جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سینیٹ میں رضا ربانی کے نعرے، بعد میں معذرت

سینیٹ میں اپوزیشن نے وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور کے بیان کے خلاف احتجاج کیا، سینیٹر رضا ربانی نے ایوان میں نعرے لگوا دیے اور پھر بعد میں معذرت کر لی، رضاربانی نے کہا کہ ایک دوسرے کو برا بھلا کہنے والی سیاست تباہی کی طرف لے…

نیب میں موجودہ وزیر اسپورٹس کیخلاف کارروائی کی جرأت ہے؟ احسن اقبال

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا نیب میں اتنی جرأت ہے کہ موجودہ وزیرِ اسپورٹس کے خلاف کارروائی کرے؟اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا ہے کہ میرا…

پاکستانی سرحد سے متصل اسپین بولدک پر طالبان کا حملہ

پاکستانی سرحد سے متصل افغان ضلع اسپین بولدک پر قبضہ کرنے کے لیے طالبان نے حملہ کر دیا ہے۔ترجمان افغان طالبان کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے مابین مرکزی گزرگاہ کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے، طالبان نے 20 سال بعد افغانستان کی جانب سے بابِ…

طالبان نے افغان حکومت بنائی تو ان کیساتھ کام کرینگے: برطانوی وزیرِ دفاع

برطانوی وزیرِ دفاع بین ویلس کا کہنا ہے کہ طالبان نے افغانستان میں حکومت بنائی تو ان کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں۔پاکستانی سرحد سے متصل افغان ضلع اسپین بولدک پر قبضہ کرنے کے لیے طالبان نے حملہ کر دیا ہے۔برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے…

کرسپر ٹیکنالوجی سے تبدیل شدہ دنیا کا پہلا گنّا تیار

فلوریڈا: گنّا دنیا بھر کی مقبول اورہمارے لیے ضروری فصل ہے لیکن اس کی بہترین اور ماحول دوست اقسام کی ضرورت ہمیشہ محسوس ہوتی رہی ہے۔ اب کرسپر ٹیکنالوجی کی بدولت گنّے کی ایک قسم تیارکی گئی ہے جو قدرے ماحول دوست بھی ہے۔ روایتی طریقوں سے…

کراچی: گزری میں گھر سے غیر ملکی خاتون کی لاش برآمد

کراچی کے علاقے گزری میں گھر سے غیر ملکی خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے ، پولیس کے مطابق فلپائنی خاتون کی موت ابتدائی طور پر طبی لگتی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اپر گزری کے علاقے سے خاتون کی لاش ملی ہے جس کی شناخت شیلا کے نام سے ہوئی ہے ۔پولیس…

کراچی:فائرنگ سے خاتون و مرد جاں بحق، مریض کی خودکشی، پولیس مقابلہ

کراچی کے ایوب گوٹھ میں فائرنگ سے خاتون اور مرد جاں بحق ہو گئے، صدر میں نجی اسپتال کی دسویں منزل سے مریض نے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی، نارتھ ناظم آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزمان زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سہراب گوٹھ کے قریب…

پاکستان، بھارتی کورونا ویرینٹ کے کیس بڑھ گئے

پاکستان میں بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ کے کورونا وائرس کے کیسز بڑھ گئے، ملک میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 4 فیصد سے اوپر ہو گئی۔پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 30 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن…

چینی کارکنوں کی گاڑیاں داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر حادثے کا شکار

داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سائٹ پر چینی تعمیراتی کمپنی کے کارکنوں کی گاڑیاں حادثے کا شکار ہوگئیں۔ ترجمان واپڈا کے مطابق حادثے کے وقت گاڑیوں میں چینی تعمیراتی کمپنی کے کارکن موجود تھے، جائے حادثہ کے مقام پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ واپڈا…

رنگ نکھارنے کیلئے سونف اور الائچی کا استعمال مفید ہے

الائچی اور سونف دونوں ہی کو جڑی بوٹیوں میں شمار کیا جاتا ہے، ہرے رنگ کی چھوٹے چھوٹے دانوں پر مشتمل سونف اور الائچی کے استعمال سے انسانی مجموعی صحت سمیت خوبصورتی پر بھی بے شمار فوائد مرتب ہوتے ہیں جنہیں جاننا اور اِن کا استعمال کرنا ضروری…

انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کا وائٹ واش، شائقین برداشت نہ کرسکے

پاکستانی کرکٹ شائقین تیسرے ایک روزہ میچ کی بھی ہار برداشت نہ کرسکے، گو مصباح الحق گو، گو وقار یونس گو کے نعروں سے فضا گونج اٹھی۔ون ڈے سیریز میں انگلینڈ نے پاکستان کو وائٹ واش کر دیا جس کے نتیجے میں میچ کے اختتام پر غصے میں بھرے شائقین کی…

اپر کوہستان: داسو ڈیم کی ٹیم پر بم حملہ، غیر ملکیوں سمیت 10 افراد جاں بحق

خیبر پختون خوا کے ہزارہ ڈویژن کے ضلع اپر کوہستان میں برسین لیبر کیمپ سے داسو جانے والی گاڑی میں کیمپ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 39 زخمی ہو گئے۔ڈپٹی کمشنر اپر کوہستان محمد عارف نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے…

ٹیم ہارے گی تو سوال کوچز سے ہوگا، تنقید بھی ہو گی، عاقب جاوید

سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے پاکستان کرکٹ کا برا حال ہو چکا ہے ، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو نہ احساس ہو رہا ہے اور نہ اس کی آنکھیں کھل رہی ہیں، ٹیم ہارے گی تو سوال کوچز سے ہو گا اور تنقید بھی انہی پر ہوگی۔قومی کرکٹ ٹیم کی…

کراچی: آج بھی گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کو گہرے بادلوں نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، اس کے حوالے سے ایک بار پھر محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ظاہر کر دیا۔کراچی اس وقت گہرے بادلوں کے نرغے میں ہے، آثار بتا رہے ہیں کہ آج بھی یہاں…

افغان وفد دوحہ میں طالبان سے مذاکرات کریگا

افغان سیاسی وفد دوحہ میں رواں ہفتے کے آخر میں طالبان کیساتھ مذاکرات کرےگا۔افغان میڈیا کےمطابق 11رکنی افغان سیاسی وفد کے رواں ہفتے کے آخر میں دوحہ جانے کا امکان ہے، افغان سیاسی وفد میں عبداللہ عبداللہ، حامد کرزئی، یونس قانونی، کریم…