جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دنیا کا سب سے چھوٹا رینگنے والا جانور دریافت

مشرقی افریقی ملک مڈغاسکر میں دنیا کا سب سے چھوٹا رینگنے والا جانور دریافت ہوا ہے۔ جرمنی اور مڈغاسکر کے ماہرین نے تصدیق کی ہے کہ انتہائی چھوٹی جسامت کا یہ گرگٹ دنیا کا سب سے چھوٹا 'ریپٹائل ( رینگنے والا جاندار) ہے جو کہ انہیں شمالی جنگل…

لوگ ویکسین لگوانے میں ہچکچا رہے ہیں،ڈاکٹرنوشین

پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا ہے کہ کچھ جگہوں پر لوگ ویکسین لگوانے میں ہچکچا رہے ہیں۔ڈاکٹر نوشین حامد نے جیو نیوز کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران کورونا ویکسین پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ جگہوں پر لوگ…

شہباز شریف کی پیشی، نون لیگی خاتون MPA اور پولیس میں تلخ کلامی

لاہور کی احتساب عدالت کے باہر مسلم لیگ نون کی رکنِ پنجاب اسمبلی (ایم پی اے) رخسانہ کوثر کے درمیان تلخ کلامی کا واقعہ پیش آیا ہے۔لاہور کی احتساب عدالت میں آج رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت کے سلسلے میں مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی…

پنجاب: سینیٹ امیدواروں کی کاغذاتِ نامزدگی کی وصولی

سینیٹ کے انتخابات کے سلسلے میں پنجاب میں امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی کی وصولی شروع کر دی ہے۔یہ بات الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار خان نے لاہور میں ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔انہوں نے بتایا کہ پنجاب میں 12 امیدواروں نے کاغذاتِ…

پانچویں بار نیشنل چیمپئِن بننا اعزاز ہے، ماحور شہزاد

نیشنل بیڈ منٹن چیمپئن ماحور شہزاد کہتی ہیں کہ پانچویں بار نیشنل چیمپئِن بننا اُن کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔پاکستان نمبر ون بیڈ منٹن پلئیر ماحور شہزاد نے لاہور سے جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا کہ کورونا وائرس کی صورتحال میں نیشنل…

عمران نیازی اپنے پیاروں کو سینیٹ میں لانا چاہتے ہیں، احسن اقبال

رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال کا سینیٹ الیکشن اور وزیر اعظم عمران خان سے متعلق  کہنا ہے کہ عمران نیازی اپنے پیاروں کو سینیٹ میں لانا چاہتے ہیں۔احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ عمران خان اپنی پارٹی میں بغاوت کچلنے کے لیے اوپن…

چکوترے کے صحت پر حیرت انگیز فوائد

چکوترا، جسے انگریزی میں گریپ فروٹ کہتے ہیں، موسمِ سرما کا خاص پھل ہے, یہ پھل سرد ترین مزاج کا حامل ہے۔غذائی ماہرین کے مطابق چکوترے میں وٹامن اے، سی، پروٹین، پوٹاشیم، میگنیشیم، فولاد، فاسفورس، نمکیات، نشاستہ اور تھایا مین جیسے مفید اجزاء…

نیب نے PPP کے MNA محمد بخش مہر کو کلین چٹ دیدی

سندھ ہائی کورٹ میں عبوری درخواستِ ضمانت کی سماعت کے دوران نیب نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکنِ قومی اسمبلی سردار محمد بخش مہر کو کلین چٹ دے دی۔سندھ ہائی کورٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رکنِ قومی اسمبلی سردار محمد بخش مہر کے خلاف انکوائری…

کوہ پیماؤں کی تلاش، فضائی آپریشن خراب موسم کے باعث روک دیا گیا

اسکردو: محمد علی سدپارہ سمیت 2 کوہ پیمائوں کی تلاش کے لیے فضائی آپریشن خراب موسم کے باعث روک دیا گیا، پاکستان سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما محمد علی سدپارہ اوران کے دوغیرملکی ساتھی تاحال لاپتہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خراب…

