سیکریٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر نے بھی پنجاب میں ویکسین ضائع ہونے کی تردید کردی
سیکریٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب سارہ اسلم نے بھی صوبے میں کورونا وائرس ویکسین ضائع ہونے خبروں کی تردید کردی۔ اپنے ایک بیان میں سارہ اسلم کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی 38 ہزار ویکسین ڈوز ضائع ہونےکی خبر بےبنیاد ہے۔انھوں نے…
وزیر اعلیٰ پنجاب کے اثاثوں سے متعلق فردوس عاشق کا موقف
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے اثاثوں سے متعلق معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا موقف سامنے آگیا۔معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے الیکشن کمیشن میں…
دہشت گردی کے تمام واقعات کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں، ضیا اللّٰہ لانگو
وزیر داخلہ بلوچستان ضیا اللّٰہ لانگو نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے تمام واقعات کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے کوئٹہ میں ہوئے حالیہ بم دھماکے کے مقام پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ دھماکا…
14 سالہ لڑکے نے قلفی گرانے پر بچے کو اینٹ مارکر قتل کردیا
فیصل آباد میں قلفی گرانے پر 14 سالہ بچے نے 9 سالہ محلہ دار کو اینٹ مار دی، اینٹ لگنے سے 9 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق غلام محمد آباد میں بچوں کی لڑائی کے دوران 14 سالہ علی حسن نے مبینہ طور پر 9 سالہ محلہ دار ایان کو…
وزیر ہوابازی کے ایوان میں اونگھنے کے سوشل میڈیا پر چرچے
کیا وزیراعظم کی تقریر کے دوران پچھلی نشست پر بیٹھے وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کو نیند آ گئی تھی؟ سوشل میڈیا پر تبصرے جاری ہیں۔ وزیر ہوا بازی کے ایوان میں اونگھنے کے سوشل میڈیا پر چرچے ہورہے ہیں لوگوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ…
جاپان: صرف خواتین کے جوتے چرانے والا منفرد چور
جاپان میں خواتین کے جوتے چراکر تسکین حاصل کرنے والا منفر چور دوبارہ پکڑا گیا۔10 جون کو جاپانی پولیس نے 139 جوتوں کے جوڑے جس میں نرسوں کے شوز، اونچی ہیل کے پمپیز اور سینڈلز شامل تھیں ایک بلو ٹرپ پر بچھا کر اس پر سجا رکھے تھے تاکہ ان کے…
زارا ہیٹ کی – یکم جولائی 2021 | قومی سلامتی اور چیلنجوں کے بارے میں بریفنگ
https://www.youtube.com/watch?v=lwRzIHKfJVU
خبر کے مطابق – یکم جولائی 2021 | کیا پاکستان اور امریکہ کوئی اتحادی نہیں ہیں؟
https://www.youtube.com/watch?v=OhR5LJ-QxrE
نیوز آئی | کیا ہماری خارجہ پالیسی کی سمت درست ہے؟ | عبصا کومل | یکم جولائی 2021
https://www.youtube.com/watch?v=1UBn8ZCHNhw
ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | ایک صفحے پر حکومت اور اپوزیشن | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=qOYLNAm8ksQ
ملک میں کورونا سے مزید 40 مریض انتقال کر گئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 40 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار 321 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 40 مریض انتقال کرگئے…
جتنا بھی دباؤ ہو چین کے ساتھ تعلقات تبدیل نہیں کریں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاک چین تعلقات انتہائی گہرے اور قریبی ہیں، جتنا بھی دباؤ ہو چین کے ساتھ تعلقات تبدیل نہیں کریں گے۔
چینی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم عمران…
سیربین 01 جولائی 2021: کوویڈ میں نرمی کیوں صرف پاکستان میں ہی فائدہ مند ہوگی
https://www.youtube.com/watch?v=yNCJjkx3qXI
کوئٹہ کے ہوائی اڈے روڈ پر دھماکے سے 2 زخمی ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=YF5sS_ykjYM
فاسٹ فوڈز کا شوقین لوٹ مار کے دوران بھی چکن ونگز کھاتارہا
انٹرنیٹ پر ایک نہایت ہی دلچسپ اور پر مزاح ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص نہایت ہی مزے سے چکن ونگز کھارہا ہے اور اس دوران ریسٹورنٹ کو لوٹ لیا گیا۔جبکہ اس وائرل ویڈیو کا ایک اور دلچسپ پہلو یہ ہے کہ اس دوران ڈاکو اس…
ری پلے – 01 جولائی 2021 | یونس خان تنازعہ پر سینئر صحافی سے گفتگو
https://www.youtube.com/watch?v=TDCet4dz7pE
اسلام آباد: سیکٹر جی 11 میں پولیس نے ڈاکوؤں کو کامیابی کے ساتھ کیسے پکڑا؟ – بی بی سی یو آر ڈی…
https://www.youtube.com/watch?v=RFgqS58hEFU
گیس شارٹ فال پر وفاقی وزیر حماد اظہر نے لب کشائی کردی
وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے سندھ میں گیس کے شارٹ فال سے متعلق لب کشائی کردی۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ سوئی سدرن کا گیس شارٹ فال صرف 80 لاکھ مکعب فٹ یومیہ رہ گیا ہے۔ حماد اظہر نے بتایا کہ یہ سب کنارپساکھی گیس فیلڈ کی بروقت…
وزیراعظم عمران خان آخر پشاور بی آر ٹی کی تحقیقات کو کیوں روک رہے ہیں؟ مفتاح اسماعیل
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آخر پشاور بی آر ٹی کی تحقیقات کو کیوں روک رہے ہیں؟۔مفتاح اسماعیل نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان نیب اور ایف آئی اے کو دھوکا دہی اور بد عنوانی کی تحقیقات سے…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قدر میں 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 8 ہزار 500 روپے ہے۔اعلامیہ کے مطابق ٹیکس گوشوارے آن…