جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ایس ایل: بابر کی ایک اور شاندار اننگز، کراچی 7 وکٹوں سے کامیاب

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے بابراعظم کی ایک اور شاندار بیٹنگ کی بدولت ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ایونٹ کے اس میچ میں بھی ٹاس جیتنے والی ٹیم یعنی کراچی…

پی ٹی آئی سینیٹ انتخابات با آسانی جیت جائے گی، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سینیٹ انتخابات با آسانی جیت جائے گی۔ فیصل جاوید نے اپنے بیان میں کہا کہ پریشانی پی ڈی ایم کو ہے، بلی کو خواب میں چھچھڑے نظر آرہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ…

حاجی اور قیدی کے استقبال میں فرق رکھیں، فردوس عاشق

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ حاجی اور قیدی کے استقبال میں فرق رکھیں۔ حمزہ شہباز کی رہائی پر رد عمل دیتے ہوئے  فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کرپشن کر کے حاجی بن کر عوام کو پاگل نہ بنائیں۔ مسلم لیگ نون کے…

کوئٹہ کیخلاف پلان میں کامیاب رہے، حیدر علی

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے بیٹسمین حیدر علی نے کہا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ہمارا یہی پلان تھا کہ میچ کو آخر تک لے کر جائیں جس میں کامیاب رہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے اور پلیئر آف دی…

کوئٹہ کے بالرز اچھا پرفارم نہیں کر پارہے، ہیڈ کوچ معین خان

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ معین خان نے کہا ہے کہ ٹیم بیٹنگ میں اچھی کارکردگی دکھا رہی ہے لیکن بولنگ میں اچھا پرفارم نہیں ہو پارہا۔ بولرز کوشش ضرور کر رہے ہیں لیکن کنڈیشن کی وجہ سے مشکل ہو رہی ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز…

سندھ، ہجرت کرکے آنےوالے آبی پرندوں کی گنتی مکمل

سندھ میں ہجرت کرکے آنے والے آبی پرندوں کی سالانہ گنتی مکمل کر لی گئی ہے۔محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق دو ہفتوں میں 6 لاکھ 12 ہزار سے زائد آبی پرندے صوبہ سندھ میں دیکھے گئے۔کاٹن ٹیل نامی پرندے کو 30 سال بعد سندھ میں دیکھا گیا جبکہ دریائے…

کراچی: جاپانی آرٹ کی طرز پر پھولوں کی منفرد نمائش

کراچی کے نجی شاپنگ مال میں جاپانی آرٹ کی طرز پر بہار کی آمد کا پتہ دیتے پھولوں کی منفرد نمائش کی گئی۔ نمائش میں گلاب، گُل داؤدی اور سورج مکھی سمیت پاکستان میں پائے جانے والے پھولوں سے آرٹ کے نمونے بنائے گئے جبکہ شاعری کی صورت مختلف…

تھر میں رانی کھیت کی بیماری پھیل گئی، 20مور ہلاک

تھرپارکر کے نواحی گاؤں میں موروں میں رانی کھیت کی بیماری پھیل جانے سے 20 مور ہلاک ہوگئے جبکہ 30 سے زائد مور بیماری میں مبتلا ہیں۔ڈپٹی کنزرویٹر میراعجاز ٹالپر کے مطابق گائوں بھاڈور،کھاروڑو، بھیل ویری میں موروں کی ہلاکت کی اطلاع ملی…

راشد خان کی جگہ سندیپ لمیچانے لاہور قلندرز کا حصہ

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 6 کی مقبول ترین ٹیم لاہور قلندرز نے افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان کی جگہ نیپال کے لیگ اسپنر سندیپ لمیچانے کو اسکواڈ کا حصہ بنا لیا ہے۔پاکستان روانگی سے قبل انہوں نے ایئرپورٹ سے ایک تصویر بھی اپنے…

کراچی کنگز کا ملتان سلطان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سُپر لیگ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 196 رنز کا ہدف دیا ہے۔کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔میچ کے آغاز میں ہی ملتان سلطانز نے جارحانہ انداز اپنایا اور 4 اوورز میں ہی بغیر کسی نقصان…

شاہین شاہ آفریدی کم عمر ترین 100 وکٹیں لینے والے کھلاڑی بن گئے

قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل کرنے والے کم عمر ترین بولرز کی فہرست میں شامل ہوگئے۔پاکستان سُپر لیگ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، پاکستان میں کرکٹ کے سب سے بڑے میلے میں کرکٹرز کی جانب سے…

پی ایس ایل 6 میں آج گولڈن ربن ڈے منایا جارہا ہے

پاکستان سُپر لیگ میں کراچی کنگز بمقابلہ ملتان سلطانز اور پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ میں آج گولڈن ربن ڈے منایا جائے گا۔ پاکستان سُپر لیگ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔گولڈن…

آسٹریلوی ہائی کمشنر پاکستان کی اہلیہ کے ہمراہ شاہ رکن عالم کے مقبرے پر حاضری

پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا نے اپنی اہلیہ گینور کے ہمراہ برصغیر کے عظیم روحانی پیشوا حضرت شاہ رکن عالم کے ملتان میں واقع مقبرے پر حاضری دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا نے…

خودکشی کرنیوالی ڈاکٹر ماہا کوکین کی عادی تھیں: چالان میں انکشاف

ڈاکٹر ماہا شاہ کی مبینہ خودکشی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، کیس کے چالان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ڈاکٹر ماہا کوکین اور دیگر نشہ آور چیزیں استعمال کرنے کی عادی تھیں۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی کی عدالت نے ڈاکٹر ماہا شاہ کی مبینہ…

امن کی خاطر ابھینندن بھارت کو واپس کیا: ایئر چیف مارشل

ایئرچیف مارشل مجاہد انور کا آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 2 سال مکمل ہونے پر کہنا ہے کہ امن کی خاطر ابھینندن بھارت کو واپس کیا۔ پاک فضائیہ کے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 2 سال مکمل ہوگئے، فروری 2019 میں پاکستان نے بھارت کو کرارا جواب دیا اسی…

رؤف صدیقی و دیگر پر فردِ جرم ایک بار پھر مؤخر

کراچی کی احتساب عدالت نے محکمۂ اسمال انڈسٹریز سندھ میں غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی و دیگر ملزمان پر فردِ جرم ایک بار پھر مؤخر کر دی۔کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن...دورانِ سماعت محکمۂ…

مریم نواز نے حمزہ شہباز کے ساتھ تصویر شیئر کردی

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے  مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کی کوٹ لکھپت جیل سے رہائی کے بعد تصویر شیئر کردی۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے تصویر شیئر کرتے ہوئے ’شکر الحمد اللہ‘…

پی پی کا الیکشن کمیشن سے گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے الیکشن کمیشن سے گورنر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔گورنر سندھ کی سیاسی سرگرمیوں کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ پیپلز پارٹی کے سینٹرل الیکشن سیل کے انچارج تاج حیدر نے چیف…