاہئے، رانا ثنا اللّٰہ
چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کے پی ڈی ایم کا شوکاز نوٹس مسترد کرنے پر مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے پیپلز پارٹی سے وضاحت مانگ لی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ اگر شوکاز واپس ہونا چاہئے تو لیڈر آف دی…
نارووال: ٹیچر نے چھوٹی سی بات پر تشدد کیا، طالبعلم کا الزام
نارووال کے سرکاری اسکول میں ٹیچر نے آٹھویں جماعت کے طالب علم کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔پولیس کے مطابق بچے نے سرکاری اسکول کے ٹیچر پر تشدد کرنے کا الزام لگایا ہے ۔بچے نے کہا کہ ٹیچر نے مجھے صرف اپنے کلاس فلو سے کاپی مانگنے…
کراچی کی سڑکوں پر شدید ٹریفک جام ہوگیا
کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ، ایم اے جناح روڈ سمیت ملحقہ سڑکوں پر شدید ٹریفک جام ہوگیا۔ٹاور سے گورنر ہاؤس تک گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔اس کے علاوہ کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی شدید ٹریفک جام ہوگیا ہے۔کراچی میں مذہبی تنظیم کی…
کل شام چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند آج صبح 7 بجکر 32 منٹ پر پیدا ہوچکا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کل غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 35 گھنٹے سے زائد ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کل شام چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں،…
پیپلز پارٹی نے آج سیاسی خودکشی کرلی، جانے پر خوش ہیں، عبدالغفور حیدری
اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) میں شامل جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے آج سیاسی خودکشی کرلی، ہم اُن کے جانے پر خوش ہیں۔پیپلز پارٹی کے پی ڈی ایم چھوڑنے کے فیصلے پر جیو نیوز سے گفتگو میں…
این سی او سی نے پنجاب کے 9 شہروں میں مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز دیدی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے پنجاب کے 9 شہروں میں مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز دے دی۔ذرائع کے مطابق این سی او سی اجلاس میں ملک سے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ذرائع کے مطابق این…
کیڑے مار دوا کھانے سے 3 بچوں کی ہلاکت، والدہ کا بیان ریکارڈ
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں 3 بچوں کی کیڑے مار دوا سے ہلاکت کے معاملے پر جاں بحق ہونے والے بچوں کی ماں کا بیان لے لیا گیا۔بچوں کی والدہ نے بتایا کہ گھر میں شام 5 بجے کیڑے مار دوا چھڑکی، اس کے بعد بچوں کے لئے 4 پراٹھے بنائے، پراٹھے…
جہانگیر ترین کےمالی اثاثے، پاکستان نے برطانیہ سے تفصیلات مانگ لیں
برطانیہ میں جہانگیر ترین کے مالی اثاثوں سے متعلق پاکستان نے برطانیہ سے تفصیلات مانگ لیں۔ذرائع کا دعوٰی ہے کہ پاکستان نے جہانگیر ترین کے علاوہ خاندان کے دیگر افراد کے اثاثوں کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 8 ملین پاؤنڈ کے…
ڈسکہ الیکشن میں شکست پر PTI کاحقائق تک پہنچنے کا فیصلہ، ذرائع
سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخابات میں شکست پر پاکستان تحریک انصاف نے حقائق تک پہنچنےکا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے ڈسکہ ضمنی انتخابات کی جامع رپورٹ تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سینیٹر…
عارف علوی کورونا سے صحتیاب
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عالمی وبا کورونا وائرس کو شکست دے دی۔ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ میں آپ سب کی دعاؤں سے کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگیا ہوں۔صدر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں نے آج کا دن کام کرکے…
پاکستان اور جرمنی کے سفارتی تعلقات کے 70 برس مکمل
پاکستان اور جرمنی کے سفارتی تعلقات کے 70 برس مکمل ہوگئے۔ جرمن سفارتخانے نے پاک جرمن دوستی کی 70ویں سالگرہ پر لوگو لانچ کردیا۔جرمن سفیر برنہارڈشلاگ ہیک نے کہا کہ پاکستان، جرمنی دوستی کورواں سال70سال مکمل ہوگئے، 15 اکتوبر1951 کوپاکستان…
زینب عالمی سطح پر پاکستان کی بااختیار خواتین کی نمائندگی کرتی ہیں: شعیب اختر
پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا زینب عباس کے برطانوی ٹی وی چینل پر پاکستان کی نمائندگی کو ایک اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا کہ زینب پاکستان کی بااختیار خواتین کی نمائندگی کرتی ہیں۔انہوں نے زینب عباس کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ…
حیدر آباد والے گندہ پانی پینے پر مجبور ہیں،حکومت سے کوئی امید نہیں، کنور نوید
ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنونیئر کنور نوید جمیل کا کہنا ہے کہ پورے حیدرآباد میں نہ کوئی نیا اسپتال بنایا گیا ہے، یہاں کے لوگ گندہ پانی پینے پر مجبور ہیں اس حکومت سے ہمیں اب کوئی امید نہیں ہے۔انہوں نے یہ بات حیدرآباد میں میڈیا سے…
سندھیوں کے شناختی کارڈ کی بندش وفاقی حکومت کا فتور ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
ترجمان سندھ حکومت، مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا شیخ رشید کے بیان پر کہنا ہے کہ شیخ رشید کا بیان لسانی تفریق کو ہوا دینے کی مذموم کوشش ہے، صدیوں سے آباد سندھیوں کے شناختی کارڈ کی بندش وفاقی حکومت کا فتور ہے۔بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے وفاقی…
بلاول بھٹو نےکل شوکاز نہیں پی ڈی ایم کا گریبان پھاڑا ہے،فردوس عاشق
وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نےکل شوکاز نہیں پھاڑا بلکہ پی ڈی ایم کا گریبان پھاڑا ہے۔ فردوس عاشق نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ تو ہونا ہی تھا، لائی بے قدراں نال یاری ٹوٹ گئی تڑک کرکے، پی…
ڈی جی آئل ڈاکٹر شفیع آفریدی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، ذرائع
پٹرول بحران سے متعلق قائم انکوائری کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد شروع کردیا گیا، ڈی جی آئل ڈاکٹر شفیع آفریدی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر آئل ڈائریکٹوریٹ ڈاکٹر عمران احمد قائم مقام ڈی جی آئل تعینات کردیئے گئے۔ذرائع…
کراچی: ذوالفقار مرزا بدین تھانے پر حملے کے کیس میں بری
کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کو بدین تھانے پر حملے کے کیس میں بری کردیا۔انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) کراچی میں بدین تھانے پر حملے کے کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے ذوالفقار مرزا کے ساتھ شریک…
برطانیہ کی طرف سے ہائی رسک ممالک میں شامل کرنے پر پاکستان کا ردعمل
برطانیہ کی طرف سے پاکستان کو ہائی رسک ممالک میں شامل کرنے پر پاکستان نے ردعمل دے دیا۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف کے ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد کے قریب ہے،27 میں سے 24 نکات پر عملدرآمد اس کا ثبوت ہے۔ ترجمان…
اللّٰہ کا شکر، پاکستان میں اب تک انصاف قائم ہے، ذوالفقار مرزا
سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے بدین تھانے کے کیس میں بری ہونے پر اللّٰہ رب العزت کا شکر ادا کیا ہے۔کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے بعد ذوالفقار مرزا نے میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ اللّٰہ کا شکر ہے کہ پاکستان میں ابھی…
دوسرا ٹی 20، پاکستان آج کسے آرام کرواسکتا ہے؟
پاکستان دوسرے ٹی 20 میں جنوبی افریقا کے خلاف اپنی گزشتہ میچ کی فاتح ٹیم میں تبدیلیاں کرسکتا ہے۔ذرائع کے مطابق گرین شرٹس حریف ٹیم کے خلاف آج کے میچ میں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور حارث روف جو مسلسل کھیل رہے ہیں، ان میں سے ایک آج…