مریم نواز نے ڈسکہ الیکشن سے قبل کشیدگی پھیلائی، اسجد ملہی
این اے 75 ڈسکہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار علی اسجد ملہی کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے ڈسکہ میں الیکشن سے قبل مرنے مارنے کی باتیں کرکے کشیدگی پھیلائی۔سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کرانے سے متعلق کیس…
پاک بھارت آبی مذاکرات رواں ماہ نئی دلی میں ہونگے
بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات کے لیے پاکستانی وفد 22 مارچ کو بھارت روانہ ہوگا۔پاک بھارت کے درمیان آبی مذاکرات 23 اور 24 مارچ کو نئی دلی میں ہوں گے، مزاکرات کے لیے بھارت جانے والے پاکستانی وفد کی…
کراچی: کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سےمتجاوز
کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت آنے کی شرح 5 فیصد سے تجاوز کر گئی، محکمہ صحت سندھ کے مطابق 12 سے 17 مارچ کے درمیان وائرس کی مثبت آنے کی شرح 2 اعشاریہ 41 فیصد سے بڑھ کر 5 اعشاریہ 16 فیصد تک جاپہنچی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 24…
شہباز گل پر انڈے ، سیاہی پھینکنے والے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع
لاہور کی مقامی عدالت نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے کے کیس میں ملوث ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع کردی۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے کے کیس پر سماعت کی، پولیس…
حکومت اسٹیٹ بینک کوIMF کا ذیلی دفتر بنانے جارہی ہے، احسن اقبال
مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کا ذیلی دفتر بنانے جارہی ہے، یہ ایسے قانون بنا رہے ہیں کہ اسٹیٹ بینک، پارلیمنٹ حکومت کو نہیں عالمی اداروں کو جوابدہ ہوگا۔اپنے ایک بیان میں نون لیگی…
شیری رحمٰن کو ممبئی بیکری کے بسکٹس کی یاد ستانے لگی
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سینیٹر شیری رحمٰن کو بچپن کے من پسند ممبئی بیکری کے بسکٹس کی یاد ستانے لگی۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ممبئی بیکری کی تعمیر کے حوالے سے کیے گئے ٹوئٹ اور تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں آج…
قومی کرکٹرز نے بھی کورونا وائرس سے خبردار کر دیا
قومی کرکٹرز نے ملک میں جاری کورونا وائرس کی تیسری لہر سے خبردار کرتے ہوئے پیغامات جاری کیے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس نےاپنے پیغام میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہرخطرناک ہے، حکومت پاکستان نے بھی کورونا وائرس سے متعلق…
پاکستان ہمیشہ بامقصد مذاکرات کا حامی رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ بامقصد مذاکرات کا حامی رہا ہے، کرتارپور راہداری اور ابھی نندن کی رہائی پاکستانی پالیسی کا مظہر ہے، اب بھارت کو مذاکرات کیلئے مناسب ماحول قائم کرنا ہوگا۔زاہد حفیظ چوہدری نے…
سکھر، صحافی اجے لالوانی کی آخری رسومات ادا کردی گئیں
اندرون سندھ سکھر کی تحصیل صالح پٹ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے صحافی اجے لالوانی کی آخری رسومات ادا کر دی گئی ہیں۔نجی ٹی وی سے منسلک صحافی اجے لالوانی کو بدھ کی رات مسلح شخص نے فائرنگ کرکے زخمی کیا تھا جو سول اسپتال سکھر…
بریکنگ نیوز: تیسری لہر کے لئے کورونا وائرس ویکسین کے بارے میں نئی تحقیق | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=AHaLaOtwyEs
شہباز گل نے انڈے اور سیاہی پھینکنے کے بعد پہلی پریس کانفرنس | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=b5rE3MmEY_0
این اے 75 ڈسکہ الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=bDsyKFtYuN0
کراچی کے مختلف علاقوں میں تھنڈر سیلز بننے لگے
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے شمال مشرق میں گرمی کے باعث تھنڈر سیلز بن رہے ہیں۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ بحریہ ٹاؤن، گڈاپ، ایئرپورٹ اور اطراف میں تھنڈر سیلز بن رہے ہیں اور بجلی بھی ان ہی تھنڈر سیلز کے باعث چمک رہی ہے۔دوسری جانب…
انسانی دماغ کی طرح چلنے والا ٹی وی
جاپانی کمپنی نے ایک ایسا ٹی وی متعارف کرا دیا ہے جو انسانی دماغ کی طرح چلتا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ ٹی وی میں موجود پراسیسر تصاویر کو ایسے ہی پراسیس کرتا ہے جس طرح انسانی دماغ کرتا ہے۔یہ نیا پراسیسر انسانی دماغ کو پڑھ کر ٹی وی پر…
اوپن آرٹ گیلری، ’نور الریاض‘ فیسٹول کا آغار ہوگیا
اوپن آرٹ گیلری، ’نور الریاض‘ فیسٹول کاآغار ہوگیا جس میں ریاض کے مختلف مقامات کو روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔ روشنیوں کے اس پروگرام میں 20 ساوپن آرٹ گیلری، ’نور الریاض‘ فیسٹول کا آغاز ہوگیا زیادہ ممالک کے ’روشنی کے فن‘ کے معروف فن کار شرکت…
ڈسکہ کیس، کیا تمام غائب پریزائیڈنگ افسران ناشتہ کرنے گئے تھے؟
سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کرانے سے متعلق کیس کی سماعت میں جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ ڈسکہ الیکشن میں قانون پرعمل نہیں ہوا، پیش کردہ نقشے کے مطابق20 پریزائیڈنگ افسران صبح تک غائب تھے، تمام غائب…
عمر شیخ کیخلاف سندھ حکومت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
ڈینئل پرل قتل کے ملزم عمرشیخ کےخلاف سندھ حکومت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 25 مارچ کو کیس کی سماعت کرے گا۔حکومت سندھ اور وفاق نے عمرشیخ کی رہائی کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کر رکھی…
ذاتی معاملات وکیل دیکھ رہا ہے، میرا فوکس کھیل پر ہے: بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہناہے کہ ذاتی معاملات وکیل دیکھ رہا ہے، میرا فوکس کھیل پر ہے۔دورہ جنوبی افریقا سے قبل ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان قومی کرکٹ ٹیم نے کہا کہ دورہ جنوبی افریقہ بڑا اہم ہے، آج کیمپ شروع ہو رہا…
متبادل عمران خان کا نہیں مریم نواز کا تیار ہوچکا ہے، شہباز گل
وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا ہے کہ متبادل عمران خان کا نہیں مریم نواز کا تیار ہوچکا ہے، مریم نواز کا متبادل نا صرف تیار ہو چکا بلکہ لانچ بھی ہوچکا ہے۔ڈاکٹر شہباز گِل نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ مریم نواز کا…
پاکستان ٹیم، میڈیا اور فینز کو بھارت آمد پر مشکلات نہیں ہوں گی: بھارتی کرکٹ بورڈ
آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے اٹھائے گئے مسائل پر بھارتی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم، میڈیا اور فینز کے لیے بھارت آمد پر کوئی بھی مشکلات نہیں ہوں گی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق اکتوبر نومبر…