جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور میں نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز

لاہور میں نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ہے، پنجاب اسکواش کمپلیکس میں کھیلے جارہے ایونٹ میں 96 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔پنجاب اسکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کھیلی جارہی نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں تین کیٹیگریز میں…

گرفتاریوں کے باوجود کل کے غزہ مارچ کی بھرپور تیاری ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کارکنوں کی گرفتاریوں کے باوجود کل کے غزہ مارچ کی بھرپور تیاری ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ غزہ مارچ کےلیے انتظامیہ سے بات کی، کل کے غزہ مارچ کےلیے ہماری…

نواز شریف کبھی ججوں، جرنیلوں کی سہولت کاری سے اقتدار میں نہیں آئے، عرفان صدیقی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کبھی ججوں، جرنیلوں کی سہولت کاری اور آر ٹی ایس سے اقتدار میں نہیں آئے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد قیصر کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے عرفان صدیقی نے…

ورلڈ کپ، پاکستان ٹیم اپنا ساتواں میچ کھیلنے کولکتہ پہنچ گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں اپنا ساتواں میچ کھیلنے کےلیے پاکستان کرکٹ ٹیم کولکتہ پہنچ گئی۔قومی ٹیم کا اگلا میچ 31 اکتوبر کو بنگلادیش کے خلاف ہے، جس کی تیاریوں کے لیے وہ 30 اکتوبر کو ٹریننگ کرے گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے…

ورلڈکپ: نیدرلینڈز نے بنگلادیش کو 87 رنز سے شکست دیدی

ورلڈکپ کے 28ویں میچ میں نیدرلینڈز نے بنگلادیش کو باآسانی 87 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں ایک اور اپ سیٹ کردیا۔ نیدرلینڈز کے 230 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیشی ٹیم 142 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں کھیلے جانے والے اس میچ…

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے رابطے منقطع، امدادی سرگرمیاں معطل: ’معلومات کے بلیک آؤٹ سے ظلم کو چھپایا…

اسرائیل کا حماس کے فضائی آپریشن کے سربراہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، غزہ میں انٹرنیٹ سروسز معطل،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلاسرائیل نے حماس کے فضائی آپریشن کے سربراہ عاصم أبو ركبہ کو رات گئے اپنے ایک فضائی حملے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ…

ویڈیو, غزہ میں زمینی حملہ: ’پہلے بچوں اور مغویوں کو بازیاب کروایا جائے‘ دورانیہ, 3,01

غزہ میں زمینی حملہ: ’پہلے بچوں اور مغویوں کو بازیاب کروایا جائے‘ اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "غزہ: ’ہمارا یہی مقصد ہے کہ بچوں اور مغویوں کو بازیاب کروایا جائے‘", دورانیہ 3,0103:01،ویڈیو کیپشنغزہ: ’ہمارا یہی مقصد ہے…

میں نے ساری زندگی اللّٰہ کی رضا کیلئے کام کیا، پرویز الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے عدالت میں کہا کہ میں نے اپنی ساری زندگی اللّٰہ کی رضا کےلیے کام کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ میں نے لوگوں کی خدمت کی ہے وہ شہباز شریف والی خدمت نہیں،…

کراچی میں الیکٹریکل بس ای وی 3 کا روٹ بحال کر دیا گیا

سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ کراچی میں الیکٹریکل بس ای وی 3 کا روٹ بحال کر دیا گیا۔سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے کہا کہ ای وی 3 بس ملیر چیک پوسٹ 5 سے نمائش چورنگی کا سفر کرتی ہے۔اتھارٹی نے مزید کہا کہ ای وی 3 روٹ 30 اکتوبر سے مکمل…

ایران: حجاب معاملہ، میٹرو ٹرین میں زخمی ہونے والی لڑکی انتقال کرگئی

ایران میں حجاب کے قانون کی خلاف ورزی پر افسران کے ساتھ مبینہ جھگڑے میں سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہونے والی لڑکی چل بسی۔ایران میں 16 سالہ لڑکی کا تہران میٹرو میں حجاب کے قانون کی خلاف ورزی کرنے پر افسران کے ساتھ مبینہ جھگڑا ہوا تھا، واقعے…

