پی ٹی آئی حکومت ملک پر قرض بڑھاتی جارہی ہے، مفتاح اسماعیل
رہنما ن لیگ اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ملک پر قرض بڑھاتی جارہی ہے۔اپنے ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ حکومت نے اب تک ایک پائی قرض واپس نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے کوئی نیا منصوبہ لگایا نہ…
تیتلی کاشتکاری آمدنی فراہم کرنے اور تحفظ میں مدد فراہم کرنے کیلئے – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=e5C6voNzyYc
اوپن بیلٹ کے مخالفین الیکشن کے بعد روئیں گے، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے لیے ٹکٹ میرٹ پر دیے ہیں کارکن میرے فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت شروع ہوا، جس میں عمران خان نے دعویٰ کیا کہ سینیٹ انتخابات میں اکثریت سے کامیاب ہوں…
عذیر بلوچ کو مزید تین مقدمات میں بری کردیا گیا
انسداد دہشت گردی عدالت کی نے سرغنہ لیاری گینگ وار عذیر بلوچ مزید تین مقدمات میں بری کردیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف 2012 میں کلری تھانے میں مقدمات درج کیے گئے تھے۔عذیر بلوچ کے خلاف پولیس مقابلہ، اقدام قتل اور جان سے مارنے کی…
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 03 بجے | فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز پر تنقید کی 17 فیب 2021
https://www.youtube.com/watch?v=5_3gN4s2Dgo
زارا نعیم کا زارا ہیٹ کا خصوصی انٹرویو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=8H8_Ewfnv80
مریم نواز کا آج خطاب 17 فروری 2021 | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=MUtFsoKOBGY
لاہور : جعلی کریم بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی
شمالی چھاؤنی پولیس نے جعلی کریم بنانے والی فیکٹری میں چھاپہ مار کر 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔اے ایس پی نارتھ کینٹ بشریٰ نثار کے مطابق فیکٹری سے بھاری مقدار میں جعلی کریم کی ڈبیاں، پیکنگ مٹیریل، کیمیکل اور مشین برآمد ہوئیانہوں نے بتایا…
میانمار: فوجی بغاوت کے بعد سے احتجاج کا سلسلہ جاری
میانمارمیں فوجی بغاوت کےبعد سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔میانمارمیں فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے ڈرائیورز نے فوجی قافلوں کو روکنے کیلئے سڑک کے درمیان میں گاڑیاں کھڑی کرکے احتجاج کیا۔احتجاج میں مسافر، ٹیکسی ڈرائیوز، پبلک ٹرانسپورٹ کے…
امریکا :ملک کا 73 فیصد حصہ برف سے ڈھک گیا
امریکا ان دنوں شدید سرد موسم کی لپیٹ میں ہے، ملک کا 73 فیصد حصہ برف سے ڈھک گیا ہے۔ امریکی ریاست مسیسیپی، اوکلاہوما، ٹینیسی، ٹیکساس اور آرکنساس میں موسم سرما کی وارننگ موجود ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے کم درجہ حرارت کے 2 ہزار…
کورونا ویکسین کے انکاری کیسز پر ماہرین صحت کی تشویش
کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے کے انکاری کیسز پر ماہرین صحت نے تشویش کا اظہارکیا ہے۔ ماہرین کا کہناہے کہ ویکسین 100فیصد محفوظ ہے اسے ضرور لگوایا جائے۔ماہرین نے محکمہ صحت سے مطالبہ بھی کیا ہے کہ ہیلتھ کیئر ورکرز کے خدشات دورکرنے…
نیٹو کے وزرائے دفاع کا دو روزہ اجلاس آج شروع
نیٹو کے وزرائے دفاع کا دو روزہ اجلاس آج نیٹو ہیڈکوارٹر برسلز میں شروع ہوگا۔ اجلاس میں نیٹو سیکٹری جنرل یین سٹولٹن برگ نیٹو کے لیے اپنا نیا منصوبہ ’Nato2030- Berden sharing‘ پیش کریں گے۔اس کے ساتھ ہی افغانستان اور عراق میں جاری نیٹو مشنز…
الیکشن کمیشن نے PTI کے 2 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے:عبدالحفیظ شیخ
وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 2 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے ہیں۔انہوں نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ انتخابات شفاف اور غیرجانبدار انداز میں ہونے…
ڈگری جعلی ثابت، سابق سینیٹر یاسمین شاہ کو 2سال قید کی سزا
ڈگری جعلی ثابت ہونے پر بدین میں سیشن جج کی عدالت نے سابق سینیٹر یاسمین شاہ کو 2سال قید اور 5 ہزار جرمانے کی سزا سنا دی، یاسمین شاہ کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا۔بدین میں سیشن جج جاویدعباسی کی عدالت نے جعلی ڈگری کیس میں سابق سینیٹر…
ڈی چوک، مریم نواز لاپتہ افراد کی ماؤں اور بہنوں کے ہمراہ بیٹھ گئیں
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے ڈی چوک پر بلوچستان کے لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے دھرنے میں شرکت کی جہاں وہ لاپتہ افراد کی ماؤں اور بہنوں کے ہمراہ بیٹھ گئیں۔ مریم نواز نے بلوچستان کے لاپتہ افراد کے اہل خانہ سے گفتگو کی اور اُنہیں…
الیکشن کمیشن نے پوچھے گئے سوالات کا کوئی جواب نہیں دیا: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ آف پاکستان میں سینیٹ کے انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران الیکشن کمیشن نے جواب جمع کرا دیا جس پر جسٹس اعجازالاحسن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کا کوئی…
حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت 23 فروری تک ملتوی
لاہور ہائیکورٹ نےمنی لانڈرنگ ریفرنس میں حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت 23 فروری تک ملتوی کردی، درخواست گزار کا مؤقف ہےکہ کسی ملزم کو عرصہ دراز تک گرفتار رکھنا حتمی فیصلے سے پہلے سزا دینے کے مترادف ہے، استدعا ہے کہ عدالت درخواست…
کل کا مریم نواز کا بیان توہین عدالت ہے، فیصل جاوید
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید خان کہتے ہیں کہ کل کا مریم نواز کا بیان توہین عدالت ہے۔رہنما تحریک انصاف فیصل جاوید خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں شفافیت پیدا کرنا ضروری ہے۔فیصل…
فریش رہنے کیلئے نہار منہ سونف کا پانی ضرور پئیں
سونف ایک سستی اور آسانی سے دستیاب ہوجانے والی جڑی بوٹی ہےجسے کچن کی زینت کہا جائےتو غلط نہ ہوگا، کھانوں میں اس کا استعمال خاص خوشبو اور اضافی ذائقے کے لیے کیا جاتا ہے۔ وہ افراد جو ناشتہ نہیں کرتے وہ بڑھتی عمر کے ساتھ...اس کا استعمال بہت…