جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کورونا کے مثبت کیسز بڑھنے پر این سی او سی کا اظہار تشویش

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔این سی او سی کے اعلامیے کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کا جائزہ لینے کے خصوصی اجلاس ہوا، ملک میں وبائی مرض کے بڑھنے کا…

انتخابی عمل کی کرپٹ پریکٹس روکنا الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے، فرخ حبیب

تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور پارلیمانی سیکریٹری فرخ حبیب نے کہا ہے کہ انتخابی عمل میں کرپٹ پریکٹس روکنا الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی ذمے داری ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 218 کے تحت …

سری لنکا میں مسلمان خواتین کےنقاب پہننے اور مدارس پر پابندی

سری لنکا میں مسلمان خواتین کے نقاب پہننے اور مدارس پر پابندی کا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔مسلمان خواتین کے نقاب پہننے اور مدارس پر پابندی کے لیے تجاویز منظوری کے لیے کابینہ کو بھیج دی گئیں۔ پبلک سیکیورٹی کے وزیر کا کہناہےکہ سیکیورٹی وجوہات…

بیلجیئم: کئی سرکاری اداروں کے لوگ منظم مجرم گروہوں کا حصہ ہوسکتے ہیں، وزیر انصاف

بیلجیئم کے وزیر انصاف وان کوئیکن بورن نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کئی سرکاری اداروں کے لوگ بھی منظم مجرم گروہوں کا حصہ ہوسکتے ہیں۔ اس خدشے کا اظہار انہوں نے بیلجئین پولیس کی جانب سے پیغامات بھیجنے والی ایک ایپ کو توڑ کر اس میں موجود پیغامات…

پریزائیڈنگ آفیسر کی باتوں سے پتہ چلا کہ وہ اسکرپٹ پڑھ رہے تھے، وزیراعلی سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پریزائیڈنگ آفیسر کی باتوں سے پتہ چلا کہ انہیں کسی نے اسکرپٹ دیا تھا اور وہی اسکرپٹ وہ پڑھ رہے تھے۔حیدر آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں…

افغانستان میں امن پورے خطے کیلئے ضروری ہے، سراج الحق

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن پورے خطے کیلئے ضروری ہے، پائیدار افغان امن کے سوا کوئی چارہ نہیں۔ گلبدین حکمت یار کا کہنا تھا کہ امریکی فوج کی واپسی کےبعد افغانوں کی من پسند حکومت قائم ہوگی ۔منصورہ میں حزب…

اسلام آباد میں کورونا سے کتنے متاثر، کتنی اموات ہوئیں؟ رپورٹ جاری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مجموعی طور پر کورونا وائرس کے 46 ہزار 963 مثبت کیس رپورٹ ہوئے جبکہ وبا سے مرنے والوں کی تعداد 520 ہوچکی ہے۔اسلام آباد میں کورونا وائرس سے متاثرین کی موت کی شرح 1 اعشاریہ 11 فیصد رہی۔ڈی ایچ او اسلام آباد…

مریم کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب کا رجوع قانونی عمل ہے، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جھوٹی راج کماری کی ضمانت منسوخی کے لئے نیب کا عدالت سے رجوع کرنا قانونی عمل ہے، اس پر ن لیگی درباریوں اور کنیزوں کا واویلا سمجھ سے بالاتر ہے۔ ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان نے…

پی ڈی ایم کا پریشر حکومت کو بہاکر لے جائے گا، نثار کھوڑو

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ چیرمین سینیٹ الیکشن میں ووٹ مسترد نہیں چوری کئے گئے، پی ڈی ایم کا پریشر حکومت کو بہاکر لے جائے گا۔میرپورخاص میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نثار کھوڑو نے کہا کہ پارٹی اور پی ڈی ایم سطح پر…

متنازع انٹرویو، ہیری اور میگھن کی مقبولیت کم ترین سطح پر آگئی

متنازع انٹرویو کے بعد ہیری اورمیگھن کی مقبولیت کم ترین سطح پر آگئی ہے۔شہزادہ ہیری کی مقبولیت 15پوائنٹس جبکہ میگھن مارکل کی مقبولیت تیرہ پوائنٹس گری۔ برطانیہ میں کیے گئے سروے کے مطابق ملکہ کی مقبولیت کا گراف شاہی خاندان کے افراد میں سب…