حکومت چلانے کیلئے ہمیں پیسا چاہیے، نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر

نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پہلے 3 مہینے میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) ٹارگٹ سے زیادہ کلیکشن کی ہیں، حکومت چلانے کے لیے ہمیں پیسا چاہیے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں…

سابق چئیرپرسن شعبہ ماس کمیونیکشن جامعہ کراچی پروفیسر شاہدہ قاضی انتقال کرگئیں

جامعہ کراچی کی سابق چئیرپرسن شعبہ ماس کمیونیکشن پروفیسر شاہدہ قاضی انتقال کر گئیں۔ ان کی عمر 79 سال تھی۔اہلخانہ کے مطابق پروفیسر شاہدہ قاضی علیل اور سول اسپتال میں زیر علاج تھیں۔اہلخانہ کا مزید کہنا ہے کہ شاہدہ قاضی کی نماز جنازہ کل بعد…

ورلڈ کپ کا انتہائی سنسنی خیز میچ، آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 5 رنز سے ہرا دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 27 ویں میچ میں انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 5 رنز سے شکست دے دی۔آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف 388 رنز بنائے اور 389 رنز کا ہدف سیٹ کیا، جواب میں نیوزی…

اسرائیل کا غزہ پر 100 لڑاکا طیاروں سے بمباری کا دعویٰ: ’یہاں مکمل افراتفری ہے اور فون کاٹ دیے گئے…

اسرائیل کا حماس کے فضائی آپریشن کے سربراہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، غزہ میں انٹرنیٹ سروسز معطل،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلاسرائیل نے حماس کے فضائی آپریشن کے سربراہ عاصم أبو ركبہ کو رات گئے اپنے ایک فضائی حملے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ…

قطر میں انڈین بحریہ کے سابق افسران کو ’پُراسرار مقدمے‘ میں سزائے موت انڈیا کے لیے کتنا بڑا چیلنج ہو…

قطر میں انڈین بحریہ کے سابق افسران کو ’پُراسرار مقدمے‘ میں سزائے موت انڈیا کے لیے کتنا بڑا چیلنج ہو سکتی ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن قطری وزیر اعظم شیخ عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ الثنانی سنہ 2016 میں انڈیا کے دورے پر آئے…

نگراں وزیرِ اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے وفاقی کابینہ کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا۔اجلاس میں معاشی و سیاسی صورتِ حال کا جائزہ لیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اقتصادی رابط کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دی جائے گی۔اس کے علاوہ اجلاس میں گیس کی…

نیویارک: ہزاروں یہودیوں کا غزہ میں سیز فائر کا مطالبہ

نیویارک کے گرینڈ سینٹرل اسٹیشن پر ہزاروں یہودیوں نے غزہ میں سیز فائر کا مطالبہ کر دیا۔یہودی مظاہرین نے امریکی حکومت سے اسرائیل کی حمایت ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔مظاہرین نے کہا کہ نہ مزید ہتھیار، نہ مزید جنگ، جنگ بندی ہے ہمارا…

ق لیگ کل اسرائیل کے غزہ پر حملوں کیخلاف احتجاج کریگی: چوہدری سرور

مسلم لیگ ق کی جانب سے کل اسرائیل کے غزہ پر حملوں کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔رہنما مسلم لیگ ق چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ قبلۂ اوّل کی آزادی کے لیے عوام فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں، فلسطین کے مظلوموں کے لیے ادویات کی…

غزہ میں 20 لاکھ انسانوں کو تباہی کا سامنا ہے: سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو  گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ میں 20 لاکھ انسانوں کو تباہی کا سامنا ہے۔سوشل میڈیا پر انتونیو گوتریس نے پیغام میں کہا ہے کہ غزہ میں شہریوں کے لیے ناقابلِ تصور تباہی ہے، سب اپنی ذمے داریاں ادا کریں، تاریخ…

چیئرمین پی ٹی آئی کی ہر ہفتے بیٹوں سے بات کرانے کیلئے درخواست دائر

چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے ہر ہفتے بیٹوں سے بات کرانے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا گیا۔دائر کی گئی درخواست میں کہا ہے کہ عدالت نے21 اکتوبر کو چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانےکا حکم دیا تھا، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے چیئرمین پی ٹی…