پی سی بی کا توصیف احمد کے علاج کے اخراجات اٹھانے کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کے علاج کے تمام اخراجات اٹھانے کا اعلان کردیا۔ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ توصیف احمد پاکستان کرکٹ کا اثاثہ ہیں توصیف احمد کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں۔انھوں نے کہا کہ وہ جب تک…
آصف زرداری نے مریم نواز سے معذرت کرلی
سابق صدر آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز سے معذرت کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق مریم نواز نے آصف زرداری کی معذرت پر اُن سے مکالمے میں کہا کہ میرا مقصد آپ سے معذرت کروانا نہیں تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ میں نے…
شبلی فراز اور فیصل واوڈا پراسس سے گزر رہے ہیں، فواد چوہدری
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شبلی فراز دوبارہ وزارت کا حلف اٹھائیں گے۔کابینہ اجلاس کے بعد حماد اظہر کے ہمراہ وزیر اطلاعات شبلی فراز کے بجائے فواد چوہدری نے میڈیا بریفنگ دی۔صحافی نے وفاقی وزراء سے استفسار کیا…
وزیراعلیٰ پنجاب کی قبضہ مافیا کیخلاف کارروائی کی اجازت
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِاعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کی ہدایات جاری کی ہیں۔وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ…
کراچی میں 60 سال سے زائد عمر کے شہریوں کو کورونا ویکسینیشن میں مشکلات کا سامنا
کراچی میں 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو بعض مراکز پر کورونا وائرس کی ویکسینیشن میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ متاثرہ افراد کا کہنا ہے کہ 1166 سے نارتھ ناظم آباد کے نجی اسپتال میں ویکسین لگانے کا پیغام موصول ہوا، تاہم نجی اسپتال…
وزیراعظم عمران خان نے ٹیکس چوری اور مہنگائی کی وجہ بتادی
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگ ٹیکس نہیں دیتے جس کے باعث ملک کو اربوں روپے کا نقصان ہوتا ہے۔کابینہ اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے ٹیکس نظام پر بھی اظہار خیال کیا اور کہا کہ لوگوں کے ٹیکس نہ دینے کی وجہ سے ان ڈائریکٹ ٹیکس…
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی کراچی آمد، گورنر سندھ سے ملاقات
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین مرزا محمد آفریدی آج کراچی پہنچے جہاں انھوں نے گورنر سندھ عمران اسمٰعیل سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران آئین و قانون سازی، عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات، بین الصوبائی ہم آہنگی پرتبادلہ خیال…
دبئی میں پاکستانی آرٹسٹ کی’ویمن ایمپاورمنٹ‘ پر نمائش
دبئی میں پاکستانی آرٹسٹ رباب زہرہ نے آرٹ نمائش سجائی جس کا موضوع ’ویمن ایمپاورمنٹ خاندانی نظام بوجھ نہیں، سہارا ہے‘ تھا۔نمائش کو دیکھنے والوں نے اس کی تعریف کی اور پاکستانی خطاطی کو دنیا میں سب سے منفرد اور بہتر قرار دیا۔ بشکریہ جنگ;} a…
آصف زرداری نے اپنا ترپ کا پتہ پھینک دیا، استعفے نواز شریف کی واپسی سے مشروط
اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے اجلاس میں پارلیمان سے استعفوں کے معاملے پر اختلافات کی بلی تھیلے سے باہر آگئی۔ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنا ترپ کا پتہ پھینک دیا اور پیپلز پارٹی کے استعفوں کو سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن…
اڈیالہ جیل میں برطانوی شہری پر تشدد،11 افسران و اہلکار معطل
اڈیالہ جیل میں برطانوی شہری پر تشدد کے معاملے میں 11 افسران و اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔آئی جی جیل خانہ جات نے برطانوی شہری پر جیل میں تشدد کے معاملے پر سخت قدم اٹھالیا۔معطل کیے جانے والے 11 افسران و اہلکاروں میں 2 اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ…
