جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اشفاق حسین شاہ نے پی ایف ایف کا کنٹرول چھوڑنے سے انکار کردیا

فیفا ہاؤس لاہور پر قابض اشفاق گروپ نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کا کنٹرول چھوڑنے سے انکار کردیا۔  فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے وارننگ دی تھی کہ اگر  آٹھ بجے تک پاکستان فٹبال فیڈریشن کا کنٹرول فیفا کی بنائی گئی نارملائزیشن کمیٹی کو نہ دیا…

شوکت ترین کو وزیر خزانہ بنانے سے متعلق میرے پاس اطلاع نہیں، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے شوکت ترین کو وزیر خزانہ بنانے کے حوالے اطلاع نہ ہونے کا اعتراف کرلیا۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ شوکت ترین کو وزیر خزانہ بنانے سے متعلق میرے پاس اطلاع نہیں…

ن لیگ اور جے یو آئی ف گیلانی کو اپوزیشن لیڈر نہ ماننے پر متفق

کیا پاکستان ڈیموکریٹک (پی ڈی ایم) نے پیپلز پارٹی سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا؟، مسلم لیگ (ن) اور جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) نے سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کو قائد حزب اختلاف نہ ماننے پر اتفاق کرلیا۔پی ڈی ایم کے جنرل سیکرٹری شاہد…

نواز شریف کی اپیلوں کی جلد سماعت کےلیے نیب کی درخواست

وفاقی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کی اپیلیں جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی درخواست دائر کردی۔نیب کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایون فیلڈ، العزیزیہ اور فلیگ شپ اپیلیں جلد مقرر…

بلوچستان اسمبلی میں ایک رکن کی احتجاجاً قمیض اتارنے کی کوشش

بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن کے ایک رکن اسمبلی زابد ریکی نے ہڑتالی ملازمین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایوان میں انوکھا انداز پنایا۔زابد ریکی نے احتجاجاً اپنی واسکٹ اتار کر پھینک دی، جبکہ انہوں نے قیمض بھی اتارنے کی کوشش کی تاہم ساتھی…

حاصل پور: ایک ہی خاندان کے 4 افراد نے خودکشی کی یا قتل کیا گیا؟

پنجاب کے ضلع بہاولپور کے علاقے حاصل پور میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد نے خودکشی کی یا اُنہیں قتل کیا گیا؟پولیس کے مطابق حاصل پور میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد نے مبینہ طور پر خودکشی کی تاہم شبہ ہے کہ گھر کے سربراہ نے بیوی اور 2 بچوں کو قتل…

سندھ میں کاروباری مراکز صبح 6 تا رات 8 بجے تک کھلیں گے

سندھ بھر میں کاروباری مراکز کے کھولنے کے حوالے سے نئے اوقات کار کا اعلان کردیا گیا، صوبے بھر میں کاروباری مراکز صبح 6 تا رات 8 بجے تک کھلے رہیں گے۔ سندھ حکومت نے کورونا ایس او پیز سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا، جس کے تحت جلسے جلوسوں…

سپر اسپورٹس پارک سینچورین، پاکستان کیخلاف جنوبی افریقا کا پلہ بھاری!

پاکستان اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 2 اپریل کو سینچورین میں کھیلا جائے گا۔سپر اسپورٹس پارک سینچورین پر اعداد و شمار کی بات کریں تو 20 ہزار نشستوں والا اسٹیڈیم ماضی میں 54 بین الاقوامی ون ڈے…

پاکستان پر پابندی نامناسب ہے، فیفا کو سوچنا چاہیے، فہمیدہ مرزا

وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان کی فٹبال پر پابندی لگانا نامناسب ہے، فیفا کو اس بارے میں سوچنا چاہیے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا کہ…

وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو بڑی تجویز دے دی

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم عمران خان  کے سامنے بڑی تجویز رکھ دی۔ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹوئیٹ میں وزیر اعلیٰ سندھ کی تجویز کے بارے میں بتایا۔مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ  وزیراعلی سندھ نے وزیراعظم سے…

پاکستانیوں کی بڑی تعداد کیلئے ویکسین کی فراہمی یقینی بنانا چاہتے ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ انسداد کورونا وائرس کی  ویکسین کی خریدی ہوئی پہلی کھیپ پاکستا ن پہنچ گئی، پاکستانیوں کی بڑی تعداد کو ویکسین کی فراہمی یقینی بنانا چاہتے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا…

عمران خان جیسے جعلی ماہرین نیم حکیم خطرہ جان ہیں، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جیسے جعلی ماہرین کو بزرگ نیم حکیم خطرہ جان قرار دیتے ہیں۔اپنے ایک بیان میں لیگی ترجمان کا کہنا تھا کہ عمران صاحب نے جس شعبے کا خود کو عظیم ماہر دکھایا اس کا…

سندھ میں تبدیلی آنے والی ہے، سب سے حساب لیا جائے گا، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ میں تبدیلی آنے والی ہے، سب سے حساب لیا جائے گا۔سانگھڑ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ سندھ کے اربوں روپے ہڑپ کئے گئے، اب ان کا حساب ہورہا…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے، سونا فی تولہ 2800 روپے سستا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 2 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ ملک میں دس گرام سونے کی قیمت 2401 روپے کم ہو کر…

یوسف گیلانی، اسد قیصر چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تعاون پر متفق

سابق وزیراعظم اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تعاون پر متفق ہوگئے۔یوسف رضا گیلانی اور اسد قیصر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں پارلیمان کا ماحول بہتر بنانے اور…

براڈشیٹ کے حق میں برطانوی ہائیکورٹ کا نیا حکم آگیا

براڈ شیٹ کے حق میں برطانوی ہائی کورٹ کا نیا حکم آگیا، ہائی کورٹ نے براڈ شیٹ کو فریزنگ آرڈر براہ راست نیب اور اٹارنی جنرل آف پاکستان کے دفاتر پہنچانے کی اجازت دے دی۔ نیا حکم نامہ ہائی کورٹ کے ماسٹر ڈویژن کے کمرشل کورٹ کی طرف سے جاری ہوا…

جماعت اسلامی کا عوامی سرگرمیاں ملتوی کرنے کا اعلان

جماعت اسلامی پاکستان نے ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر عوامی سرگرمیاں ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔جماعت اسلامی کے ترجمان قیصر شریف نے کہا کہ تمام بڑے پروگرام کورونا وائرس کے باعث ملتوی کردیے گئے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ وبائی…