جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فلسطین پر اسلامی سربراہی کانفرنس بلائی جائے، امیر جماعت اسلامی

امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ کو اسرائیلی جارحیت سے بچانے کےلیے عملی اقدامات کیے جائیں۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں سراج الحق نے مزید کہا کہ فلسطین پر اسلامی سربراہی کانفرنس بلائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ 19 نومبر کو لاہور میں…

مرتضیٰ وہاب نے صدر یو سی 13 کے چیئرمین کا الیکشن جیت لیا، غیر سرکاری غیر حتمی تنائج

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے صدر یو سی 13 سے  چیئرمین کا الیکشن جیت لیا۔سندھ کے مختلف اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی ایک بار پھر سب سے آگے نظر آئی۔ صدر ٹاؤن کی یو سی 13 سے مرتضیٰ وہاب تین ہزار 976 ووٹ حاصل کر کے کامیاب…

اسرائیلی وزیر کی غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی، شہباز شریف کی مذمت

صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ پر ایٹم بم گرانے کی اسرائیلی وزیر کی دھمکی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اسرائیلی وزیر کا یہ بیان ثبوت ہے کہ صیہونی ریاست اور ایٹمی قوت…

کسی وجہ سے نشانہ بنایا جارہا ہے تو ہم پختونوں کے ساتھ ہوں گے، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پختونوں کو کسی وجہ سے نشانہ بنایا جارہا ہے تو ہم پختونوں کے ساتھ ہوں گے۔کراچی میں بلدیہ ٹاؤن کے علاقے سعیدآباد میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی…

بلدیہ کی پسماندگی دیکھ کر خالد مقبول نے مجھے یہاں سے نامزد کردیا، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہم نے راتوں کو جاگ کر آپ کی صبح بہتر بنانے کی کوشش کی ہے۔ اللّٰہ نے ہماری بات آپ کے دل میں ڈالی ہے تو رب کو پتہ ہے ہماری نیت صاف ہے۔ کراچی کے بلدیہ…

بین الاقوامی مطالبات رد، اسرائیل کی جنگ بندی نہ کرنے کی ہٹ دھرمی برقرار

اسرائیل نے بین الاقوامی مطالبات رد کردیے اور جنگ بندی نہ کرنے کی اپنی ہٹ دھرمی پر برقرار ہے۔اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے اسرائیلی پائلٹوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی مطالبات کے باوجود غزہ میں جنگ بندی نہیں…

فلسطینیوں کی نسل کشی کیخلاف مہم چلانے پر امریکی صحافی نوکری سے فارغ

اسرائیلی فوج کی غزہ میں نسل کشی کے خلاف امریکی صحافی کا ادیبوں کے مذمتی خط پر دستخط کرنا جرم بن گیا۔امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے اپنی ایوارڈ یافتہ صحافی جیزمین ہیوز سے استعفیٰ لے لیا۔ جیزمین ہیوز نے "رائٹرز اگینسٹ دی وار آن غزہ" پٹیشن…

غزہ: تباہ شدہ ملبے میں دبی لڑکی کو نکالنے کی کوشش کے دل چیرتے مناظر

اسرائیلی بمباری کے شکار غزہ سے ہر روز دل دہلا دینے والے مناظر دیکھنے کو مل رہے ہيں۔ایسا ہی منظر آج سامنے آیا جب ملبے تلے دبی ایک لڑکی کی آوازیں سنائی دیں اور ملبے سے باہر اس کی مدد کرنے والے کے پاس ملبا ہٹانے کے لیے ہاتھوں کے سوا کوئی…

اسرائیلی فوج کا لبنان میں فضائی حملہ، 3 بچے شہید

اسرائیلی فوج نے لبنان کے جنوبی علاقے میں فضائی حملہ کیا ہے جس میں 3 افراد شہید ہوگئے۔ لبنانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ دوسری جانب لبنانی رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے میں 8 سے 14 سال کے…

جے یو آئی (ف) کے کیمپ اکھاڑے جانے کا الزام لاہور پولیس نے مسترد کردیا

لاہور پولیس نے جمعیت علماء اسلام (ف) کا کیمپ اکھاڑے جانے کے الزام کو بےبنیاد قرار دے کر مسترد کردیا۔ ترجمان لاہور پولیس نے کہا کہ پولیس کی طرف جے یو آئی (ف) کا کیمپ اکھاڑنے کا الزام بےبنیاد ہے۔انہوں نےبتایا کہ پولیس نے مین روڈ بلاک ہونے…

لندن: فلسطنیوں کے حق میں مظاہرہ، طالبہ کی مغربی میڈیا پر شدید تنقید

لندن میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کے دوران طالبہ نے مغربی میڈیا کے کردار کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطین کے حق میں دنیا بھر میں مظاہرے جاری ہیں، لندن میں ہونے والے ایک مظاہرے میں طالبہ نے جنگ کے دوران مغربی…

الاقصی طوفان نے اسرائیل کومسجداقصی شہید کرنے سے روک دیا ہے، خالد مشعل

غزہ: حماس کے سرکردہ  رہنماخالد مشعل نے انکشاف کیا ہے کہ مستقبل قریب میں مسجداقصی کو شہید کرکے اس کی جگہ جلد از جلد ہیکل سلیمانی کی تعمیر کرنے کے لیے اسرائیل  نے ضروری اقدام اٹھا لیے تھے، الاقصی طوفان نے…

اسرائیل غزہ جنگ: مشرق وسطیٰ کے تنازعے میں امریکی سفارت کاری کتنی کامیاب ہو سکتی ہے؟

اسرائیل غزہ جنگ: مشرق وسطیٰ کے تنازعے میں امریکی سفارت کاری کتنی کامیاب ہو سکتی ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلامریکی صدر جو بائیڈن کا کسی بھی جنگی علاقے میں براہ راست پہنچ جانا کوئی عام بات نہیں لیکن اسرائیل میں حماس کے حملے…

نواز شریف کی قیادت میں معیشت کو دوبارہ سے ٹھیک کریں گے، حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں معیشت کو دوبارہ سے ٹھیک کریں گے، دوبارہ موقع ملا تو لوگوں کو ریلیف دینے کےلیے پوری کوشش کریں گے۔لاہور کے علاقے مصری شاہ میں میڈیا سے…

کراچی: ضمنی بلدیاتی انتخاب، ووٹوں کی گنتی جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

کراچی میں 3 یونین کونسل کے چیئرمین/ وائس چیئرمین اور 3 جنرل کونسلرز کے ضمنی بلدیاتی انتخاب کیلئے پولنگ ختم  ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع  ہوگئی۔ضمنی بلدیاتی انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں، جس کے مطابق صدر…

کچھ قوتیں پاک افغان تعلقات خراب کرنا چاہتی ہیں، طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کو خراب کرنا چاہتی ہیں۔ملتان میں یکجہتی فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پوری امت مسلمہ فلسطین کے مسئلے پر پریشان ہے، 11…

مولانا فضل الرحمان کی دوحہ میں حماس رہنما خالد مشعل اور اسماعیل ہنیہ سے ملاقات

جمعیت علما اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دوحہ میں فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنماؤں خالد مشعل اور اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی ہے۔ترجمان جے یو آئی (ف) کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے حماس کے قائدین سے مسئلہ فلسطین…

سینیٹر مشتاق احمد غزہ کے فلسطینیوں کی امداد کیلئے مصر پہنچ گئے

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد غزہ کے فلسطینیوں کی امداد کیلئے مصر پہنچ گئے۔ سینیٹر مشتاق احمد خان نے قاہرہ میں ہلال احمر مصر کے سربراہ ڈاکٹر رامی سے ملاقات کی ہے۔غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی سفارش اسرائیلی وزارت انٹیلیجنس نے…

سول اسپتال کوئٹہ میں کانگو وائرس سمیت ٹیسٹوں کی سہولت نہیں، ڈاکٹر یاسر اچکزئی

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنماء ڈاکٹر یاسر اچکزئی نے کہا ہے کہ کانگو وائرس کا خطرناک ویرینٹ آیا ہوا ہے۔ ہمارے 14 ڈاکٹر و طبی عملے کے افراد کانگو وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے رہنماء ڈاکٹر یاسر اچکزئی…