جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

قومی کرکٹ اسکواڈ کی تیسری کورونا ٹیسٹنگ بھی منفی آگئی

پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے تمام 34 ارکان کی تیسری کورونا  ٹیسٹنگ بھی منفی آگئی۔جنوبی افریقا روانگی سے قبل کرکٹ اسکواڈ کی چوتھی کورونا ٹیسٹنگ 24 مارچ کو ہوگی، اسکواڈ کے ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اس کےدوٹیسٹ منفی آچکے۔ پی سی بی کے…

شرجیل خان نے فٹنس پر بھرپور کام شروع کر دیا

کرکٹر شرجیل خان نے فٹنس پر بھرپور کام شروع کر دیا۔ کرکٹر شرجیل خان نے قذافی اسٹیڈیم میں اکیلے رننگ کی، گراؤنڈ کے 5 چکر لگائے۔شرجیل خان جنوبی افریقا کیخلاف پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل ہیں۔شرجیل خان انٹرا اسکواڈ میچ میں شاداب الیون…

3روزہ آف روڈ جیپ ریلی کا آغاز

ڈیرہ اسماعیل خان میں 26 مارچ کو تین روزہ آف روڈ جیپ ریلی کا آغاز ہورہا ہے۔ ریلی میں پاکستان بھر کے ٹاپ رائیڈرز حصہ لیں گے جبکہ تقریب میں چاروں وزرائے اعلیٰ کو بھی مدعوکیا گیا ہے۔سی پیک کے مغربی روٹ کے ساتھ 165 کلومیٹر ریتیلے ٹریک پر ملک…

ماسک نہ پہننے پر دو خواتین آپس میں لڑ پڑیں،ویڈیو وائرل

 بھارت  میں ماسک نہ پہننے کے معاملے پر دو خواتین بیچ سڑک پر لڑ پڑیں، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ۔ بھارت کے شہر ممبئی میں خاتون بغیر ماسک لگائے رکشہ میں سفر کررہی تھی کہ ڈیوٹی پر موجود میونسپل خاتون اہلکار نے اسے روک کر ماسک…

آسٹریلیا میں طاعون پھیلنے کا خطرہ

 آسٹریلیا میں چوہوں کی تعداد اس قدر زیادہ ہو گئی ہے کہ طاعون پھیلنےکا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ نیو ساؤتھ ویلز کی مقامی آبادی گھروں میں دندناتے اور فصلوں کو تباہ کرتے ہزاروں چوہوں سے پریشان ہے جبکہ ماحول میں ہرطرف پھیلی چوہوں کی بُو نے عوام کا…

زارا نعیم چچا علیم ڈار کی کامیابی پر بے انتہا خوش

ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (اے سی سی اے) کے فنانشل رپورٹنگ کے امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی پاکستانی طالبہ زارا نعیم نے چچا علیم ڈار کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔علیم ڈار چار سو انٹرنیشنل میچ سپروائز کرنے…

عمران خان نے کورونا سے بڑے چیلنجز کا سامنا کیا ہے: وقار یونس

سابق کرکٹر اور قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کو شکست دے دیں گے کیونکہ اُنہوں نے اس سے بڑے چیلنجز کا بھی سامنا کیا ہے۔وقار یونس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کی ایک…

چین سے ملنے والی کورونا ویکسین کی کھیپ کی صوبوں کو فراہمی شروع

چین سے ملنے والی کورونا ویکسین کی کھیپ کی صوبوں کو فراہمی شروع کردی گئی۔  صوبوں کو ساڑھے 3 لاکھ خوراک مہیا کردی گئیں جبکہ اگلی کھیپ رواں ہفتے آنے کا امکان ہے۔20 مارچ تک 2 لاکھ 90 ہزارایک سو سے زائد ہیلتھ ورکرز اور ایک لاکھ 45 ہزار سے…

جاوید لطیف کو 30 مارچ تک عبوری ضمانت مل گئی

مسلم لیگ نون کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو 30مارچ تک عبوری ضمانت مل گئی۔میاں جاوید لطیف نےضمانت کیلئے سیشن عدالت میں درخواست دی تھی، عدالت نے پولیس کو جاوید لطیف کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔عدالت نے 50 پچاس ہزار روپےکے مچلکوں کے عوض…

بازو اور پاؤں کٹے شخص سے شادی کرنیوالی لاہوری لڑکی

یوں تو صدیوں سے محبت کی بےمثال داستانیں چلتی آرہی ہیں لیکن اس ترقی یافتہ دور میں لاہور کی باہمت ثناء نامی نوجوان لڑکی نے دونوں ہاتھ اور ایک پاؤں کٹے شخص سے شادی کرکے محبت کی نئی داستان رقم کردی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے…

معاشی محاذ پر ملکی ترقی کو دنیا کے تمام عالمی ادارے تسلیم کررہے ہیں، چوہدری محمد سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ معاشی محاذ پر ملکی ترقی کو دنیا کے تمام عالمی ادارے تسلیم کررہے ہیں۔چوہدری محمد سرور نے لاہور میں وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان 22 کروڑ پاکستانیوں کا فخر ہے۔اُنہوں نے کہا کہ دفاعی…

دورہ جنوبی افریقہ کی تیاری کیلئے ٹریننگ کیمپ میں انٹرا اسکواڈ میچ

 دورہ جنوبی افریقہ کی تیاری کے لیے ٹریننگ کیمپ میں انٹرا اسکواڈ ون ڈے کرکٹ میچ بابر الیون اور شاداب الیون کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ شاداب الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔بابر الیون میں کپتان بابراعظم،…

براڈ شیٹ انکوائری کمیشن کی تحقیقات مکمل

جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں انکوائری کمیشن نے براڈ شیٹ معاملے کی تحقیقات مکمل کرلی ہیں۔ذرائع کے مطابق براڈ شیٹ انکوائری کمیشن کی 100 صفحات پر مشتمل رپورٹ تیار کرلی گئی ہے جو رواں ہفتے کسی بھی دن وفاقی حکومت کو بھجوا دی جائے…

امریکی سفارتخانے کیلئے کورونا ویکسین لیکرخصوصی طیارہ پاکستان پہنچ گیا

امریکی سفارتخانے کے لیے کورونا ویکسین لے کرخصوصی طیارہ پاکستان پہنچ گیا، خصوصی طیارہ واشگنٹن سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا۔پاکستان آنے والے خصوصی طیارے کے ذریعے کورونا ویکسین 4 پاؤچز میں لائی گئی ہیں جن کا وزن 96 کلوگرام ہے۔امریکی…

سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم کی FIA میں طلبی کا نوٹس معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس معطل کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللّٰہ نے نوٹسز کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے نوٹس معطل کرتے ہوئے تفتیشی…

لاہور ہائیکورٹ نے بابراعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے حکم پر عمل درآمد معطل کردیا

لاہور ہائیکورٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے حکم پر عمل درآمد معطل کردیا۔لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس اسجد جاوید گھرال نے کرکٹر بابر اعظم کی درخواست پر سماعت کی، لاہور ہائی کورٹ نے ایف آئی اے سائبرکرائم سے دو…