امارات میں آج کورونا کے 1883 مریضوں کی تشخیص، 4 اموات
متحدہ عرب امارات میں 24 گھنٹوں میں 2 لاکھ 43 ہزار 759 کورونا وائرس ٹیسٹ ہوئے جس کے دوران ایک ہزار 883 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ یو اے ای کی وزارت صحت کے مطابق امارات میں کورونا مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 76 ہزار 19 ہوگئی۔ وزارت صحت کے…
سکھر: بھیک مانگنے والی 10 سالہ بچی سے زیادتی
سکھر میں بھیک مانگنے والی 10 سال کی بچی سے زیادتی کی گئی، زیادتی کرنے والے بنگلے کے ملازم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بچی کو پیسے دینے کے بہانے بنگلے میں لے گیا اور اس کے ساتھ زیادتی کی۔لڑکی کے والد نے الزام…
پاکستان کو کورونا ریڈ لسٹ میں ڈالنے پر برطانوی پارلیمنٹیرینز کا بورس جانسن کو خط
لندن میں برطانوی پارلیمنٹ کے 34 ارکان نے وزیراعظم بورس جانسن کو خط تحریر کیا ہے۔ جس میں پاکستانی نژاد اور دیگر مقامی اراکین پارلیمنٹ نے حکومت کی جانب سے پاکستان کو کورونا ریڈ لسٹ میں ڈالنے پر احتجاج کیا ہے۔خط کے مطابق اس اقدام سے پاکستان…
وزیر اعظم کے زیر استعمال جہاز کی مرمت پر ماضی سے کم رقم خرچ کی گئی، شہباز گل
صدر مملکت اور وزیراعظم کے زیر استعمال وی وی آئی پی طیاروں کی مرمت کے معاملہ پر معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل کا کہنا ہے کہ جہاز کی مرمت پر پہلے ادوار میں بہت زیادہ رقم خرچ کی گئی تھی، وزیر اعظم کے زیر استعمال جہاز کی مرمت پر…
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کل افغانستان کے دورے پر روانہ ہوں گے، اعلامیہ
اسپیکر قومی اسمبلی اسدر قیصر کل 3 روزہ دورے پر افغانستان روانہ ہوں گے۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 9 رکنی پارلیمانی وفد بھی اسپیکر اسد قیصر کے ہمراہ افغانستان کا دورہ کرے گا۔اعلامیے کے مطابق اسد قیصر کو دورے کی دعوت افغان…
لیبر مارکیٹ میں تین پیشے سعودی شہریوں کے لیے مخصوص
سعودی عرب میں لیبر مارکیٹ کے تین پیشے سعودیوں کے لیے مخصوص کر دیے گئے ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انڈور شاپنگ سینٹرز کے تمام پیشے سعودیوں کے لیے مخصوص کیے گئے ہیں۔ اس سے بعض سرگرمیوں اور پیشوں کو استثنیٰ بھی دیا ہے۔ریستورانوں اور…
میری اطلاع کے مطابق جہانگیرترین کا نام ای سی ایل میں نہیں،شہزاد اکبر
وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ شوگر ملز معاملے میں درج ایف آئی آر میں اب تک کوئی گرفتاری نہیں ہوئی، ایف آئی اے نے کسی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش نہیں کی، میری اطلاع کے مطابق جہانگیرترین کا…
اسد عمر کا اسلام آباد، راولپنڈی کے واٹر سپلائی منصوبے کا جائزہ
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں پانی کی قلت سے متعلق اہم منصوبے کا جائزہ لیا ہے۔وفاقی وزیر نے تربیلا سے اسلام آباد اور راولپنڈی تک واٹر سپلائی کے منصوبے کا جائزہ لیا۔انہوں نے اس دوران کیپٹل ڈیولپمنٹ…
عمران اور ترین کے تعلقات پر راجا ریاض کے انکشافات
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجا ریاض نے انکشاف کیا ہے کہ 15، 20 دن پہلے وزیر اعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے تعلقات بہت اچھے ہوگئے تھے۔ جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے راجا ریاض نے کہا کہ…
لودھراں: دکاندار کی 13 سال کی لڑکی سے مبینہ زیادتی
لودھراں میں دکاندار نے 13 سال کی لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اس کی ویڈیو بنائی اور لڑکی کو بلیک میل بھی کرتا رہا۔پولیس نے متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔لڑکی کے والد نے الزام لگایا کہ ملزم نے میری…
پیمرا کی حالیہ ایڈوائزری پر ایمنڈ کا اظہارِ تشویش
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹر اور نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈ) نے پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے حالیہ ایڈوائزریز پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایمنڈ ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں متفقہ طور پر ایڈوائزری…
امراض قلب میں مبتلا افراد میں شوگر کے امکانات تین گنا زیادہ ہوتے ہیں، تحقیق
ایک نئی تحقیق میں ماہرین صحت نے کہا ہے کہ عام افراد کے مقابلے میں دل کے مریضوں کو ذیابیطس کے لاحق ہونے کے تین گنا زیادہ امکانات ہوتے ہیں۔اس تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ 30 فیصد سے زیادہ دل کے مریضوں میں ذیابیطس کی بیماری موجود تھی۔ اس…
روس کے ساتھ تجارت، توانائی، سیکیورٹی اور دفاع میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں، وزیر اعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ روس سے تعلقات پاکستانی خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہے، روس کےساتھ تجارت، توانائی، سیکیورٹی اوردفاع میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں۔وزیراعظم عمران خان سے روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے ملاقات کی، جس میں پاک روس دوطرفہ…
بھارتی مسلمانوں میں خوف اور مشکلات روز بروز بڑھنے لگیں
گذشتہ برس دلی میں ہونے والے فسادات کا خوف مسلمان مکینوں میں کم نہ ہوسکا، فسادات سے زیادہ متاثرہ علاقے شیو وہار سے مسلمان گھرانے اپنے گھر اونے پونے داموں میں بیچ کر جانے پر مجبور ہوگئے۔ایک طرف مندر، ایک طرف مسجد والی گلیاں مسلمان گھرانوں…
مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس، مردم شماری سمیت اہم فیصلے کرلیے گئے
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کے اجلاس بڑے فیصلے کرلیے گئے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ و دیگر اہم حکام نے شرکت کی۔اجلاس…
کراچی کے 3 بڑے اسپتالوں کا معاملہ، وفاق نے سندھ کے خط کا جواب دیدیا
وفاق نے کراچی کے 3 بڑے اسپتالوں کے معاملے پر سندھ حکومت کے خط کا جواب دے دیا۔کراچی کے 3 بڑے اسپتالوں کی وفاق کو منتقلی کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے سندھ حکومت کے خط کا جواب دیا ہے۔پارلیمانی سیکریٹری…
مِفتاح اسماعیل نے مخالفین سے تکرار کی وائرل ویڈیو کی وضاحت کردی
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں امیدوار مِفتاح اسماعیل نے مخالفین سے تکرار اور تلخ کلامی کی وائرل ویڈیو کی وضاحت کردی۔مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ یہ ویڈیو ایک ماہ پرانی ہے، وہ…
مفتاح کی تکرار اور تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل
کراچی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ نون کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی مارکیٹ میں مخالفین سے تکرار، نوک جھونک اور تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل ہوگئی، مفتاح نے وضاحتی بیان میں کہا کہ مجھے گالی نہیں دینا چاہئے تھی، یہ میری غلطی…
بلاول بھٹو بانی پی ڈی ایم ہیں، ہم کسی کو جوابدہ نہیں، شیری رحمٰن
پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے بانی ہیں، پیپلز پارٹی کسی کو جوابدہ نہیں ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شیری رحمٰن نے کہا کہ پی ڈی ایم کا کوئی آئین نہیں جو…
پی آئی اے نے لاہور سے اسکردو کے لئے براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا
قومی ایئرلائن پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے نے لاہور سے اسکردو کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ اسکردو اور لاہور کے لئے ہفتہ وار دو پروازیں چلائی جا رہی ہیں، پہلی پرواز بدھ کے…