جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹینس کھلاڑیوں کو کوویڈ پروٹو کولز میں سہولت حاصل

ٹینس کے کھلاڑیوں کو کوویڈ پروٹو کولز میں سہولت دے دی گئی، کھلاڑیوں کو ویکسی نیشن کی صورت میں سہولت ملے گی۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں نے اگر ویکسی نیشن کرائی ہے تو انہیں ٹورنامنٹ میں براہ راست انٹری ملے گی۔اے ٹی پی نے ٹیسٹ کے…

کراچی: مارچ میں کورونا وائرس سے 121 اموات ریکارڈ

محکمۂ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس سے مارچ میں 121 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔محکمۂ صحت سندھ کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے سب سے زیادہ 49 اموات ضلع شرقی میں ہوئیں، جبکہ سب سے کم 2 افراد ضلع ملیر…

فریال مخدوم آبدیدہ کیوں ہوئیں؟

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم ماضی میں لوگوں کی جانب سے کئے گئے منفی پیغامات اور نفرت کے اظہار پر آبدیدہ ہوگئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک گفتگو کے دوران 29سالہ ماڈل فریال مخدوم نے کہا کہ ایک شخص کی جانب سے…

وہاب ریاض کا مرحوم والد کے لئے جذباتی پیغام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض نے اپنے مرحوم والد کے لئے کہا ہے کہ ہم آپ کو روز یاد کرتے ہیں۔وہاب ریاض نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر والد کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے جذباتی پیغام لکھا کہ زندگی آپ کے بغیر پہلے جیسی نہیں رہی۔وہاب…

وزیراعظم نے بھارت سے تعلقات پر اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم نے بھارت کے ساتھ تعلقات سے متعلق اجلاس آج بلالیا ہے، اجلاس میں وزیرخارجہ اور وزارت خارجہ کے دیگر متعلقہ حکام کو بھی طلب کیا گیا ہے۔ بھارت سے تعلقات کس حد تک ہوں گے، فیصلہ بریفنگ کے بعد ہوگا۔علاوہ ازیں بھارت سے تجارت کے معاملے…

آرمی چیف سے پولینڈ کے سفیر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پولینڈ کے سفیر نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دفاعی شعبے میں تعاون کے فروغ پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔پاک فوج کے…

پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 5 اپریل کو طلب

پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 5 اپریل کو طلب کرلیا گیا ہے، اجلاس بلاول ہاؤس کراچی میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی زیرصدارت ہوگا۔اجلاس میں پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت اسمبلیوں سےاستعفوں کے معاملے پر فیصلہ کرے گی۔ سی ای سی کے…

دو مبینہ ڈاکو ساتھیوں کے ہاتھوں ہلاک ہوئے: فیصل آباد پولیس

فیصل آباد میں اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک ہو گئے، پولیس نے مرنے والوں کی لاشیں قبضے میں لے کر انہیں پوسٹ مارٹم کے لیے الائیڈ اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ مرنے والوں کے قبضے سے نقدی اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے جس پر پولیس کو…

پاکستانی خواتین کو مردوں سے کم تنخواہ ملتی ہے، رپورٹ

پاکستان میں خواتین کو مردوں کے مقابلے میں کم تنخواہ دی جاتی ہے، جائیداد میں خواتین کو حق بھی نہیں دیا جاتا۔ ورلڈ اکنامک فورم کے صنفی مساوات انڈیکس میں پاکستان کی صورت حال خراب ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں صنفی مساوات کی صورت حال بدترین…

پورا خطہ کورونا کی شدید لہر کی لپیٹ میں ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پورا خطہ کورونا کی شدید لہر کی لپیٹ میں ہے، سب احتیاطی تدابیر کے ذریعے وبا کا پھیلاؤ روکنے میں کردار ادا کریں۔سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ ماسک پہنیں اور بار بار…

کورونا، خیبرپختونخوا میں 10 سالہ بچہ جاں بحق

پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی بچے کورونا سے متاثر ہو گئے، مجموعی طور پر 578 بچے کورونا میں مبتلا ہوئے۔کورونا وائرس کے باعث دس سال سے کم عمر کا بچہ جاں بحق بھی ہوا، پشاور میں 10 سال سے کم عمر کے 43 بچے کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ادھر…

گولڈ کپ ہاکی کے سیمی فائنل آج ہوں گے

آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے۔ جس میں آرمی کا مقابلہ واپڈا اور نیشنل بینک کا مقابلہ پنجاب کلرز سے ہوگا، ایونٹ کے تمام میچز جیوسوپر سے براہ راست نشر کیے جارہے ہیں۔ پہلے سیمی فائنل…

سی پیک کی رفتار کم نہیں کی، چینی قونصل جنرل

پاکستان میں تعینات چین کے قونصل جنرل لی بیجیان نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کی رفتار کم نہیں کی گئی ہے۔ گوادر میں جاری ترقیاتی منصوبے وقت سے پہلے مکمل کرلیں گے۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لی بیجیان کا کہنا…

لاہور میں کالعدم تنظیم کے 2 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور کے علاقے محمود بوٹی سے کالعدم تنظیم کے دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار کیے گئے مبینہ دہشت گردوں سے اسلحہ، دھماکا خیزمواد اور موبائل فون برآمد ہوا۔ادھر ساہیوال میں بھی چھاپہ مار کر قتل کے…

حکومت اور جہانگیر ترین میں اب کافی فاصلہ ہے، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، حکومت اور جہانگیر ترین میں اب کافی فاصلہ ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آپس کی بات‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ جہاز تو اب بچوں کے ہوگئے ہیں جو بچپن میں کاغذ کے…

بھارت سے چینی اور کپاس منگوائیں گے، وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرے گا۔ حماد اظہر نے بطور وفاقی وزیر خزانہ پہلی پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ نجی شعبہ بھارت سے 5لاکھ ٹن چینی درآمد کرے گا۔ وہاں چینی 15سے 20 روپے کلو سستی…

لاہور قلندرز اور ضلعی حکومت ٹورنامنٹ کرائیں گے

پاکستان سپر لیگ کی مقبول ترین فرنچائز لاہور قلندرز کے ساتھ مل کر ضلعی حکومت لاہور نے بیٹل آف قلندرز کرکٹ ٹورنامنٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض نے قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ کیا، جہاں پر انہوں نے کہا کہ…

مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف نہیں بدلا، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی پوزیشن میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔زاہد حفیظ چوہدری نے پارلیمانی کشمیر کمیٹی کو بریفنگ میں کہا کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل…

خیبر پختونخوا میں خصوصی افراد کیلئے بسوں کا افتتاح

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے خصوصی افراد کے لیے بسوں کا افتتاح کردیا۔خصوصی افراد کے لیے بسیں محکمہ کھیل و ثقافت کے جانب سے دی گئی ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ صوبے کا آئندہ مالی بجٹ عام آدمی…