جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یورپین یونین کی پاکستان میں ہونے والی سیاسی پیش رفت پر نظر

یورپین یونین نے کہا ہے کہ وہ یورپین خارجہ امور کے ادارے کے ساتھ ملکر پارلیمنٹ سے آنے والی قرارداد کے تحت، اقوام متحدہ، آئی ایل او اور دیگر کنونشنز پر عملدرآمد کے علاوہ پاکستان میں ہونے والی سیاسی پیش رفت پر بھی نظر رکھے ہوئے ہے۔ان خیالات…

بین اسٹوکس اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام ہی بھول گئے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس ڈیبیو کرنے والے اپنے کھلاڑیوں کے ہی نام بھول گئے۔ خیال رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان صوفیہ گارڈن کارڈف میں سیریز کا پہلا ون ڈے جاری ہے۔ اس ون ڈے میچ میں بین اسٹوکس کپتانی کے فرائض انجام دے رہے…

برطانیہ میں سفری پابندیوں میں نرمی، ویکسینیشن کرانے والے بالغ افراد قرنطینہ شرط سے مبرا

برطانیہ میں سفری پابندیوں میں نرمی کی گئی ہے۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق ویکسی نیشن مکمل کرانے والے 18 سال سے زائد عمر کے برطانوی شہری ملک میں واپسی پر قرنطینہ کی شرط سے آزاد ہوں گے۔ برطانوی میڈیا نے مزید بتایا کہ برطانیہ نے کورونا…

بھارتی پولیس کی کورونا ایس او پیز پر منفرد مہم

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر ناگپور میں پولیس نے لوگوں میں کورونا وائرس کے حوالے سے شعور پیدا کرنے اور ایس او پی پر عمل کرنے کے لیے عالمی شہرت یافتہ مصور لیونارڈو دا ونچی کی آئیکونک پینٹنگ مونا لیزا میں کچھ تبدیلی کرتے ہوئے اس پر مبنی…

انڈونیشیا ، کورونا کی بھارتی قسم نے تباہی مچادی

انڈونیشیا میں کورونا  وائرس کی بھارتی قسم نے تباہی مچادی ہے۔ انڈونیشیا میں کورونا کی بھارتی قسم قہر ڈھانے لگی، ایک دن میں 34 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔دارالحکومت جکارتہ میں ساڑھے 9 ہزار کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ کورونا کیسز…

پہلا ون ڈے: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کارڈف میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ کی ٹیم میں پانچ کھلاڑی اپنا ڈیبیو کر رہے ہیں۔ انگلینڈ کی ٹیم کپتان بین اسٹوکس، فل سالٹ، ڈیوڈ ملان، زیک…

صدر کے 4 قاتل ہلاک، 2 گرفتار کرلیے، ہیٹی پولیس

ہیٹی کی پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز صدر جووینل موئس کو 6 کرائے کےفوجیوں پر مشتمل گینگ نے قتل کیا، جن میں سے 4 کو ہلاک اور 2 کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ہیٹی کی پولیس نے فائرنگ کرکے 4 کرائے کےفوجیوں کو ہلاک جبکہ 2 کو…

پہلا ون ڈے،گرین شرٹس کا4 فاسٹ بولر آزمانے کا امکان

پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کی تیاریاں مکمل ہوگئیں، امکان ہے ٹیم پاکستان 4 فاسٹ بولر اور 2 آل راؤنڈرز کے ساتھ میدان میں اترے گی۔کارڈف میں آج پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کھیلا جائے گا ،میچ کیلئے…

کینسر کا علاج شوکت خانم میں ہی کرواؤں گا، ہاکی اولمپئین نوید عالم

کینسر کے مرض میں مبتلا ہاکی اولمپئین اور ورلڈ کپ 1994 ء کی فاتح ٹیم کے رکن نوید عالم کا کہنا ہے کہ انہیں کہیں نہیں جانا، وہ اپنا علاج پاکستان میں ہی کروائیں گے ۔ہاکی اولمپئین نوید عالم نے ماضی کی یاد شیئر کرتے ہوئے کہا کہ شوکت خانم…

کراچی میں سب سے زیادہ کورونا کیسز، شرح 11.95 فیصد ریکارڈ

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز ریکارڈ کیئے گئے ہیں، یہاں مثبت کیسز کی شرح 11 اعشاریہ 95 فیصد ہو گئی ہے۔ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں 6 ہزار 268 کورونا وائرس کے ٹیسٹ…

برہان وانی نے 8 لاکھ بھارتی فوج کو نہتے للکارا، مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کاکہنا ہے کہ برہان وانی نے 8 لاکھ بھارتی فوج کو نہتے للکارا، وہ ان چند عظیم شہیدوں سے ایک ہیں جن کا انتخاب شہادت نے کیا۔مشعال ملک نے برہان مظفر وانی کی پانچویں برسی پر بیان دیتے ہوئے کہاکہ آج کا…

احتساب کا نعرہ لگانے والے شفافیت سے فرارکی کوشش میں ہیں، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ احتساب کا نعرہ لگانے والے شفافیت سے فرارہونے کی ہرکوشش کررہے ہیں، کیا اب سرکاری ٹھیکے بغیرکسی ٹینڈرکے اپنے دوست احباب کودیے جائیں گے؟سینیٹر شیری رحمان نے اپنے بیان میں کہاکہ وفاقی کابینہ نے…