جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلاول نے چوہدری برادران سے یوسف رضا گیلانی کیلئے حمایت مانگ لی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چوہدری برادران سے چیئرمین سینیٹ کے لیے یوسف رضا گیلانی کی حمایت مانگ لی۔بلاول بھٹو زرداری کی چوہدری برادران سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے گیلانی کے لیے حمایت مانگی۔ملاقات کے…

چئیرمین سینیٹ کا امیدوار پی ڈی ایم کا ہوگا، ناصر شاہ

صوبائی وزیرِاطلاعات و بلدیات ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ چئیرمین سینیٹ کا امیدوار پی ڈی ایم کا ہوگا۔ وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ لینا غیر آئینی تھا، وزیراعظم نے سینیٹ میں ووٹ نہ دینے والوں کو این آر او دیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

برسلز : روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پر ویبنار، سفیر پاکستان اور بینکرز کا خطاب

برسلز میں قائم سفارت خانہ پاکستان کے زیر اہتمام اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اشتراک سے "روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ" (آر ڈی اے) پر ایک ویبنار کا اہتمام کیا گیا۔ یہ ویبنار آر ڈی اے اسکیم کی خصوصیات اور فوائد کے بارے میں بیلجیم اور لکسمبرگ میں مقیم…

روہڑی ٹرین حادثہ: ریل گاڑیوں کی آمد و رفت میں تاخیر ہونے لگی

روہڑی میں ٹرین حادثے کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت میں تاخیر سامنے آئی ہے۔ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے لاہور آنے والی ٹرین شاہ حسین کو فیصل آباد میں روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔حکام کے مطابق شاہ حسین ایکسپریس کے مسافروں کو فیصل آباد سے…

عراق: پوپ فرانسس کا کرد علاقے کا دورہ، دعائیہ تقریب میں شرکت

مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے عراق کے تاریخی دورے کے دوران کردش علاقے کے شہر اربیل میں دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔پوپ فرانسس نے اربیل کے اسٹیڈیم میں ہزاروں افراد کے مجمع سے دعائیہ خطاب کیا۔اس سے پہلے پوپ فرانسس نے عراقی شہر موصل کے…

پرویز خٹک، صادق سنجرانی کی اے این پی وفد سے ملاقات

وزیرِ دفاع پرویز خٹک اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے چارسدہ میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے وفد سے ملاقات کی۔پرویز خٹک اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اے این پی کے وفد سے اسفندیار ولی کی رہائش گاہ ولی باغ میں ملاقات کی۔اسفندیار…

اپوزیشن پنجاب کے مورچے پر قبضہ کرنا چاہتی ہے، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سازشی ٹولے نے پنجاب کا رخ کیا ہے۔ اپوزیشن اب نقب زنی کر کے پنجاب کے مورچے پر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران فردوس عاشق اعوان نے…

یوسف گیلانی کو سینیٹ چیئرمین کی نامزدگی چھوڑ دینی چاہیے، شبلی فراز کا مشورہ

وفاقی وزیرِاطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ چیئرمین کی نامزدگی چھوڑ دینی چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سابق وزیرِاعظم اور نو منتخب سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو مشورہ دے…

بھارت میں بے حسی کی انتہا، باپ مردہ بیٹے کو پلاسٹک کے تھیلے میں لے جانے پر مجبور

بھارتی ریاست بہار میں بے حسی کے ایک اور واقعے نے لوگوں کو حیرت زدہ کردیا ہے۔بہار میں ایک شخص اپنے بیٹے کی لاش کو پلاسٹک کے تھیلے میں 3 کلو میٹر دور لے جانے پر مجبور ہوگیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بہار کے علاقے کٹیہار میں دلخراش اور بے…

سیکیورٹی فورسز نے آپریشنز میں 4 دہشت گرد ہلاک کردیے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کے علاقوں دتہ خیل اور زوئیدہ میں آپریشن کیے، آپریشنز میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق  ان دہشت گردوں میں کالعدم ٹی ٹی پی…

کورونا سے مزید 39 مریض انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 39 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 205 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 39 مریض انتقال کرگئے…

پوپ فرانسس کا عراق میں شدت پسندوں کے زیرِ قبضہ رہنے والے مسیحی علاقوں کا دورہ

عراق: پوپ فرانسس کا شدت پسندوں کے زیرِ قبضہ رہنے والے مسیحی علاقوں کا دورہپوپ فرانسس عراق کے تاریخی دورے کے تیسرے روز آج شمالی عراق کے ان حصوں کا دورہ کر رہے ہیں جن پر کبھی شدت پسند تنظیم نام نہاد دولتِ اسلامیہ کا قبضہ تھا۔ جب سنہ 2014 میں…

حمزہ کابلاول کیلئےظہرانہ: کھانے میں کیا ہوگا؟

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج پنجاب اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف حمزہ شہباز شریف سے لاہور میں ملاقات کر رہے ہیں۔اس سلسلے میں بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا ہے جس کا مینو سامنے آ گیا۔اسلام…

تھپڑ مارو گے ہم دس تھپڑ ماریں گے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو  اس حملے کی بہت بڑی قیمت چکانی ہوگی، مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت کی کرائے کے غنڈوں کے ہاتھوں تذلیل برداشت نہیں کی جائے گی، دو تھپڑ مارو گے ہم دس…

چوہدری شجاعت کی بلاول بھٹو سے ملاقات، یوسف رضا گیلانی کی حمایت سے معذرت

حکمران اتحاد میں شامل پاکستان مسلم لیگ (ق) نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی حمایت سے معذرت کرلی ہے۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کے لیے اُن کے گھر…