ہیری اور میگھن انٹرویو: شہزادہ چارلس مایوس ہوگئے

برطانوی شاہی خاندان سے الگ ہونے والے ہیری اور میگھن کے انٹرویو کے بعد پرنس آف ویلز چارلس مایوسی کی حالت میں چلے گئے۔برطانوی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پرنس آف ویلز چارلس ہیری اور میگھن کے انٹرویو کے بعد ’مایوسی کی حالت…

کورونا کی آڑ میں ایشیائی امریکیوں پر نفرت انگیز حملے بندکیے جائیں: جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کی آڑ میں ایشیائی امریکیوں پر نفرت انگیز حملے بند کیے جائیں۔انہوں نے کہا کہ کورونا کیخلاف ہراول دستےکواپنی ہی گلیوں میں خطرات درپیش ہیں، اپنےشہریوں پرنفرت انگیز حملےامریکی طرز نہیں، اسے روکنا…

ملکہ اور شہزادہ چارلس میں ہیری، میگھن انٹرویو پر اختلاف رائے

ملکہ برطانیہ اور شہزادہ چارلس میں ہیری اور میگھن کے تہلکہ خیز انٹرویو کے بعد اُٹھنے والے مسائل کو حل کرنے کے لیے اختلاف رائے دیکھنے میں آرہی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ملکہ اور ان کے بیٹے چارلس شاہی محل کو درپیش مسائل کو حل کرنے کے…

میگھن کو اپنی ماں کے ساتھ بھی جانے کی اجازت نہیں تھی، شاہی مدیر

شاہی مدیر اومڈ اسکوبی نے انکشاف کیا ہے کہ میگھن کو اپنی ماں کے ساتھ کافی کے لیے بھی جانے کی اجازت نہیں تھی۔برطانوی شہزادہ ہیری اور اُن کی اہلیہ میگھن مارکل کے اوپرا ونفرے کو دیے گئے تہلکہ خیز انٹرویو کے دنیا بھر میں چرچے ہیں، انٹرویو پر…

کورونا لہر: احتساب عدالت میں سیاسی شخصیات کے کیسز میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد

پنجاب میں کورونا وائرس کی لہر میں اضافے کے پیش نظر احتساب عدالت میں سیاسی شخصیات کے کیسز میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی لگادی گئی۔احتساب عدالت لاہور کے ایڈمن جج جواد الحسن نے سی سی پی او کو انتظامات کا حکم دے دیا ہے۔عدالتی حکام…

نیب کی درخواست مریم نواز کی زباں بندی کی کوشش ہے، شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں نیب کی درخواست مریم نواز کی زباں بندی کی کوشش ہے، احتساب کے ادار ے احتساب سے بالاتر نہیں، یہ بات چیئرمین نیب کو جتنی جلد…

اپوزیشن اتحاد غیر فطری ہے، یہ ایک دوسرے کے خیرخواہ نہیں، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا اتحاد غیر فطری ہے، یہ ایک دوسرے کے خیر خواہ نہیں۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران شبلی فراز نے کہا کہ اپوزیشن لانگ مارچ یا شارٹ مارچ کرے، ہمیں کوئی پرواہ نہیں۔انہوں نے کہا…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2550 روپے اضافہ

ملک میں گذشتہ روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد ہفتے کو ایک تولہ سونے کی قیمت 2550 روپے بڑھ گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں مجموعی طور پر 4450 روپے اضافہ ہوا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی…

یو اے ای نے 1 ارب ڈالر قرض کی واپسی کا تقاضا نہیں کیا، ذرائع وزارت خزانہ

وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے ایک ارب ڈالر قرض کی واپسی کا تقاضا نہیں کیا۔پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو ایک ارب ڈالر قرض گزشتہ ہفتے واپس کرنا تھا، متحدہ ارب امارات سے ایک ارب ڈالر رول اوور کرنے کے…

ن لیگ نے کل قوم کی دل آزاری کی، مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ کل اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) نے پریس کانفرنس میں قوم کی دل آزاری کی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں مراد سعید نے کہا کہ کل پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے…