جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان ٹیم میں آنا آسان، لیکن رہنے کیلئے پرفارمنس دینا ضروری ہے، وہاب ریاض

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم میں آنا آسان لیکن رہنے کے لیے تسلسل کے ساتھ پرفارمنس دینا ضروری ہے۔اسلام آباد کے شالیمار گراؤنڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

سوات: خفیہ اطلاعات پر آپریشن، دہشت گرد مکرم ہلاک، دوسرا گرفتار

سیکیورٹی فورسز نے سوات کے علاقے کانجو میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد مکرم مارا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کانجو میں آپریشن مصدقہ اطلاعات پر کیا، جس میں ایک دہشت گرد مارا گیا جب کہ دوسرا…

ڈاکوؤں نے بینک کیسے لوٹا؟ ویڈیو سامنے آگئی

نیو کراچی بلال کالونی میں بینک ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج جیونیوز نے حاصل کر لی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکوؤں نے بینک میں داخل ہو کر پہلے عملے کو یرغمال بنایا، ویڈیو میں بینک میں ایک خاتون کو میز کے نیچے چھپتے ہوئے بھی دیکھا…

لاہور میں ہونے والا پولیس مقابلہ مشکوک ہوگیا

لاہور کے علاقے کاہنہ میں دو روز قبل ہونے والا پولیس مقابلہ مشکوک ہو گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مارے گئے دونوں افراد کو زندہ پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔دونوں کی زخمی حالت کی ویڈیو سامنے آگئی، پولیس اہلکار زخمی فرد پر ایک اور فائر کرنے…

روسی صدر پیوٹن کو امریکی انتخابات میں مداخلت کا حساب دینا ہوگا، صدر بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے 2020 کے امریکی انتخابات میں روسی مداخلت سے متعلق رپورٹس پر کہا ہے کہ روسی صدر پیوٹن کو مداخلت کا حساب دینا ہوگا۔ واشنگٹن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر جو بائیڈن نے مزید کہا کہ…

استعفوں کا ایٹم بم چلانے سے گریز نہیں کریں گے، راجا پرویز اشرف

سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ہم نہیں چاہتے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ٹوٹے۔اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ میں پرویز اشرف نے کہا کہ پی ڈی ایم کی تشکیل میں بڑا ہاتھ بلاول بھٹو زرداری کا…

ایئرمارشل ظہیر احمد بابر پاک فضائیہ کے نئے سربراہ مقرر

ایئرمارشل ظہیر احمد بابر کو پاک فضائیہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان  نے ایئر مارشل ظہیر احمد بابر کی تقرری کی منظوری دے دی۔ایئرمارشل ظہیراحمد بابر 19 مارچ کو ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔‏ظہیر احمد بابر نے1986میں بطور…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کی کمی

ایک روز قبل بغیر کسی تبدیلی کے بعد آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 750 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قدر ایک لاکھ 6 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔سندھ صرافہ…

دھاندلی میں شراکت دار نہ بننے کو بغاوت کے طور پر لیا جارہا ہے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ دھاندلی میں شراکت دار نہ بننے کو بغاوت کے طور پر لیا جارہا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں الیکشن کمیشن سے متعلق حکومتی بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کو…

کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے‘ کا سلوگن اب استعمال نہیں کیا جائے، نوٹیفکیشن

عالمی وبائی مرض کورونا وائرس سے متعلق سلوگن بدلنے کا نوٹیفکیشن وزارت مذہبی امور نے جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ’کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے‘ کا سلوگن اب استعمال نہیں کیا جائے گا۔وزارت مذہبی امور نے اپنے نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ اب سے…

شیخ رشید کی نوازشریف کو 24 گھنٹے میں سفری دستاویز جاری کرنے کی پیشکش

وزیر داخلہ شیخ رشید نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کو 24 گھنٹے میں سفری دستاویز جاری کرنے کی پیشکش کردی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف پاکستان آنے کا ارادہ بنائیں، ہمت کریں ہم فوری طور پر انہیں ٹریول…

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 97 پیسے کمی

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں بدھ کو کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 97 پیسے کم ہوکر 155 روپے 74 پیسے ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں مارچ 2020 میں 154 سے 168 گیا اور آج 155 روپے پر لوٹا ہے۔ گزشتہ برس 6 مارچ کو کورونا وباء…

چیک ری پبلک: بن مانسوں کے آپسی رابطوں کے لیے زوم کالز کا اہتمام

وسطی یورپی ملک چیک ری پبلک نے چیمپنزیوں کے لیے آپس میں رابطوں کے لیے زوم کالز کا انتظام کیا ہے۔جمہوریہ چیک کے سفاری پارک نے اس حوالے سے ایک تجرباتی پروجیکٹ گزشتہ جمعرات کو شروع کیا تاکہ اپنے چھ چیمپنزی (بن مانس) کی روز مرہ کی زندگی میں…

پاکستان میں گزشتہ 8 ماہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاری میں 77 فیصد کمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ پاکستان میں رواں مالی سال کے ابتدائی 8 آٹھ ماہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاری میں 77 فیصد کم ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق فروری میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 15 کروڑ…

ابوظبی: افغانستان نے زمبابوے کو 48 رنز سے شکست دیدی

افغانستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو 48 رنز سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ابوظبی میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میچ میں افغانستان نے زمبابوے کو جیت کے لیے 199 رنز کا ہدف دیا تھا۔تین میچوں کی سیریز کے پہلے…

نئی رینکنگ جاری، بابر اعظم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں تیسری پوزیشن پر آگئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم دونوں فارمیٹ میں تیسری پوزیشن پر پہنچ گئے۔ون ڈے میں بھارت کے ویرات کوہلی اور ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کے ڈیوڈ…

بائیوسیکیور ببل کی ناکامی کا ذمے دار پی سی بی ہے، ندیم عمر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے چیئرمین ندیم عمر نے کرکٹ لیگ کے چھٹے سیزن میں بائیوسیکیور ببل کی ناکامی کا ذمے دار پاکستان کرکٹ بورڈ کو قرار دیدیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’اسکور‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے ندیم…

نیشنل ویمنز فٹبال چیمپین شپ: سر پر فٹبال لگنے سے خاتون کھلاڑی بیہوش

نیشنل ویمنز فٹبال چیمپین شپ میں آرمی اور ریاض کامل فٹبال اکیڈمی کے درمیان ہونے والے میچ میں ریاض کامل کی گول کیپر ندا کریم سر پر فٹبال لگنے کے باعث بیہوش ہوگئیں۔ کراچی میں نیشنل ویمنز فٹبال چیمپین شپ کے میچز جاری ہیں جس میں شریک خواتین…

اٹلانٹا فائرنگ، ایشیائی نژاد لوگوں کے خلاف تشدد رکنا چاہیے، بارک اوباما

اٹلانٹا فائرنگ واقعے پر سابق امریکی صدر بارک اوباما نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایشیائی نژاد لوگوں کے خلاف تشدد رکنا چاہیے۔ واشنگٹن سے جاری بیان میں سابق امریکی صدر اوباما نے کہا کہ حملہ آور کا مقصد ابھی سامنے نہیں آیا ہے، تاہم پرتشدد…

نیشنل ویمن فٹبال چیمپیئن شپ: دفاعی چیمپئن پاکستان آرمی کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

کراچی میں جاری نیشنل ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں دفاعی چیمپئن پاکستان آرمی نے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی، دیا کلب نے نواں شہر کو آؤٹ کلاس کیا جبکہ جافا سوکر اکیڈمی اور محسن گیلانی کلب نے بھی چھٹے روز اپنے اپنے میچز جیت لیے۔کے ایم سی…