نواز شریف نے مودی کی خواہش کی تکمیل کی، عبدالباسط
سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی وزیرعظم نریندرمودی کی خواہش کی تکمیل کرتے ہوئے دلی میں ہونے والے اجلاس میں مسئلہ کشمیر کا ذکر کرنے سے انکار کردیا۔سابق ہائی کمشنر عبدالباسط نے بھارتی صحافی کو انٹرویو میں الزام لگاتے ہوئے کہا کہ دلی میں…
مریم نواز کے ساتھ 26 مارچ کو نیب جائیں گے، قمر زمان کائرہ کا اعلان
اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم ) کی دو بڑی جماعتوں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں تلخیاں دور ہونے لگیں۔پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی قومی احتساب بیورو (نیب) میں پیشی کے موقع پر…
ایرانی صدر روحانی کا نوروز پر صدر پاکستان کے نام خط، نیک خواہشات کا اظہار
صدر مملکت عارف علوی کے نام ایران کے صدر حسن روحانی نے نوروز کے موقع پر خط تحریر کیا ہے۔ خط کے متن کے مطابق ایرانی صدر نے کہا ہے کہ نوروز کا قدیم تہوار امید، خوشیوں، غم اور اداسی سے آزادی کا احساس جگاتا ہے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ دنیا نے…
کراچی: کیماڑی کی 5 یوسیز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن عائد
کراچی کے ضلع کیماڑی کے دو سب ڈویژنز کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا۔کورونا وائرس سے متاثرہ یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے 4 اپریل تک کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بلدیہ کی 3 اور سائٹ کی 2…
میرپور خاص: ایس ایچ او کے گھر سے منشیات اور اسلحہ برآمدگی کی تحقیقات کا حکم
میرپور خاص میں ایس ایچ او کے گھر سے منشیات اور اسلحہ برآمدگی کے معاملے پر تحقیقات کا حکم دیدیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق ڈی آئی جی میر پور خاص نےایس ایچ او کے گھر سے منشیات اور اسلحہ برآمدگی کے معاملے پر تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ڈی آئی جی…
گڈانی کے ساحل پر سیکڑوں جیلی فش مردہ حالت میں پائی گئیں
گڈانی کے ساحل سمندر پر سیکڑوں کی تعداد میں جیلی فش مردہ حالت میں پائی گئی ہیں، جیلی فش کس وجہ سے مری ہیں، اس کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔گڈانی کے ساحل سمندر پر سیکڑوں جیلی فش مردہ حالت میں میں پڑی ہوئی ہیں۔ مردہ جیلی فش سے تعفن پھیل رہا ہے،…
پیپلز پارٹی ’ووٹ کو عزت دو‘ کے نعرے کو ویلکم کرتی ہے، قمر زمان کائرہ
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہم خان صاحب کو کہہ چکے ہمیں کوئی رعایت نہیں چاہیے۔گوجرانوالہ میں ورکر کنونشن سے خطاب میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہم نے خان صاحب کو کہا، ہمیں کوئی رعایت نہیں چاہیے، ہم اپنے کیسز نیب…
اسلامی بینکنگ: ڈپازٹس اور اثاثوں سے متعلق اسٹیٹ بینک کی رپورٹ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے اسلامی بینکنگ کے حوالے سے اکتوبر تا دسمبر 2020ء کی رپورٹ جاری کردی ہے۔ایس بی پی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی بینکوں کے ڈپازٹس میں اکتوبر تا دسمبر کے دوران 355 ارب روپے بڑھے ہیں۔رپورٹ کے مطابق اسلامی…
شیری رحمان کا غریبوں کو کورونا ویکسین مفت فراہم کرنے کا مطالبہ
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے حکومت سے غریبوں کو کورونا ویکسین مفت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔شیری رحمان نے کورونا وائرس ویکسین کی غیر منظم قیمتوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ ویکسین مافیا لوگوں کی زندگیوں سے کھیل کر…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک سو روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک سو روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کی قدر 85 روپے کم ہو کر 91 ہزار…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 136 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاری کا ملا جلادن رہا، 100 انڈیکس 136 پوائنٹس اضافے سے بند ہوا ہے۔کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 45 ہزار 544 پوائنٹس پر بند ہوا۔ شیئرز بازار میں 40 کروڑ 96 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن…
ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | پاکستان میں پرائمری اسکول اور یونیورسٹیاں دوبارہ کھل گئیں | 24…
https://www.youtube.com/watch?v=nBr0p0W01pY
چیئرمین سینیٹ الیکشن سے متعلق یوسف رضا گیلانی کی درخواست مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین سینیٹ الیکشن سے متعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) رہنما یوسف رضا گیلانی کی درخواست مسترد کردی۔عدالت نے درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے کر خارج کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے…
مریم نواز کی حفاظتی ضمانت پر شیخ رشید ہلکان نہ ہوں، رانا ثنا اللّٰہ
مسلم لیگ (ن) کے ترجمان رانا ثنا اللّٰہ نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی حفاظتی ضمانت پر ہلکان نہ ہوں۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی پریس کانفرنس پر ردِعمل میں رانا ثنا اللہ…
پاکستان میں ہاتھ سے کاغذ بنانے کی قدیم صنعت
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے پسماندہ علاقے نیو کراچی میں ایک ایسا محلہ بھی ہے، جہاں ہزاروں سال قبل کی طرح مشین کی بجائے ہاتھ سے کاغذ بنایا جا رہا ہے جس کی ڈیمانڈ ملک بھر میں ہے، کراچی کی کاغذی برادری ہاتھ سے کاغذ بنانے کی صنعت کی…
رضا ربانی نے وفاقی حکومت کو آئینی میکنزم فالو کرنے کا مشورہ دیدیا
سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما رضا ربانی نے تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کو آئینی میکنزم کو فالو کرنے کا مشورہ دیدیا۔ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی)…
سیربین 24 مارچ 2021: دریافت جس سے ہم کائنات کو دیکھنے کے ل view بدل سکتے ہیں
https://www.youtube.com/watch?v=exwITfX_TLQ
این سی او سی: بیشتر متاثرہ علاقوں میں اسکول 11 اپریل تک بند رہیں گے – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=hbJGEomlyBw
بریکنگ نیوز: چیئرمین سینیٹ انتخابات سے متعلق اہم فیصلہ | پاکستان نیوز ٹوڈے
https://www.youtube.com/watch?v=JEmGCiZjKI0