جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چینی خلائی اسٹیشن کا مرکزی ماڈیول کامیابی سے مدار میں پہنچا دیا گیا

بیجنگ: چینی خلائی اسٹیشن ’’تیانگونگ 3‘‘ کا اہم ترین اور مرکزی حصہ (کور ماڈیول) آج رات کامیابی سے اپنے مدار میں پہنچایا جاچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 29 اپریل کی رات 11 بجکر 11 منٹ پر چین کی وین چھانگ اسپیس لانچ سائٹ سے چینی خلائی اسٹیشن…

سوا دو کروڑ سالہ سفر کے بعد زمین تک پہنچنے والا شہاب ثاقب

بوٹسوانا: انسانی تاریخ میں شاید پہلی بار کسی شہابِ ثاقب کے زمین پر گرنے سے قبل اس کے راستے کو دیکھا گیا ہے جس نے زمین پر گرنے سے قبل لگ بھگ سوا دو کروڑ میل کا سفر طے کیا ہے۔ اس کا نام 2018ء ایل اے رکھا گیا ہے جو 2 جون 2018ء کو زمین پر…

گلابی ساحل والے جزیرے پر 30 سال تک تنہا رہنے والا شخص منتقل ہونے پر مجبور

اٹلی: گلابی ساحل والے جزیرے پر 30 سال تک تنہا رہنے والا شخص منتقل ہونے پر مجبور56 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMauro Morandiتیس سال تک ایک جزیرے پر اکیلے رہنے والے اطالوی شخص کو بالآخر حکام کے دباؤ کے بعد یہ جزیرہ چھوڑنا پڑ رہا ہے۔ ماؤرو مورانڈی…

ایک کہانی، ہنسی کا دورہ اور پھر شہرت

’سپین کے ہنسانے والے آدمی‘ ایل ریسٹاس اب دنیا میں نہیں رہے: ’آج بہت دکھی دن ہے‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہYouTubeایل ریسٹاس کے نام سے کون واقف نہیں۔ انٹرنیٹ ان کی مسکراہٹ والی میمز سے بھرا پڑا ہے۔ لیکن ہزاروں چہروں ہر مسکراہٹ بکھیرنے والی…

60 برس قبل ہونے والے ایٹمی تجربات جن کی تلخی دو ممالک کے تعلقات میں آج بھی ہے

فرانس، الجیریا تعلقات: 60 برس قبل ہونے والے ایٹمی تجربات جن کی تلخی دو ممالک کے تعلقات میں آج بھی ہےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنفرانس نے ریگن کے قریب جوہری تجربے کےمقام پر ڈمیوں کا انتخاب کیا تھا جو دسمبر 1960 کی…