ڈسکہ ضمنی الیکشن پر الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ہمارے تحفظات ہیں، فردوس عاشق اعوان
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ڈسکہ ضمنی الیکشن پر الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ہمارے تحفظات ہیں، پی ٹی آئی امیدوار فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کریں گے۔فردوس عاشق اعوان نے اپنے…
الیکشن کمیشن کا فیصلہ نواز شریف کے ’ووٹ کو عزت دو‘ بیانیہ کی فتح ہے، مریم اورنگزیب
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا فیصلہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے ’ووٹ کو عزت دو‘ کے بیانیہ کی فتح ہے۔لیگی ترجمان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے نے وزیراعظم عمران خان…
پنجاب میں سینٹ کے بلامقابلہ انتخاب کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پنجاب میں سینٹ کے بلامقابلہ انتخاب کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اسپیکر اسمبلی پرویز الہٰی نے اس کے لیے مبینہ طور پر مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی نے عطا تارڑ کے ذریعے ن لیگی قیادت سے رابطہ کیا، پرویزالہٰی کا سابق…
سندھ سے سینیٹ کی تمام 7 جنرل نشستوں پر پی پی کے امیدوار
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے مطابق سینیٹ الیکشن 2021 میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار تمام 7 جنرل نشستوں پر الیکشن لڑیں گے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ سے سینیٹ انتخابات 2021 کے لیے 7 جنرل نشستوں پر 10…
غیرمساویانہ معاہدوں کا ازسرِنو جائزہ لیا جائے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شفافیت کے برعکس اقدامات کے خلاف عالمی سطح پر جرمانے عائد کیے جائیں۔عالمی مالیاتی احتساب شفافیت اور 2030 کے ترقیاتی ایجنڈے کے حصول کی تکمیل سے متعلق تقریب سے ورچوئل خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ غیرمساویانہ…
یوسف رضا گیلانی کے حوالے سے ہر ایک سے رابطہ کریں گے، میاں افتخار حسین
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان میاں افتخار حسین کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی کامیابی یقینی بنانے کی کوشش کریں گے، ان کےحوالے سے ہر ایک سے رابطہ کریں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران میاں افتخار حسین نے کہا…
کابینہ اجلاس: ڈسکہ انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے پر غور
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ڈسکہ انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے پر غور کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں کابینہ کو الیکش کمیشن کے فیصلے کے تمام نکات پر آپشنز سے بھی آگاہ کیا گیا۔اجلاس کے…
اسلام آباد: 2 نشستوں پر 5 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے مطابق اسلام آباد کی 2 نشستوں پر 5 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے ہیں۔ ترجمان ای سی پی کا کہنا ہے کہ جنرل نشست پر مسلم لیگ (ن) کے طارق فضل چوہدری نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے جبکہ پاکستان…
ایک تولہ سونے کی قیمت 350 روپے کم ہوگئی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 350 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 10 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 300 روپے کم…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 603 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا۔ شیئرز بازار کا بینچ مارک 100 انڈیکس 603 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 965 پر بند ہوا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے وزیراعظم پیکچ کے تحت 40 ہزار ٹن چینی کا ایک…
ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ چوتھے روز بھی برقرار
پاکستان میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی برقرار رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30 پیسے کم ہوکر 158 روپے 46 پیسے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونےکی قدر 300 روپے کم ہوکر 94 ہزار 564…
ملکی زرمبادلہ ذخائر 20 ارب 4 کروڑ ڈالر
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 19 فروری تک 20 ارب 4 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر ایک ہفتے کے دوران ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔ شیئرز بازار کا بینچ مارک 100 انڈیکس 603 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 965 پر بند ہوا ہے۔…
بلوچستان: چمن میں بی جے پی یو آر ڈی یو سے ہندو برادری سے ملاقات کریں
https://www.youtube.com/watch?v=3fOMWS7zH7w
چائے ٹوسٹ اور میزبان – 25 فروری 2021 | اروز عباس شو | چھلکے ہوئے آلو کے ساتھ چکن مشروم اسٹیک
https://www.youtube.com/watch?v=_b80qXmr2GI
محمد زبیر ای سی پی کے فیصلے پر صدارت | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ueOsG_PUq7E
عمران خان کے سری لنکا کے دورے پر کتنا خرچہ آیا؟
وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر سادگی و کفایت شعاری کی اعلیٰ ترین مثال قائم کر دی۔ڈاکٹر شہباز گِل کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان کے دورہ…
پی ایس ایل6، ملکی اور غیر ملکی کرکٹرز گالف کھیلنے لگے
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) میں شریک ملکی اور غیر ملکی کرکٹرز گالف کھیلنے پہنچ گئے۔لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے محمد حفیظ، بین ڈنک، ڈین کرسٹن اور وسیم اکرم نے مقامی کلب میں گالف کھیلی۔ مقامی کلب میں صبح پلیئرز نے 18 ہولز پر گالف…
گیلانی کی جیت سے ثابت ہوگا پارلیمنٹ PDM کے ساتھ ہے، بلاول
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جمہوری مدت کا فارمولا منتخب حکومت پر اپلائی ہوتا ہے ’چنتخب‘ پر نہیں، اوپن بیلٹ کا فیصلہ کرنا پارلیمان کا کام ہے، عدالت کا نہیں، بلاول بھٹو نے کہا کہ ناراض اتحادیوں کو زبردستی باندھا گیا…
فیصل واوڈا کے سینیٹ انتخابات کے کاغذات نامزدگی چیلنج
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واوڈا کے سینیٹ انتخابات کے کاغذات نامزدگی کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔قادرخان مندوخیل نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف دراخوست دائر کردی۔سندھ ہائیکورٹ میں قادر مندوخیل کی آئینی…
مریم نواز اور بلاول بھٹو کی ملاقات، یوسف رضا گیلانی کو بطور چیئرمین سینیٹ کامیاب بنانے پر مشاورت
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات میں سابق وزیراعظم اور پی پی رہنما یوسف رضا گیلانی کو بطور سینیٹ چیئرمین کامیاب بنانے سے متعلق مشاورت ہوئی۔ ذرائع نے…