نیب کو بند کرنے کا فائدہ صرف اشرافیہ کو ہے، جسٹس (ر) جاوید اقبال

پشاور: چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کچھ لوگ چائے کی پیالی میں طوفان لانا چاہتے ہیں جبکہ احتساب کرنے پر ہم پر انتقامی کارروائی کا الزام لگایا جارہا ہے۔ پشاور میں تاجروں سے خطاب میں چیئرمین نیب نے کہا…

شامی ڈاکٹر نے انوکھے اور نایاب آپریشن میں کامیابی حاصل کرلی

شام کے تارکین وطن ڈاکٹر اسماعیل الخطیب فلوریڈا-امریکہ کے میو کلینک میں ایک مردہ مریض کا طبی ٹیم کے ساتھ ہارٹ ٹرانسپلانٹ کرنے میں کامیاب ہوگئے جس کی وجہ سے ان کے عالمی میڈیکل ریکارڈز میں ایک اور نئی کامیابی کا اضافہ ہوگیا ہے۔ شامی ڈاکٹر…

مصر: الجزیرہ کے صحافی کو 4 سال بعد رہا کردیا گیا

قاہرہ: الجزیرہ ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے لئے کام کرنے والے ایک صحافی محمود حسین کو رہا کردیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق محمود حسین کے بھائی اور اُن کے وکیل نے رائٹرز کو بتایا کہ مصری حکام نے قطر کے الجزیرہ ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے لئے…

فرانس میں شدید سیلاب، سینکڑوں لوگ نقل مکانی پر مجبور

طوفانی بارش کے بعد جنوب مغربی فرانس میں زبردست سیلاب آگیا جبکہ مشرقی پیرس سمیت متعدد دیگر علاقوں میں بھی رواں ہفتے کے آخر میں متوقع سیلاب کی پیشگوئی ہے۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی کے مطابق بدترین سیلاب سینٹیس میں تھا جو بورڈوکس سے  115…

’پولیس نے مجھ سے پوچھا کہ کیا میرا مرحوم شوہر جادوگر تھا‘

کینیا کا گاؤں جہاں بڑی عمر کے افراد کو جادوگر قرار دے کر ہلاک کر دیا جاتا ہےشوہر کی موت نے چیریندو کو تکلیف میں مبتلا کر رکھا ہے حالانکہ انھیں یقین ہے کہ وہ انھیں بچانے کے لیے کچھ نہیں کر سکتی تھیں۔انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ پولیس کی…

حیدرآباد: PDM کے جلسے کیلئے پنڈال سج گیا

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آج حیدر آباد میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کر رہی ہے جس کے سلسلے میں تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔جلسے کی میزبان پاکستان پیپلز پارٹی نے حیدرآبادکے ہٹری بائی پاس گراؤنڈ میں پنڈال سجا لیا۔جلسہ…

سر درد کی دوا چھاتی کے کینسر سے بچا سکتی ہے؟

گھروں میں سر درد یا چھوٹی موٹی تکلیف میں استعمال کی جانے والی دوا اسپرین کو سو سال سے زائد پرانی جادوئی دوا بھی کہا جاتا ہے،  دنیا بھر میں ادھیڑ عمر افراد کو دل کی حفاظت کے لیے اسپرین تجویز کی جاتی ہے۔امریکی نیشنل کینسر انسٹیٹیوٹ کے…

نیوزی لینڈ نے میانمار کیساتھ سیاسی و فوجی تعلقات معطل کردیے

مقامی انتظامیہ کے مطابق مندالے کے کچھ علاقوں میں تاحکم ثانی مارشل لاء نافذ کر دیا گیا ہے، شہر کے سات اضلاع میں پانچ سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہو گی، ساتوں اضلاع میں رات آٹھ بجے سے صبح چار بجے تک کرفیو ہوگا۔بشکریہ جنگ;} a…