جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

افتخار اور عامر کی تکرار ہیٹ آف دی مومنٹ تھی، شاداب

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا افتخار احمد اور محمد عامر کے درمیان تکرار پر کہنا ہے کہ وہ ہیٹ آف دی مومنٹ تھا۔گزشتہ روز ابوظہبی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی…

سکھر: کتوں کے کاٹنے سے 16 افراد زخمی

سندھ کے شہر سکھرکے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 16 افراد زخمی ہو گئے۔سکھر (بیورو رپورٹ) لوگوں کو کتوں کے کاٹنے سے متعلق...کتوں کے کاٹنے کے تمام زخمیوں کو سول اسپتال سکھر منتقل کر دیا گیا ہے۔سول اسپتال سکھر کی انتظامیہ کے…

بلاول نے تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس لگانے کا IMF کا مطالبہ مسترد کردیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تنخواہ دار طبقے پر 150 ارب روپے کا انکم ٹیکس لگانے کے آئی ایم ایف کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ملکی تاریخ کی سب سے کرپٹ حکومت نے سب سے زیادہ ٹیکس لگا کر عوام کی جیبوں پر اربوں…

شاہراہِ بابوسر ناران پر بڑی گاڑیوں پر پابندی، سیاحوں کا احتجاج

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں ضلعی انتظامیہ نے شاہراہِ بابوسر ناران کو صبح 4 بجے سے شام 6 بجے تک چھوٹی گاڑیوں کے لیے کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، سیاحوں نے اس فیصلے پر احتجاج کیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ…