جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مسلم لیگ ن کو شکست تسلیم کرنی چاہیے، عثمان ڈار

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ  ن لیگ کے امیدوار نے پچھلے الیکشن جتنے ووٹ بھی نہیں لیے۔ مسلم لیگ ن کو شکست تسلیم کرنی چاہیے۔دوسری جانب وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کشمیر الیکشن میں کامیابی کے بعد…

کراچی، کورونا ویکسین نہ لگوانے پر سم بند کرنے کی تجویز کام آگئی

کراچی میں کورونا ویکسین نہ لگوانے پر سم بند کرنے کی تجویز کام آگئی، شہریوں کی بڑی تعداد ویکسین سینٹر پہنچ گئی۔ کورونا ویکسین نہ لگوانے پر سم بند کرنے کے اعلان کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد ویکسین لگوانے ایکسپو سینٹر پہنچ گئی۔ایکسپو سینٹر…

عثمان قادر، محمد وسیم جونئیر کرس گیل کی وکٹ لینے پر خوش

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ڈیبیو کرنے والے قومی کرکٹر محمد وسیم جونئیر نے کہا ہے کہ وہ ڈیبیو میچ میں کرس گیل کی وکٹ لینے پر فخر محسوس کررہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد وسیم جونئیر نے کہا…

مختلف ملکوں میں کورونا کی بھارتی ڈیلٹا قسم کا پھیلاؤجاری

آسٹریلیا سمیت مختلف ملکوں میں کورونا کی بھارتی ڈیلٹا قسم کا پھیلاؤ جاری ہے۔ سڈنی میں کورونا کے ایک دن میں ریکارڈ 239 کیس رپورٹ ہوئے جبکہ لاک ڈاؤن کے باوجود شہر میں ڈیلٹا ویرنٹ میں تیزی آگئی  ۔سڈنی میں پانچ ہفتوں سےلاک ڈاؤن نافذ ہے…

روزانہ6 لیٹر دودھ پینے والے9جڑواں بچوں کی ماں پریشان

مالی میں بیک وقت 9 بچوں کو جنم دینے والی خاتون کا کہنا ہے کہ شروع میں تو وہ بچوں کی پرورش کےحوالے سے پرجوش تھیں لیکن اب تھک گئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 9 بچوں کو بیک وقت جنم دینے والی مالی سے تعلق رکھنے والی 26 سالہ خاتون نے…

انتخابات میں دھاندلی کا الزام، کشمیر اسمبلی گیٹ پر دھرنا

آزاد کشمیر کے انتخابات میں مسلم کانفرنس کی جانب سے حلقہ ایل اے 31 مظفر آباد 5 کی نشست پر مبینہ دھاندلی کا الزام لگایا گیا ہے اور اس سلسلے میں اس کے کارکنوں نے احتجاجاً دھرنا دے دیا ہے۔مسلم کانفرنس کے امید وار راجہ ثاقب مجید کی اپیل پر…

کشمیر انتخابات میں دھاندلی، نون لیگ کا اجلاس جاری

آزاد کشمیر کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے حکمتِ عملی مرتب دینے کے لیے اسلام آباد میں مسلم لیگ نون کا اجلاس جاری ہے۔اجلاس سابق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اور سابق وزیرِ اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کی زیرِ صدارت…

درآمدی چینی کی 33 ہزار میٹرک ٹن کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

درآمدی چینی کی 33 ہزار میٹرک ٹن کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی جبکہ درآمدی چینی سرکاری ایکس مل ریٹ سے 18.84 روپے فی کلو مہنگی پڑی۔ ذرائع کے مطابق ٹی سی پی کو درآمدی چینی 89 روپے 26 پیسے فی کلو میں پڑی جبکہ اخراجات ملاکر یوٹیلیٹی اسٹورز کو چینی…

جعلی دستاویز پر بینک سے قرض لینے والے ملزم کو 13 سال قید کی سزا

کراچی کی بینکنگ کورٹ نے جعلی دستاویزات پر نجی بینک سے قرض لینے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔کراچی کی بینکنگ کورٹ نے جرم ثابت ہونے پر ملزم انیس حسن کو مجموعی طور پر 13 سال قید کی سزا سنائی۔اسلام آباد (رپورٹ :وسیم عباسی) سپریم کورٹ آج...عدالت…

ٹوکیو میں گیمز کے دوران شدید گرمی، ایتھلیٹ مشکلات کا شکار

ٹوکیو میں گیمز کے دوران شدید گرمی کی وجہ سے ایتھلیٹ شدید مشکلات کا شکار ہے۔ ٹوکیو میں درجہ حرارت33 ڈگری یا 91 ڈگری فارن ہائیٹ تک جا پہنچا جس کی وجہ سے ایتھلیٹس کو سخت مشکلات پیش آرہی ہیں۔ اولمپک آرگنائزرز نے ٹینس کے مقابلوں کے ٹائمنگ…

مشتری کے چاند جینی میڈ پر آبی بخارات دریافت

پیساڈینا، کیلیفورنیا: انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ سائنسدانوں نے سیارہ مشتری کے خوبصورت چاند جینی میڈ پر آبی بخارات کی دریافت کا اشارہ دیا ہے۔ پانی کے بخارات اس وقت وجود پاتے ہیں جب چاند کی سطح سے برفیلے ذرات ٹھوس سے گیس میں بدل جاتے…

کراچی: مبینہ مقابلہ، ڈاکو اور راہ گیر زخمی

کراچی کے علاقے کورنگی میں واقع عوامی کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ ملزمان کی فائرنگ سے راہ گیر بھی زخمی ہو گیا۔کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں پولیس نے 2 مبینہ مقابلوں کے بعد زخمی ڈاکو…

افغانستان کو باہر سے نہیں چلایا جا سکتا: وزیرِ اعظم عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان کو باہر سے نہیں چلایا جا سکتا، میرا ہمیشہ مؤقف رہا ہے کہ افغان مسئلے کا حل عسکری نہیں بلکہ سیاسی طریقے سے ہے، حکومت کو اس مؤقف پر عسکری اداروں کی مکمل حمایت حاصل ہے۔وزیرِ اعظم عمران خان نے…

مقبوضہ وادی میں بادل پھٹنے کے واقعات، ہلاکتیں 8 ہوگئیں

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں گزشتہ روز مختلف مقامات پربادل پھٹنے کے واقعات میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بادل پھٹنے کے واقعات میں ہلاکتیں 8 ہوگئیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بادل پھٹنے کے…

شہزادہ چارلس اور ڈیانا کی شادی کے کیک کا ٹکڑا نیلامی کیلئے تیار

برطانوی شہزادہ چارلس اور لیڈی ڈیانا اسپینسر کی شادی کے 40 سال پرانے کیک کا ٹکڑا نیلامی کے لیے تیار ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ چارلس اور لیڈی ڈیانا کی شادی کے کیک کی نیلامی کی رقم £ 500 تک ہوسکتی ہے۔رپورٹ کے مطابق…