جمہوریت کیلئے جدوجہد ابھی ختم نہیں ہوئی، آصف زرداری
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت کے لیے جدوجہد ابھی ختم نہیں ہوئی۔ایک پیغام میں آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ آمر مٹ جاتے ہیں تاریخ انہیں کبھی معاف نہیں کرتی۔ پارلیمنٹ کو بے توقیر کرنا…
چین سے سائنو فارم کی 14 لاکھ خوراکیں آگئیں
چین سے چوبیس گھنٹوں میں سائنو فارم ویکسین کی 14 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچا دی گئیں، مزید 6 لاکھ خوراکیں آج لائی جائیں گی۔سائنو ویک کی 20 لاکھ خوراکیں دو روز میں پاکستان پہنچائی جائیں گی۔ادھر این سی او سی کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے…
نائجیریا میں مسلح حملہ آوروں نے 140 طلبہ کو سکول سے اغوا کر لیا
نائجیریا میں مسلح حملہ آوروں نے 140 طلبہ کو سکول سے اغوا کر لیا5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesنائجیریا میں مسلح حملہ آوروں نے ملک کے شمال مغربی علاقے سے کم از کم 140 طلبہ کو ان کےسکول سے اغوا کر لیا ہے۔ نائجیریا کے شہر زاریا سے 80…
زارا ہٹ کی – 5-7-21 | جائیداد کے تنازعہ پر بھائیوں نے ماں ، بہن کو ہتھوڑا اور ہیلمٹ سے پیٹا
https://www.youtube.com/watch?v=rvp-zWJfkSA
بورس جانسن کا کورونا سے جڑی پابندیوں کے خاتمے کا اعلان
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کورونا وائرس سے متعلق تمام پابندیاں اٹھانے کا اعلان کردیا ہے۔لندن میں پریس کانفرنس کے دوران بورس جانسن نے کہا کہ ہمیں کوویڈ کے ساتھ جینا سیکھنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کو وائرس سے محفوظ رہنے کے لئے اب…
جدہ میں ٹرک سگنل پر کھڑی گاڑیوں سے ٹکراگیا
سعودی عرب کے شہر جدہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔ جس میں 2 افراد جان سے گئے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جدہ میں تیز رفتار ٹرک ٹریفک سگنل پر کھڑی گاڑیوں سے ٹکرا گیا۔ رپورٹ کے مطابق حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔…
سعودی عرب میں یکم ذی الحج اتوار 11 جولائی کو ہوگی، ماہر فلکیات
سعودی ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اس سال ذیقعدہ کا مہینہ 30 دن کا ہوگا، جس کے باعث یکم ذی الحج اتوار 11 جولائی کو ہوگی۔سابق استاد و ماہر فلکیات قسیم یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر عبد اللّٰہ المسند نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ حج کا رکن اعظم وقوف…
عادل شاہ زیب کے ساتھ براہ راست | عمران کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں شورش پسندوں کے ساتھ بات چیت شروع…
https://www.youtube.com/watch?v=OVB3B8PFuyI
’اس حادثے نے پوری کمیونٹی کو ہلا کر رکھ دیا، اس کو الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں‘
کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے سات افراد نذر آتش: ’اس حادثے نے پوری کمیونٹی کو ہلا کر رکھ دیا، اس کو الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں‘محسن عباسصحافی، کینیڈا19 منٹ قبلکینیڈا کے مغرب میں واقع البرٹا صوبے کے ایک چھوٹے قصبے چیسٹرمیر کے ایک گھر میں…
خبر کے مطابق – 5 جولائی 2021 | شہباز شریف سامنے والے پیر: مریم نواز کہاں ہیں؟
https://www.youtube.com/watch?v=_96fgb5Ad1Q
نیوز آئی | 5 جولائی یوم سیاہ: کیا ہم نے تاریخ سے سبق سیکھا؟ | عبصا کومل | 5 جولائی 2021
https://www.youtube.com/watch?v=oBDPJTMrJVc
ٹیکسز کی شرح میں اضافہ، پنجاب میں بھی سی این جی مہنگی
ٹیکسز کی شرح میں اضافے کے بعد پنجاب میں بھی سی این جی مہنگی کردی گئی۔سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سی این جی 18 روپے فی لیٹر مہنگی کردی گئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق حکومت نے ایل این جی پر جی ایس ٹی 12 فیصد بڑھادیا ہے۔انٹر…
جیالوں کو حکم دیا تو سب کا بندوبست کریں گے، ووٹ کی عزت والے کا بھی اور کٹھ پتلی کا بھی، بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر جیالوں کو حکم دیا تو ووٹ کی عزت والے کا بھی بندوبست کریں گے اور کٹھ پتلی کا بھی۔ آزاد کشمیر کے علاقے نکیال میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا…
افغان صورتِ حال میں بھارت لوزر اور امریکا کنفیوز ہے، وزیر اعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغان صورتِ حال میں بھارت لوزر اور امریکا کنفیوز ہے۔ پاکستان معاملے کے پُرامن حل کے لیے تاجکستان، ازبکستان اور ایران سے رابطے میں ہے۔گوادر میں مختلف منصوبوں کے سنگِ بنیاد اور افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے…
پنجاب: 4 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری
انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس پنجاب نے 4 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کردیے۔اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق محمد ریاض کو ایس ڈی پی او بھلوال سرگودھا تعینات کردیا گیا۔ ڈی ایس پی ناصر نواز کی خدمات اسپیشل برانچ پنجاب کے سپرد کردی…
نلتر ویلی میں نلتر سترنگی جھیل کے قریب گلیشیئر پھٹنے سے برفانی تودہ گرگیا
نلتر ویلی میں نلتر سترنگی جھیل کے قریب گلیشیئر پھٹنے سے برفانی تودہ گرگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ برفانی تودے کے باعث نلتر نالے میں پانی کا بہاؤ رکنے سے جھیل بن گئی۔پولیس کے مطابق نلتر نالے سے ملحقہ کچے مکانات، جنگل اور چرا گاہ کا وسیع حصہ…
آرمی چیف سے ترک بری فوج کے سربراہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ترکی کی بری فوج کے سربراہ کی ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی اور پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکی کی بری…
اوکاڑہ: شہریوں نے ڈاکوؤں کو پکڑ کر درگت بنا ڈالی، زخمی حالت میں پولیس کے حوالے
اوکاڑہ کے علاقے بستی نورالہٰی میں کولڈ اسٹوریج سے رقم لوٹنے والے 2 ڈاکوؤں کی شہریوں نے پکڑ کر درگت بناڈالی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ان دونوں ملزمان کو شہریوں نے پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار ڈاکو کولڈ اسٹوریج کے…
برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 9 اموات
برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 9 افراد انتقال کرگئے۔ برطانوی محکمہ صحت کے مطابق برطانیہ بھر میں مزید 27 ہزار 334 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ برطانیہ میں 86.1 فیصد کو ویکسین کی ایک ڈوز…
نیب کو شرجیل میمن کی گرفتاری سے روک دیا گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو شرجیل میمن کی گرفتاری سے روک دیا۔عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کی سندھ روشن پروگرام کیس میں عبوری ضمانت اگست کے پہلے ہفتے تک منظور کرلی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر…