چینی شہریوں پر لاکھوں امریکی اکاؤنٹس ہیک کرنے کا الزام: ’امریکی اہلکار اور ان کے پارٹنر نشانہ بنے‘
چینی شہریوں پر لاکھوں امریکی اکاؤنٹس ہیک کرنے کا الزام: ’امریکی اہلکار اور ان کے پارٹنر نشانہ بنے‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, مٹییا بُبالوعہدہ, بی بی سی نیوز40 منٹ قبلامریکی محکمہ انصاف اور فیڈرل بیورو آف انویسٹیگیشن!-->…
ماسکو حملے کے بعد روس سوگوار: صدر پوتن کا ردعمل کیا ہو سکتا ہے؟
ماسکو: کنسرٹ ہال حملے کے سوگ میں صدر پوتن کیا سوچ رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنماسکو کے چاروں اطراف سکرینوں پر روسی لفظ Skorbim (ماتم یا سوگ) کے ساتھ جلتی ہوئی موم بتی کی تصاویر موجود ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, سٹیو…
سعودی عرب کا مشہور جاپانی سیریز ڈریگن بال کی طرز پر پہلا تھیم پارک بنانے کا اعلان
سعودی عرب کا مشہور جاپانی سیریز ڈریگن بال کی طرز پر پہلا تھیم پارک بنانے کا اعلان،تصویر کا ذریعہQICمضمون کی تفصیلمصنف, پیٹر ہاسکنز عہدہ, بزنس رپورٹر 2 گھنٹے قبلسعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ مشہور جاپانی اینی میٹڈ سیریز ڈریگن بال پر مبنی!-->…
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، قراردار ویٹو نہ کرنے پر اسرائیل کا…
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، قراردار ویٹو نہ کرنے پر اسرائیل کا اپنا وفد امریکہ نہ بھیجنے کا اعلان،تصویر کا ذریعہReuters25 مار چ 2024، 21:18 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبلاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ…
اغواکاروں سے مذاکرات: وہ شخص جو بغیر معاوضہ لیے ’نرم لہجے میں بات کر کے‘ یرغمالیوں کو رہا کرواتا ہے
اغواکاروں سے مذاکرات: وہ شخص جو بغیر معاوضہ لیے ’نرم لہجے میں بات کر کے‘ یرغمالیوں کو رہا کرواتا ہے،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, پریا سپیعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلیرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات کرنے والے ایک شخص نے بی بی!-->…
ماسکو حملہ: کیا روس نے امریکی انتباہ کو نظر انداز کیا؟
ماسکو حملہ: کیا روس نے امریکی انتباہ کو نظر انداز کیا؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, گورڈن کوریراعہدہ, بی بی سی نیوز55 منٹ قبلکسی بھی حملے کے بعد ہمیشہ یہ سوالات اٹھائے جاتے ہیں یہ اسے کیوں نہیں روکا جا سکا یا اس کا پہلے سے پتہ!-->…
وہ امریکی ریاست جہاں پائتھن اژدھوں کو مارنے کا انعام ڈالر میں دیا جاتا ہے
وہ امریکی ریاست جہاں پائتھن اژدھوں کو مارنے کا انعام ڈالر میں دیا جاتا ہے،تصویر کا ذریعہ(Image credit: Amy Siewe)،تصویر کا کیپشنکہا جاتا ہے کہ ’برمیز پائتھن‘ 1990 کے وسط میں فلوریڈا بطور ایک پالتو جانور لائے گئے تھےایک گھنٹہ قبل’پائتھن…
نیٹو کی تباہ کن بمباری جو یورپ اور عراق میں نئی جنگوں کا جواز بنی
نیٹو کی تباہ کن بمباری جو یورپ اور عراق میں نئی جنگوں کا جواز بنی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, الکسینڈر ملادنووچعہدہ, بی بی سی سربیئن سروس41 منٹ قبلیہ دوسری عالمی جنگ کے بعد یورپ کی سرزمین پر سب سے بڑا فوجی آپریشن تھا۔یہ!-->…
شہزادی کیتھرین میں کینسر کی تشخیص: ’علاج جاری ہے، خاندان کو اب کچھ وقت اور پرائیویسی چاہیے‘
کینسر کی تشخیص کے بعد اب علاج کے ابتدائی مراحل سے گزر رہی ہوں، شہزادی کیتھرین2 گھنٹے قبلپرنسز آف ویلز کیتھرین میڈلٹن نے کہا ہے کہ وہ کینسر کی تشخیص کے بعد اب علاج کے ابتدائی مراحل سے گزر رہی ہیں۔ایک ویڈیو بیان میں شہزادی کیتھرین نے کہا ہے…
12 سالہ فلسطینی بچی جس نے پورا خاندان کھو دیا: ’میں نے کمبل اٹھایا تو میرے ننھے بھائی کا سر کٹا ہوا…
12 سالہ فلسطینی بچی جس نے پورا خاندان کھو دیا: ’میں نے کمبل اٹھایا تو میرے ننھے بھائی کا سر کٹا ہوا تھا‘ ،تصویر کا ذریعہFamily handout،تصویر کا کیپشن12 سالہ الما کو جب بچایا گیا تو اس کے بعد اس نے اپنے ننھے بھائی ترازن کی باقیات دیکھیںمضمون…
شہزادی کیتھرین میڈلٹن: کالج کی ہاکی ٹیم کی کپتانی سے شاہی محل تک کا سفر
شہزادی کیتھرین میڈلٹن: کالج کی ہاکی ٹیم کی کپتانی سے شاہی محل تک کا سفر،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنشہزادی کیتھرین نے سینٹ اینڈریوز یونیورسٹی سے آرٹ کی تاریخ کی ڈگری حاصل کی ہے2 گھنٹے قبلپرنسز آف ویلز کیتھرین میڈلٹن کی زندگی…
ماسکو کانسرٹ ہال حملہ: 133 ہلاکتیں اور چار مسلح افراد گرفتار، ’حملہ آوروں نے یوکرین جانے کی کوشش کی‘…
روس کے دارالحکومت ماسکو کے کانسرٹ ہال پر حملہ، کم از کم 40 افراد ہلاک، 100 زخمی،تصویر کا ذریعہReuters53 منٹ قبلروس کی سکیورٹی سروسز کے مطابق دارالحکومت ماسکو کے ایک کانسرٹ ہال میں حملے سے کم از کم 40 افراد ہلاک جبکہ 100 زخمی ہو گئے ہیں۔سوشل…
ایران اور علاقائی تنازعات: ’امریکہ کے ساتھ جنگ وہ آخری چیز ہے جو ایران چاہے گا‘
ایران اور علاقائی تنازعات: ’امریکہ کے ساتھ جنگ وہ آخری چیز ہے جو ایران چاہے گا‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنایران اپنے آپ کو اکثر تنازعات میں گھرا پاتا ہے، حالانکہ اس ملک کو آخری بار سرکاری طور پر کسی جنگ میں شامل ہوئے تین…
وہ شہزادی کیٹ تھیں یا ان کی کوئی ’ہمشکل‘، سوشل میڈیا پر بحث
وہ شہزادی کیٹ تھیں یا ان کی کوئی ’ہمشکل‘، سوشل میڈیا پر بحث،تصویر کا ذریعہThe Sunمضمون کی تفصیلمصنف, ماریانہ سپرنگعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل’یہ ایک ہمشکل ہے! یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ یہ شہزادی کیٹ ہوں!‘آج صبح میری سوشل میڈیا فیڈ پر!-->…
بھوک، قتل اور ریپ: سوڈان میں جاری ’پوشیدہ جنگ‘ میں بی بی سی کے صحافیوں نے کیا دیکھا
بھوک، قتل اور ریپ: سوڈان میں جاری ’پوشیدہ جنگ‘ میں بی بی سی کے صحافیوں نے کیا دیکھا،تصویر کا ذریعہDany Abi Khalil / BBCمضمون کی تفصیلمصنف, فراس کیلانی اور مرسی جماعہدہ, بی بی سی نیوز57 منٹ قبلسوڈان کی خانہ جنگی میں پھنسے لوگوں نے بی بی سی!-->…
دنیا بھر کے ماہرین آثار قدیمہ اہرام مصر کے ’بحالی منصوبے‘ کی مخالفت کیوں کر رہے ہیں؟
دنیا بھر کے ماہرین آثار قدیمہ اہرام مصر کے ’بحالی منصوبے‘ کی مخالفت کیوں کر رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلمصر کا ہرم اکبر ’گیزا‘ تقریباً ساڑھے چار ہزار سال پہلے تعمیر کیا گیا تھا۔ یہ ہرم اکبر قاہرہ کے جنوب مغرب کے ریگستان…
بینک کے سسٹم میں ’خامی‘ جس سے اے ٹی ایم کے باہر قطاریں لگ گئیں اور طلبہ لکھ پتی بن گئے
بینک کے سسٹم میں ’خامی‘ جس سے اے ٹی ایم کے باہر قطاریں لگ گئیں اور طلبہ لکھ پتی بن گئے،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلایسا بہت کم دیکھنے میں آیا ہے کہ بینک کے سسٹم میں کسی خامی کے باعث صارفین کی بجائے خود بینک کو نقصان ہو رہا ہو۔ایسا…
اسرائیل کو ’انتہائی مطلوب‘ القسام بریگیڈ کے نائب کمانڈر کی ’ہلاکت‘: مروان عیسیٰ کون تھے؟
اسرائیل کو ’انتہائی مطلوب‘ القسام بریگیڈ کے نائب کمانڈر کی ’ہلاکت‘: مروان عیسیٰ کون تھے؟،تصویر کا ذریعہMedia Sources5 منٹ قبلوائٹ ہاؤس کے اہلکار اور امریکی صدر جو بائیڈن کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ حماس کے رہنما اور…
ٹِک ٹاک سے دُنیا کو تین بڑے خطرات کیا ہیں؟
ٹِک ٹاک سے دُنیا کو تین بڑے خطرات کیا ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جو ٹائڈیعہدہ, سائبر رپورٹر2 منٹ قبلچین نے امریکی کانگرس میں ٹِک ٹاک مخالف بِل کی مخالفت کرتے ہوئے اسے ناانصافی قرار دیا ہے۔ امریکہ میں پچھلے کئی برسوں!-->…
’میری زندگی جیسے ہوا میں جھول رہی تھی‘ الاسکا ایئرلائنز جس کے جہاز کا دروازہ 16 ہزار فٹ کی بلندی پر…
’میری زندگی جیسے ہوا میں جھول رہی تھی‘ الاسکا ایئرلائنز جس کے جہاز کا دروازہ 16 ہزار فٹ کی بلندی پر اُڑ گیامضمون کی تفصیلمصنف, تھامس میکنٹوشعہدہ, بی بی سی نیوز 2 گھنٹے قبلالاسکا ایئرلائنز کی اس پرواز کے مسافروں کے لیے یہ سفر ایک ڈراؤنے!-->…