کراچی، مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان
شہر قائد کراچی میں عید سے قبل موسم خوشگوار ہو گیا، تیز ہوا کے ساتھ پھوار پڑنے لگی۔ کراچی میں 24گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بوندا باندی اور ہلکی بارش کا بھی امکان ہے،…
سی این جی اور غیربرآمدی انڈسٹری کی گیس آج بحال کرنے کا اعلان
سوئی ناردرن نے سی این جی اور نان ایکسپورٹ انڈسٹری کی گیس آج بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان سوئی ناردرن کے مطابق دونوں سیکٹرز کی گیس آج صبح 8 بجے بحال کردی جائے گی۔وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر کا کہنا تھا کہ چائنہ حب پاور پلانٹ…
عید کی چھٹیوں کے باعث کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس آج نہیں ہوگا
عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے باعث وفاقی کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس آج نہیں ہوگا۔وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اگلا اجلاس اب عید الاضحیٰ کے بعد 27 جولائی کو ہوگا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں افغانستان کی صورتحال اور دیگر معاملات کا جائزہ…
اسلام آباد، ڈیلٹا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈیلٹا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ کورونا کی جینو سیکوینسنگ میں 50 فی صد سے زائد ڈیلٹا کیس رپورٹ ہورہے ہیں۔اسلام آباد میں ڈیلٹا وائرس سے ابھی تک کوئی موت واقع نہیں ہوئی ہے۔اس کے علاوہ ملک کے سب سے…
کراچی میں رکشہ سوار خاتون کے ساتھ ہراسانی کا واقعہ
کراچی میں شارع فیصل پر رکشے میں سوار خاتون نے تنگ کرنے والے موٹرسائیکل سواروں کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی۔موٹرسائیکل سوار افراد نے خاتون کو تنگ کرنا شروع کیا تو اس نے ان افراد کی ویڈیو بنانا شروع کردی۔ہراساں کرنے والوں نے…
عازمینِ حج خیموں کے شہر منیٰ پہنچ گئے
مناسک حج کی ادائیگی کے سلسلے میں عازمینِ حج خیموں کے شہر منیٰ پہنچ گئے، جہاں عازمین آج رات بھر عبادات میں مصروف رہیں گے۔عازمین آج نمازِ فجر کے بعد حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے لیے میدان عرفات روانہ ہوں گے۔اس سال کورونا کی وجہ…
بولرز نے زیادہ رنز دیے، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ بولرز نے زیادہ رن دے دیے، پہلی وکٹ کی اچھی شراکت کے بعد مومینٹم نہیں بن سکا۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ اگلے میچ میں غلطیاں نہیں دہرائیں گے اور اچھی کرکٹ کھیلنے کی…
سمیع ﷲ کے مجسمے میں ہاکی اور گیند دوبارہ نصب
بہاولپور میں فلائنگ ہارس اولمپیئن سمیع ﷲ کے مجسمے میں ہاکی اور گیند دوبارہ نصب کر دی گئی، ہاکی اور گیند مجسمے سے چوری کرلی گئی تھی۔شہری کا کہنا ہے کہ مجسمہ لگانے کے کچھ دنوں بعد مجسمے سے بال چوری ہوئی، اب ہاکی غائب ہوگئی تھی۔پولیس کا…
زارا ہیٹ کی – 19 جولائی 2021 | کوئی موبائل فون ایپ محفوظ نہیں ہے
https://www.youtube.com/watch?v=vKMI14NBA1I
امریکا: ڈیلاس کا شہری’مونکی پاکس‘ بیماری کا شکار، اسپتال میں داخل
امریکا کے شہر ڈیلاس سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو ’مونکی پاکس‘ نامی بیماری کی وجہ سے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ یہ شہری حال ہی میں نائیجیریا کے شہر لاگوس سے اٹلانٹا اور پھر ڈیلاس پہنچا…
کراچی پولیس کا اپنے ہی ہیڈ کوارٹر پر چھاپہ
پولیس نے اپنے ہی ہیڈکوارٹر گارڈن پر چھاپہ مارا، کارروائی نبی بخش انویسٹی گیشن پولیس نے دو روز قبل کی۔پولیس ذرائع کے مطابق دو روز قبل گارڈن ہیڈکوارٹرز کے سامنے کپڑوں سے لدی گاڑی چھینی گئی۔ذرائع کے مطابق چھینی گئی گاڑی اسمگل شدہ کپڑوں کی…
الیکشن چوری ہوا تو نتائج نہیں مانیں گے، مریم نواز
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کا الیکشن چوری ہوا تو نتائج نہیں مانیں گے۔آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ انتخابات میں دھاندلی پر کشمیریوں کو شاہراہ دستور پہنچنے کی کال…
دوحہ میں بین الافغان مذاکرات کے اختتام پر مشترکہ بیان، پاکستان کا خیرمقدم
دوحہ میں بین الافغان مذاکرات کے اختتام پر جاری ہونے والے مشترکہ بیان کا پاکستان نے خیرمقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا تھا کہ دوحہ میں بین الافغان مذاکرات کے اختتام پر مشترکہ بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔انھوں نے کہا…
افغان سفیر کی بیٹی کے فون کی فارنزک کی جاری ہے، شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی جرمنی سے سائبر کرائم پڑھی ہوئی ہیں، ان کے فون کی فارنزک کی جاری ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں میزبان شاہ زیب خانزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ…
راجکماری نے ایک بار پھر قومی سلامتی پر حملہ کیا ہے، فردوس اعوان
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ایک بار پھر راج کماری نے قومی سلامتی پر حملہ کیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ تین بار اقتدار کے مزے لوٹنے کے باوجود ن…
سی اے اے کی مسافروں کو پیک کھانا دینے کی اجازت
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے ڈومیسٹک پروازوں میں مسافروں کو پیک کھانا دینے کی اجازت دے دی۔سی اے اے نے کورونا ضوابط سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے، جس کے تحت مسافروں کو پیک کھانا دیا جائے گا۔سی اے اے حکام کے مطابق پارکنگ ایریا…
پاکستان میں آن لائن پروٹیکشن قوانین مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، ڈیجیٹل رائٹس ایکٹوسٹ
ڈیجیٹل رائٹس ایکٹوسٹ صدف خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں آن لائن پروٹیکشن سے متعلق قوانین مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ صدف خان کا کہنا تھا کہ کسی شخص کی نگرانی سے متعلق…
نیوز وائز – 19 جولائی 2021 | افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا کتنا سنگین ہے؟
https://www.youtube.com/watch?v=yzfntKPvaG4
نیوز آئی | افغانستان نے پاکستان سے سفیر اور سینئر سفارت کاروں کو واپس بلا لیا | عباسہ کومل | 19-7-21
https://www.youtube.com/watch?v=5c6K-l6pofw
آرمی چیف کی چینی باشندوں کی سیکیورٹی کی یقین دہانی
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر نے ملاقات کی اور پاکستان میں موجود چینی باشندوں کی سیکیورٹی کا یقین دلایا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے دوران ملاقات داسو واقعے پر چین کی حکومت اور عوام سے اظہار تعزیت کیا۔آئی ایس…