کل کی شکست نے جعلی راجکماری کے بیانیے، سیاست کو بند گلی میں دھکیل دیا، فردوس اعوان
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کل کی شکست نے جعلی راجکماری کے بیانیے اور سیاست کو بند گلی میں دھکیل دیا۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لاہور، ملتان، نارووال کے اشتہاریوں…
وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ دے دیا
وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ وزیراعظم آفس بھیج دیا ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ڈاکٹر عشرت حسین وزیراعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ہیں۔ذرائع وزیر اعظم ہاؤس کا…
اوکاڑہ: بھائی اور بھابھی کے اغواء اور قتل کا ملزم گرفتار
اوکاڑہ کے علاقے حویلی لکھا میں جائیداد کے مبینہ تنازعے پر بھائی اور بھابھی کو اغواء کرکے قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، مقتول جوڑے کی ایک سال پہلے شادی ہوئی تھی۔پولیس کے مطابق حویلی لکھا کے قصبہ کوٹھا شیشم کے رہائشی محسن اور…
جرمنی: 39 ملین ڈالر انعامی رقم جیتنے والی خاتون ٹکٹ پرس میں لیے ہفتوں گھومتی رہی
جرمنی میں ایک خاتون اس بات سے بے خبر رہی کہ اس کے پرس میں موجود لاٹری ٹکٹ پر 33 ملین یورو (39 ملین امریکی ڈالر) کا انعام لگ چکا ہے اور وہ یہ ٹکٹ لے کر ہفتوں یونہی گھومتی رہی۔جرمن لاٹری آفیشل لوٹو بائرن نے اس حوالے سے بدھ کو بتایا کہ 45…
رضویہ کراچی سے لاپتہ لڑکی کا ویڈیو بیان، شادی کرنے کا اعتراف
کراچی ضلع وسطی کے رضویہ سوسائٹی تھانے کی حدود میں کالج سے لاپتہ ہونے والی لڑکی کو والدین کی درخواست پر پولیس تلاش کر رہی تھی کہ ایسے میں لڑکی کا ویڈیو بیان سامنے آگیا، جس کے مطابق لیاقت آباد کی رہائشی 20 سالہ لڑکی رمشاء نے باضابطہ نکاح…
پرائیویٹ گارڈز کی بھرمار اور مشکوک گاڑیاں، وزیر اعلیٰ سندھ کے احکامات پر پولیس کا بڑا ایکشن
کراچی میں مشکوک نمبر پلیٹس کی گاڑیوں اور ان پر سوار مسلح پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈز کی بھرمار کے خلاف کراچی کی ساؤتھ پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے متعدد افراد کو حراست میں لیا ہے جبکہ بیشتر گاڑیاں بھی ضبط کی گئی ہیں۔ سینئر…
چائنیز لبریشن آرمی کے قیام کی 94ویں سالگرہ، جی ایچ کیو میں تقریب
چائنیز لبریشن آرمی کے قیام کی 94ویں سالگرہ پر جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس تقریب میں چین کے سفیر نونگ رونگ سمیت سفارتی حکام بھی شریک ہوئے۔اس موقع پر آرمی…
محکمہ صحت سندھ کے عملے کی جانب سے کورونا ویکسین بیچنے کا انکشاف
محکمہ صحت سندھ کے عملے کی جانب سے کورونا وائرس ویکسین فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ویکسین کی فروخت میں ملوث ملزم ذیشان کا کہنا ہے کہ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے افسر سمیت دیگر نے ویکسین فروخت کرنے کا کہا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے گھر گھر جا کر…
خبر کے مطابق – 29ht جولائی 2021 | پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیوں نہیں کرسکی؟
https://www.youtube.com/watch?v=3b6HB47N0Pc
عادل شاہ زیب کے ساتھ براہ راست | عام انتخابات میں بلاول بھٹو کے اشارے | 29 جولائی 2021
https://www.youtube.com/watch?v=zPnFP6GYAIw
پاکستان کیلئے افغان عمل میں انڈیا کی شمولیت قبول کرنا ممکن نہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان کو باہر سے نہیں چلایا جاسکتا، میرا ہمیشہ مؤقف رہا ہے کہ افغان مسئلے کا حل عسکری نہیں بلکہ سیاسی طریقے سے ہے، حکومت کو اس مؤقف پر عسکری اداروں کی…
یوٹیلیٹی اسٹورز پر ملنے والی چیزیں دوبارہ مہنگی کردی گئیں
مہنگائی کے خلاف عوام کو ریلیف ملنے کے بجائے ایک فعہ پھر عوام پر مہنگائی کا بم گرادیا گیا،یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، گھی اور چینی سمیت دیگر اشیاء خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔
میڈیا رپورٹس…
این سی او سی کی کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) نے کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کردی، پورے ہفتے شہر کو بند کرنا کورونا وائرس سے بچنے کا حل نہیں۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد…
نیوز آئی | کیا پی پی پی کو سندھ میں پی ٹی آئی کی دلچسپی سے خطرہ ہے؟ | عبصا کومل | 29 جولائی 2021
https://www.youtube.com/watch?v=1SriKYUjlVY
کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن کا امکان، فیصلہ کل ہوگا
شہر میں بڑھتے ہوئے کورونا کو روکنے کے لیے پورا کراچی بند کرنے پر غور کیا جارہا ہے، جس کا حتمی فیصلہ کل وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں ہوگا۔ شہر قائد میں لاک ڈاؤن کی تجویز کورونا ٹاسک فورس کے طبی ارکان نے دی تھی۔ …
لاہور: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 2 بھائی زخمی
لاہور کے علاقہ تھانا قلعہ گجر سنگھ میں زمین کے تنازع پر ایک شخص نے فائرنگ کرکے 2 بھائیوں کو زخمی کر دیا۔فائرنگ کے واقعےکی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔پولیس نے نامزد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، تاہم 6 روز گزرنے کے باوجود ملزم…
شاہ محمود قریشی کی بحرین کے ولی عہد سے ملاقات
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بحرین کے ولی عہد سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے موقع پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سلطنت بحرین کے ساتھ اقتصادی وتجارتی روابط بڑھانے کے خواہاں ہیں۔بحرین کے ولی عہد شہزادہ سلمان بن حمد نے بحرین کی تعمیر و ترقی میں…
گوادر: بجلی اور پانی کے بحران کے خلاف شٹر ڈاؤن
گوادر میں بجلی اور پانی کے بحران کے خلاف نیشنل پارٹی کی اپیل پر شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی۔اس دوران گوادر شہر میں دکانیں، مارکیٹیں اور بینک بند کردیے گئے، جبکہ مظاہرین نے ملا موسیٰ موڑ کو ٹائر جلاکر بند کردیا۔ملا موسیٰ موڑ کی بندش کے سبب…
گورنر پنجاب نے اسمبلی کا استحقاق بل 2021 کو آئین سے متصادم قرار دیدیا
گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کا استحقاق بل 2021 کو آئین سے متصادم قرار دے دیا۔گورنر پنجاب چوہدری سرور کی جانب سے اسے آئین سے متصادم قرار دیئے جانے کے بعد اسمبلی کے منظور کردہ بل کو اعتراضات کے ساتھ اسپیکر پنجاب اسمبلی کو بھجوا دیا گیا…
نور مقدم کیس: تفتیش جاری ہے، کسی بھی قسم کا دباؤ نہیں لے رہے، ڈی آئی جی آپریشنز
ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر نے کہا ہے کہ نور مقدم کیس میں تفتیش جاری ہے، کسی قسم کا دباؤ نہیں لے رہے۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کے ناسور ہیں، ہمیں ہر صورت ہر طرح…