ایوان بالا میں قائد ایوان کون؟ ن لیگ و پیپلز پارٹی کے اختلافات سامنے آگئے
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کی نشست پر بھی اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کی دو بڑی جماعتوں پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اختلاف سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم اجلاس میں پیپلز پارٹی نے قائد حزب اختلاف کی نشست بھی اپوزیشن اتحاد سے مانگ…
قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ: واپڈا کی ہزارہ گرلز فٹبال اکیڈمی کو 17 گولز سے شکست
قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں واپڈا نے ہزارہ گرلز فٹبال اکیڈمی کو 17 گولز سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں دوسری فتح اپنے نام کرلی۔ کراچی میں جاری چیمپئن شپ میں مقابلوں کے پانچویں روز گروپ اے کے میچ میں واپڈا نے ہزارہ گرلز کو 0-17 سے شکست دی۔کے…
کراچی میں 1300 غیر قانونی تعمیر ات ختم کردیں، ناصر شاہ
وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ کراچی میں 1300 غیر قانونی تعمیرات ختم کی ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران ناصر شاہ نے کہا کہ شہر میں کارروائیوں پر عدالتی مدد کی ضرورت ہے، متاثرین عدالتوں سے امتناع لے لیتے ہیں۔انہوں نے…
پاکستان ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ، روانگی سے قبل کیمپ لگانے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے کے پر روانگی سے قبل کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کرکٹرز کا کیمپ پنجاب حکومت سے اجازت ملنے کے بعد 19 مارچ سے شروع ہوگا۔پاکستان کرکٹ ٹیم مارچ کے آخری ہفتے میں جنوبی افریقا…
کابینہ اجلاس، آج وزراء کی حاضری معمول سے کم رہی
وزیراعظم عمران خان نے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد دوسری اننگز شروع کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس کی اندورنی کہانی سامنے آگئی ہے۔آج کے کابینہ اجلاس میں وزراء کی حاضری معمول سے کم تھی، نور الحق قادری،…
پاک، بھارت متنازع آبی امور پر مذاکرات 23 مارچ سے نئی دہلی میں ہو ں گے
پاکستان اور بھارت کے درمیان متنازع آبی امور پر دو روزہ مذاکرات 23 مارچ سے نئی دہلی میں ہو نگے، پاک بھارت انڈس واٹر کمشنرز اجلاس میں پاکستان، بھارت کی طرف سے دریائے چناب پر بنائے جانے والے متنازع پن بجلی منصوبوں سمیت سیلاب سے متعلق ڈیٹا…
پیپلز پارٹی کے جواب تک کوئی قیاس آرائی نہیں، مریم نواز
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ جب تک پیپلز پارٹی واپس آکر ہمیں جواب نہیں دیتی کوئی قیاس آرائی نہیں کرسکتی۔پی ڈی ایم اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں مریم نواز نے کہا کہ دوران اجلاس آصف زرداری صاحب سے عرض کیا…
جامعہ کراچی کے پروفیسر متین الرحمان مرتضیٰ انتقال کرگئے
شعبہ ابلاغ عامہ جامعہ کراچی کے پروفیسر متین الرحمان مرتضیٰ انتقال کرگئے۔چیئرمین شعبہ ابلاغ عامہ ڈاکٹر فوزیہ ناز کا کہنا ہے کہ پروفیسر متین الرحمان مرتضیٰ کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر ادا کی جائیگی۔ڈاکٹر شکیل فاروقی انجمن اساتذہ جامعہ…
پی ڈی ایم اسمبلیوں سے استعفوں کا فیصلہ کرے گی یا نہیں؟
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اسمبلیوں سے استعفوں کا فیصلہ کرے گی یا نہیں کرے گی؟ کون مانے گا، کون من جائے گا، فیصلہ آج پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں ہوگا۔ مولانا فضل الرحمٰن اسمبلیوں سے استعفوں کے شدید حامی ہیں جبکہ پیپلز پارٹی فوری…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لاہور کور کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور کور کا دورہ کیا، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے فوجیوں سے گفتگو کی، چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کا مشاہدہ کیا،…