جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نور قتل کیس، ملزم ظاہر جعفر کا مزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی عدالت نے نورمقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہرجعفر کو مزید تین روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔نور مقدم قتل کیس کی سماعت کے دوران جج نے سوال کیا کہ پراسیکیوشن کا کیا کہنا ہے؟ سرکاری وکیل ساجد چیمہ نے جواب میں کہا…

نذیر چوہان کی ضمانت پر رہائی کی روبکار جاری

لاہور کی عدالت نے حکمران جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے گرفتار ایم پی اے نذیر چوہان کی ضمانت پر رہائی کی روبکار جاری کر دی۔نذیر چوہان کے ضمانتی مچلکے لاہور کی کینٹ کچہری میں جمع کرائے گئے،…

اسلام آباد بارش، راول ڈیم انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد میں تیز بارش کے بعد راول ڈیم میں پانی کی سطح تیزی سے بلند ہوگئی جس پر راول ڈیم انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا۔ڈیم انتظامیہ کے مطابق راول ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش انتہائی کم ہے، پانی کی سطح مزید بلند ہونے پر اسپل ویز اوپن…

نذیر چوہان کیخلاف FIA میں مقدمہ درج

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم پی اے نذیر چوہان کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر لیا۔لاہور کی عدالت نے حکمران جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے گرفتار ایم پی اے نذیر چوہان کی…

ای سی سی کی 1 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی۔اسلام آباد میں وزیرِ خزانہ شوکت ترین کی زیرِ صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ختم ہوا جس میں یہ منظوری دی گئی۔اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی…

نور مقدم قتل کیس میں کوئی چشم دید گواہ نہیں، شاہ خاور ایڈووکیٹ

نورمقدم قتل کیس میں مدعی کے وکیل شاہ خاور ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ یہ  کیس واقعاتی شہادت کا کیس ہے جس میں کوئی چشم دید گواہ نہیں۔ شاہ خاور ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ واقعاتی شہادت جہاں ہوتی ہے وہاں فارنزک شہادت اہم ہوتی ہے، سی…

’پاکستان، مسلمان ممالک میں خواتین کے ساتھ مغرب کے مقابلے میں بہتر سلوک کیا جاتا ہے‘

عمران خان کا پی بی ایس پر انٹرویو: ’پاکستان، مسلمان ممالک میں خواتین کے ساتھ مغرب کے مقابلے میں بہتر سلوک کیا جاتا ہے‘28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCourtesy PBSپاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان نے امریکی نشریاتی ادارے پی بی ایس سے بات کرتے ہوئے…

ویسٹ انڈیز میں قومی ٹیم کے کوروناٹیسٹ منفی آ گئے

ویسٹ انڈیز میں موجود قومی کرکٹ اسکواڈ کی کورونا ٹیسٹ رپورٹس آ گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز میں قومی کرکٹ اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہیں، قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے ارکان اب ٹریننگ کرسکیں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ قومی ٹیسٹ…

شاہد آفریدی ایک اور لیگ میں ایکشن دکھانے کو تیار

پاکستان کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نیپال کے  ٹی 20 ٹورنامنٹ ای پی ایل کا حصہ بن گئے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں شاہد آفریدی نے مداحوں کو اپنے ایورسٹ پریمیئر لیگ کا حصہ بننے کی اطلاع دی۔قومی کرکٹ ٹیم…

صحت سے متعلق پنیر بوٹی کے حیران کُن فوائد

ذائقے میں کڑوی مگر مجموعی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرنے والی جڑی بوٹی ’پنیر بوٹی‘ کے استعمال کے بے شمار فوائد ہیں، اس میں موجود طاقت ور قدرتی اینٹی آکسیڈنٹ ہی اسے متعدد بیماریوں کی بہترین دوا بناتے ہیں، پنیر بوٹی کا روزانہ کی بنیاد پر اگر…

امریکا: کورونا کی ڈیلٹا قسم نے خطرے کی گھنٹی بجادی

امریکا میں عالمی وباء کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔امریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول ( سی ڈی سی) نے ہدایت کی ہے کہ مکمل طور پر ویکسین لگوانے کے باوجود دفاتر اور دیگر عوامی مقامات پر ماسک پہنے جائیں۔سی ڈی سی…